اردو
हिन्दी
اگست 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

’چراغ‘ بجھانے کے بعد نتیش کا آپریشن کانگریس

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
’چراغ‘ بجھانے کے بعد نتیش کا آپریشن کانگریس
105
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ :

لوک جن شکتی پارٹی ( ایل جے پی ) میں دو دن کے اندر آئے بھوچال نے بہار میں سیاسی تصویر بدل دی ہے۔ والد رام ولاس پاسوان کے بعد بیٹے چراغ پاسوان کو وارثت کے طور پر ملی پارٹی اب انہی سے الگ ہوگئی،حالانکہ رپورٹس کے مطابق یہ بہار میں تبدیلی سیاسی پیش رفت کی محض شروعات ہے۔ دراصل ایل جے پی میں ٹوٹ کو جےڈی یو کا ’مشن ایل جے پی‘ ماسٹر پلان بتایا جا رہا ہے ۔ اب جے ڈی یو نے اس آپریشن کی کامیابی کے بعد کانگریس کو توڑنے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔اس کے لیے نتیش کی پارٹی نے ’آپریشن کانگریس‘شروع کیا ہے ۔

آن لائن ہندی پورٹل ’ جن ستہ‘ نے لکھاہے کہ کانگریس کے ایک بیک گراؤنڈ کےلیڈر کو اس آپریشن کی رفتار تیز کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ بہار میں گزشتہ سال ہوئےانتخابات میں کانگریس کو 19 سیٹوں پر جیت ملی تھی، ایسے میں کانگریس میں کسی بھی جوڑ -توڑ کو بغیر دل -بدل قانون کے دائرے میں لائے آگے بڑھانے کے لیے جے ڈی یو کو کم سے کم اس کے دو تہائی یعنی 13 ایم ایل اے کورضامند کرناہوگا۔ جانکاری کے مطابق جے ڈی یو کے جس وزیر کو کانگریس کو توڑ نے کی ذمہ داری دی گئی ہے اس نے 10 ایم ایل اے سے بات کررہے ہیں پارٹی چھوڑنے کے لیے تقریباً تیار بھی کرلیا ہے ، بس معاملہ دو تہائی کی تعداد پر اٹکا ہوا ہے ۔

نہیں ٹوٹ رہے ہیں کانگریس کے وفادار ایم ایل اے

بہار کانگریس میں موجودہ وقت میں کئی ایسے لیڈر ہیں جو جے ڈی یو کی جانب سے بار – بار لالچ دیئے جانے کے باوجود ٹوٹنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ ا ن میں اقلیتی طبقے کے 3 ایم ایل اے ،پرانے کانگریسی پریوار سے جڑے 3 ایم ایل اے، پارٹی سے جیت حاصل کئے دو نئے ایم ایل اے اور پارٹی کے انتخابی نشان پر دوبار ا منتخب ہو کر آئے ایک وفادار ایم ایل اے جے ڈی یو کے آپریشن کانگریس کے راستے میں روڑا بنے ہوئےہیں۔

بتایا گیا ہے کہ کانگریس کو توڑنے کے لئے کانگریس کے بیک گراؤنڈ کے لیڈر کے ساتھ ’آپریشن ایل جے پی‘ کو انجام تک پہنچانے والے جے ڈی یو ممبر پارلیمنٹ کو بھی لگایا گیا ہے۔ انہوںنے اپنی جیت حاصل کرنے والے لیڈروں کے ساتھ اپنے رابطہ میں آئے کانگریسی ایم ایل اے کو جے ڈی یو میں شامل ہونے کے فوائد بتائے ہیں۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ کسی بھی طرح کے سمجھوتہ میں فائدہ انہیں ہی ہوگا، حالانکہ آگے یہ دیکھنا ہو گا کہ کانگریس کے کتنے لیڈر ٹوٹ کر جاتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN