اردو
हिन्दी
ستمبر 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اب اویسی نے ممتا پر بخار نکالا، کہا: کیا گجرات کے متاثرین کووزیر کے عہدہ کیلئے بیچ دیا تھا؟

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اب اویسی نے ممتا پر بخار نکالا، کہا: کیا گجرات کے متاثرین کووزیر کے عہدہ کیلئے بیچ دیا تھا؟
57
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کولکاتا :
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخاب کو اس بار ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے مابین براہ راست مقابلہ سمجھا جارہا ہے۔ ٹی ایم سی کا الزام ہے کہ بی جے پی پولرائزیشن کے ذریعہ تمام ہندو ووٹ کو اپنے حق میں کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ساتھ ہی ٹی ایم سی نے اے آئی ایم آئی ایم کے رہنما اسدالدین اویسی پر بھی مسلم ووٹوں کو تقسیم کرنے کا الزام لگاتے ہوئے نشانہ سادھا ہے۔ خود بنگال کی سی ایم ممتا بنرجی نے اس پر بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی حیدرآباد سے ایک گائے (اویسی کو) لے کر آئی ہے۔ انہوں نے بی جے پی سے پیسہ لئے ہیں۔ ہمیں انہیں یہاں ٹکنے نہیں دینا ہے۔
اس پر اسدالدین اویسی نے جوابی حملہ بولاہے۔ انہوں نے ٹوئٹس کی جھڑی لگاتے ہوئے کہاکہ 30 اپریل 2002 کو جیسا کہ گجرات جل رہا تھا اور متاثرہ افراد کیمپوں میں موجود تھے۔ لوک سبھا گجرات فساد کی مذمت کے لئے ایک تحریک پر تبادلہ خیال کر رہی تھی۔ ممتا بنرجی نے اس کے خلاف اور بی جے پی کے حق میں ووٹ دیا۔ کیا دیدی نے گجرات کے متاثرین کو مفت یا وزارتی عہدے کے لیےبیچ دیا؟
اویسی یہیں نہیں رکے ۔ انہوں نے کہا کہ صرف مجرمگینگ ہی علاقے کو آپس میں بانٹتے ہیں اور جب کوئی داخل ہوتا ہے تو ایک دوسرے پر حملہ کرتے ہیں، چونکہ میں اس مجرمانہ سنڈیکیٹ کا حصہ نہیں ہوں ، اس لئے ممتا بنرجی کا پریشان ہونالازمی ہے۔ ‘’بی جے پی آئے گئی‘ ایسا کہنے کے علاوہ آپ نے بنگال کے مسلمانوں کے لئے کیا کیاہے؟ بنگال کے 15 فیصد مسلمان سرکاری تعلیم سے محروم ہیں۔ 80 فیصد پانچ ہزار روپے سے بھی کم میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ دیہی بنگال میں 38.3٪ فیصد ڈھائی ہزار روپے سے کم کماتے ہیں۔ تین -چوتھائی سے زیادہ مسلمان کے پاس کوئی زمین نہیں ہے۔
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ نے کہا ’ ہم انسان ہیں اور ہم یہاں صرف ممتا بنرجی کو جیتانے کے لئے پیدا نہیں ہوئے ۔ ہمیں عزت ، تعلیم ، طبی خدمات اور سیاسی بااختیار بنانے کی ضرورت ہے۔ جب وہ (ممتا بنرجی) 2003 میں بی جے پی-آر ایس ایس کے ساتھ نزدیکیاں بڑھا رہی تھیں تب بھی ہم اس کی مخالفت کر رہے تھے۔ وہ وزیر بن گئیں ، وزیر اعلیٰ بن گئیں ، لیکن ہمیں کیا ملا؟ ‘
انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کو سرکاری ملازمتوں میں آبادی کے حساب سے حصہ ملنے میں 60 سال لگیں گے۔ممتا بنرجی آر ایس ایس کی پسند سے خود ساختہ سیکولر بن گئیں۔ بنگال میں مسلمانوں کی ایک پوری نسل بنا زمین کے غریب ،ان پڑھ رہی۔ اس کے لئے کوئی بھی حیدرآبادی مسلمان ذمہ دار نہیں ہے۔ کیا ہم اس بے عزتی کے لیے بی جے پی کے پرانے ساتھیوں کو ووٹ دیں گے ، اگر اس حیدرآبادی مسلمان کے پاس کہنے کے لیے کچھ ہے تو بالکل نہیں۔ اس لئے ہم مسلمانوں میں ڈر پھیلانے کے علاوہ اور کچھ نہ کرنے کے لیے ممتا بنرجی سے سوال پوچھنا جاری رکھیں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
SIR Complete Guide Q&A

دور کریں الجھن اس خبر میں ہے SIR پر ہر سوال کا جواب

نومبر 26, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN