اردو
हिन्दी
فروری 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہیلتھ ٹپس: رات میں کام کرنے سے گردے کی پتھری کا خطرہ زیادہ

4 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ ایجوکیشن
A A
0
Night shift work and kidney stone risk
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ جو لوگ رات کی شفٹ میں کام کرتے ہیں انہیں گردے کی پتھری کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق رات کی شفٹ میں ڈیسک جاب کرنے والوں میں گردے کی پتھری ہونے کا خطرہ 15 فیصد سے 22 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔
برطانیہ کی نیشنل کڈنی فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ گردے کی پتھری سخت اشیاء ہوتی ہیں جو پیشاب میں موجود کیمیکلز سے اعضاء کے اندر بنتی ہیں، یہ پتھری گردے کے اندر اور پیشاب کے دوران جسم سے باہر نکلتے وقت درد کا باعث بن سکتی ہے۔روچیسٹر، مینیسوٹا میں میو کلینک کے نیفرولوجسٹ ڈاکٹر فیلکس ناؤف کے مطابق گردے کی پتھری خاموش ہو سکتی ہے یا شدید پیچیدگیاں پیدا کر سکتی ہے، خاص طور پر ایسا درد جو اتنا شدید ہو سکتا ہے کہ اسپتال میں داخلے کی ضرورت پڑ جائے
اس نئی تحقیق کے لیے محققین نے یو کے بائیو بینک ہیلتھ اسٹڈی میں حصہ لینے والے 2 لاکھ 20 ہزار سے زیادہ افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا، تقریباً 14 سال کے اوسط فالو اپ کے دوران تقریباً 2 ہزار 900 شرکاء میں گردے کی پتھری پیدا ہوئی۔مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ جو لوگ معمول کے 9 بجے سے 5 بجے کے علاوہ کسی بھی قسم کی شفٹ میں کام کرتے تھے، ان میں گردے کی پتھری کا 15 فیصد زیادہ خطرہ تھا اور جو لوگ عام طور پر یا ہمیشہ ایسی شفٹوں میں کام کرتے تھے، ان میں رات کی شفٹ میں کام نہ کرنے والوں کے مقابلے میں 19 فیصد زیادہ خطرہ تھا۔محققین نے بتایا کہ تمباکو نوشی، خراب نیند، جسمانی سرگرمی کی کمی، زیادہ باڈی ماس انڈیکس اور پانی کی کم مقدار سمیت یہ تمام عوامل گردے کی پتھری کے امکانات بڑھاتے ہیں۔
ڈاکٹر ناؤف کے مطابق شفٹ ورک کا کسی شخص کے نیند اور بیداری کے سائیکل پر پڑنے والا اثر جسے سرکیڈین ردھم کہا جاتا ہے، یہ بھی اس خطرے میں حصہ ڈالتا ہے، جو کسی بھی شخص کے جسم میں پانی کے توازن اور جسمانی کیمسٹری کو منظم کرنے والے نظاموں کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے۔پروفیسر ینگ کے مطابق شفٹ ورکرز کی صحت بہتر بنانے کے لیے وزن پر قابو رکھنا، زیادہ پانی پینا، اچھی نیند لینا، بیٹھے بیٹھے کام کم کرنا، سگریٹ نوشی چھوڑنا وہ اقدامات ہیں جو شفٹ ورک کے منفی اثرات کو کم کر کے گردے کی پتھری کے خطرے کو کم کر سکتے ہیں اور شفٹ ورکرز صحت مند طرزِ زندگی کی عادات اپنا کر اپنی یورولوجیکل صحت پر بامعنی اثر ڈال سکتے ہے۔
نوٹ: یہ مضمون قارئین کی معلومات کے لیے شائع کیا گیا ہے، صحت سے متعلق امور میں اپنے معالج کے مشورے پر عمل کریں

ٹیگ: health tipskidney stoneslifestylemedical researchnight shiftshift worksleepخطرہرات کا کامشفٹ ورکصحتگردے کی پتھریمیڈیکل ریسرچنیندہیلتھ ٹپس

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Diabetes Kidney Early Signs
ایجوکیشن

شوگر میں چپ چاپ خراب ہو جاتی ہے کڈنی، یہ ہیں ابتدائی علامات

30 دسمبر
Children Screen Time Anger
ایجوکیشن

گارجین الرٹ ہوں! سوشل میڈیا پر زیادہ اسکرین ٹائم بچوں میں غصہ بڑھا رہا ہے، سروے

23 دسمبر
Mobile Phone Effects on Children
ایجوکیشن

بچوں پر موبائل فون کے مضر اثرات: طبی، سائنسی اور سماجی جائزہ

21 دسمبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Jamiat Ulema-e-Hind Freedom Role

جمعیتہ علمائے ہند کو آزادی کی تاریخ میں جگہ کیوں نہیں ملی؟

جنوری 31, 2026
AI Quran Tafsir Prohibited

مصنوعی ذہانت (AI) سے قرآن پاک کی تفسیر شرعاً ممنوع :مصری دارالافتاء

جنوری 28, 2026
Hate Speech Sarma Supreme Court Petition

ہیٹ اسپیچ:4 آسامی افراد نے سرما کے خلاف ایف آئی آر اور ایس آئی ٹی جانچ کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا

Vande Mataram Mandatory Govt Order

اب اسکولوں اور سرکاری پروگراموں میں جن گن سے پہلے وندے ماترم لازمی، کھڑا بھی ہونا ہوگا: سرکار کا فرمان

Shafiqur Rahman Jamaat Journey

شفیق الرحمن: بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر، کبھی تھے کمیونزم کے اسیر

Central Cee Accepts Islam News

معروف برطانوی گلوکار سینٹرل سی نے اسلام قبول کرلیا

Hate Speech Sarma Supreme Court Petition

ہیٹ اسپیچ:4 آسامی افراد نے سرما کے خلاف ایف آئی آر اور ایس آئی ٹی جانچ کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا

فروری 11, 2026
Vande Mataram Mandatory Govt Order

اب اسکولوں اور سرکاری پروگراموں میں جن گن سے پہلے وندے ماترم لازمی، کھڑا بھی ہونا ہوگا: سرکار کا فرمان

فروری 11, 2026
Shafiqur Rahman Jamaat Journey

شفیق الرحمن: بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر، کبھی تھے کمیونزم کے اسیر

فروری 11, 2026
Central Cee Accepts Islam News

معروف برطانوی گلوکار سینٹرل سی نے اسلام قبول کرلیا

فروری 11, 2026

حالیہ خبریں

Hate Speech Sarma Supreme Court Petition

ہیٹ اسپیچ:4 آسامی افراد نے سرما کے خلاف ایف آئی آر اور ایس آئی ٹی جانچ کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا

فروری 11, 2026
Vande Mataram Mandatory Govt Order

اب اسکولوں اور سرکاری پروگراموں میں جن گن سے پہلے وندے ماترم لازمی، کھڑا بھی ہونا ہوگا: سرکار کا فرمان

فروری 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN