اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پرینکاگاندھی کا یوپی میں اتحاد سے انکار نہیں!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پرینکاگاندھی کا یوپی میں اتحاد سے انکار نہیں!
29
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی اترپردیش کے اپنے تین روزہ دورے پر ہیں۔ یوپی میں آئندہ سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کو لے کر پرینکا گاندھی نے پوری طاقت جھونک دی ہے۔ اترپردیش اسمبلی انتخابات کے لیے اتحاد بنانے کے معاملے پر کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا نے کہاکہ ہم کھلے دل کے ہیں۔ کانگریس جنرل سکریٹری نے کہاکہ انتخاب کے لیے دیگر پارٹیوں کے ساتھ اتحاد سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔

کانگریس لیڈر نےیہ بھی کہاکہ ابھی وہ یہ نہیں کہہ سکتی کہ کانگریس اترپردیش کی تمام 403 اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی یا پھر اتحاد کرے گی، حالانکہ کوئی بھی اتحادپارٹی کے مفادات کی قیمت پر نہیں ہوگا۔

پرینکا نے خود کے اترپردیش کی سیاسی میدان سے اکثر غیر حاضر رہنے کے اپوزیشن کے الزامات کے بارے میں پوچھے جانے پر کہاکہ وہ اترپردیش میں ’ سیاسی سیاح ‘ نہیں ہیں اور وہ گزشتہ ڈیڑھ سال سے اسمبلی انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور پارٹی لیڈروں اور کارکنان کے لگاتار رابطہ میں ہے۔ اب وہ اترپردیش میں زیادہ وقت دیں گی۔

انہوں نے الزام لگایا کہ 2017 کے اسمبلی انتخابات میں بڑے بڑے دعوے کرکے اقتدار پر قبضہ کرنے والی بی جے پی کی اصلیت اب عوام کے سامنے پوری طرح ظاہر ہو گئی ہے اور کانگریس آئندہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی انہیں ناکامیوں کو عوام کے سامنے رکھے گی۔

اس سے قبل کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کل ہفتہ کے رروز انیتا یادو سے ملاقات کی تھیں۔ انتیا یادو سے گرام پنچایت انتخاب کے دوران بدسلوکی کی گئی تھی۔ دبنگوں نے پرچہ نامزدگی کے دوران ان سے ہاتھا پائی کی تھی اور ان کی ساڑی کھینچ دی تھی۔ انتیا یادو سے ملاقات کے بعد پرینکا گاندھی نے کہا تھاکہ بی جے پی کے غنڈوں کو سزا ملنی چاہئے۔ وہ اترپردیش ہی نہیں ملک کی تمام خواتین کے ساتھ کھڑی ہیں۔ انہوں نے کہا تھاکہ اترپردیش میں جمہوریت کا چیر ہرن ہو رہاہے ، اس کے باوجود بھی وزیر اعظم یوپی میں سرکار کی تعریف کررہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist