اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بی جے پی،بی ایس پی کے متعدد ممبران اسمبلی اکھلیش کے ساتھ آنے والے ہیں!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
بی جے پی،بی ایس پی کے متعدد ممبران اسمبلی اکھلیش کے ساتھ آنے والے ہیں!
34
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ : (ایجنسی)

اگر معاملہ پوری طرح سیٹ ہو گیا تو اگلے کچھ دنوں میں بی جے پی اور بی ایس پی کے ایک درجن سے زیادہ ممبران اسمبلی سماج وادی پارٹی کے سائیکل پر سوارہوجائیں گے۔ یہ ایم ایل اے پوروانچل اودھ اور مغربی اترپردیش سے تعلق رکھتےہیں۔ ان میں سے کچھ ایم ایل اے تو ایسے بھی ہیں جو تین ہفتہ پہلے دہلی میں ایک پوروانچل کے ممبرپارلیمنٹ سے بھی ملاقات کرچکے ہیں۔ اس کے بعد سے تمام ممبران اسمبلی نے سماج وادی پارٹی کے لیڈروں سے رابطہ کرنا شروع کر دیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق اگلے کچھ دنوں میں بات بنتے ہی یہ لوگ سماج وادی پارٹی میں شامل ہوجائیں گے ۔

ذرائع کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کے سات ایم ایل اے اور بی ایس پی کے چھ ایم ایل اے سماج وادی پارٹی سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر نے تصدیق کرتے ہیں کہ حکمراں جماعت اور بی ایس پی کے کئی ایم ایل اے ان کی پارٹی جوائن کرنے والے ہیں ۔ سماج وادی پارٹی کے چیف ترجمان اور سابق وزیر راجندر چودھری کہتے ہیں کہ ان کی پارٹی ان تمام لوگوں کا خیرم مقدم کرتی ہے جو سماج وادی پارٹی کے نظریے کی پیروی کرتے ہیں۔ چودھری کا کہنا ہے کہ یقیناً کئی بڑے لیڈر سماج وادی پارٹی کے رابطے میں ہیں ، جو جلد ہی ان کی پارٹی میں شامل بھی ہو جائیں گے ۔

بھارتیہ جنتا پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی میں خود کو بے چین محسوس کرنے والے کئی ایم ایل اے اور کئی لیڈر کہتے ہیں کہ ان کے پاس کوئی متبادل نہیں ہے۔ ان لیڈروں کا الزام ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی میں ان کی سنی نہیں جا رہی ہے ۔ جب اپنے علاقے کے عوام کی آواز اوپر تک پہنچانے کی کوشش کرتے تھے تو ان کو درکنار کر دیا جاتا تھا ۔ان ممبران اسمبلی کا کہنا ہے کہ اسمبلی انتخاب میں وہ اپنے عوام کے پاس کس منھ سے جائیں گے ۔ کیونکہ ان کے مسائل کا حل تو ہوا ہی نہیں ۔ ایسے میں ان کے پاس دوسری پارٹی میں جانے کے علاوہ اور کوئی متبادل نہیں ہے ۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے نے بتایا کہ ان کے ساتھ کوئی اورایم ایل اے بھی ایسے ہیں جو خود کو پارٹی میں نظرانداز کئے جارہے ہیں،حالانکہ ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتہ بی جے پی کے کچھ سینئر لیڈروں نے ان کے مسائل ضرور سنے تھے لیکن اس سے متفق نہیں ہے۔ اسی طریقے سے بہوجن سماج پارٹی کے ایک ایم ایل اے نے بتایا کہ ان کے کئی لیڈر پارٹی چھوڑ کر سماج وادی پارٹی جوائن کر چکے ہیں ۔ اس لئے وہ بھی اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو پارٹی چھوڑ دیں گے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN