اردو
हिन्दी
جون 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عمر گوتم کے گھر والوں کا روتے روتے برا حال،جانئے وجہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
عمر گوتم کے گھر والوں کا روتے روتے برا حال،جانئے وجہ
268
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

تبدیلی مذہب معاملے میں گرفتار کئے گئے ملزم محمد عمر گوتم کے گھر ہفتہ کو ہوئی ای ڈی کی چھاپہ ماری سے مقامی لوگ کافی خفا ہیں۔ زیادہ تر لوگوں کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کو بدنام کرنے کی نیت سے پورا ڈرامہ کیا جارہاہے ۔

عمر کے رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ ہفتہ کے روز ہوئی کارروائی کے بعد سے ان کے پریواروں کا روتے روتے برا حال ہے۔ جانکاروں کا کہنا ہے کہ ای ڈی کے افسران نے عمر کے گھر کو پوری طرح الٹ پلٹ دیا۔ گھر کی ایک ایک الماری ،بیڈ، اسٹور سمیت دیگر جگہوں کی باریکی سے تلاشی لی گئی۔

بتادیں کہ پوچھ گچھ کرنے کی بات کرکے عمر گوتم کے بڑے بیٹے عبداللہ عمر کو اپنے ساتھ دفتر لے گئی۔جانکاروں کاکہنا ہے کہ اب کہیں ان کے بیٹے کو بھی جانچ ایجنسیاں پھنسا نہ دیں۔

چھاپہ ماری کے دوران گھر کے پاس موجود عمر گوتم کے رشتہ دار نے بتایا کہ مولانا نے کسی کو جبراً دھرم بدلنے کے لیے زبردستی نہیں کی ہے ۔ دھرم بدلنے والا شیر خوار بچہ نہیں ہے، لوگ اپنی مرضی سے دھرم بدلتے ہیں، مولانا عمر بس ان کی مدد کرتے ہیں۔

آئی ڈی سی بھی بس ان کی مدد کرتی ہے ، اگر کسی کے ساتھ کوئی زبردستی کی گئی ہے تو پولیس اسے سامنے لے کر آئے۔ عمر کے ایک رشتہ دار نے تو یہاں تک کہا کہ یوپی میں اسمبلی انتخابات کی تیاری کے لیے عمر گوتم کو جبراً بلی کا بکرا بنایا گیا ہے ۔

ان کو پورایقین ہے کہ عمر بے قصور ثابت ہوکر جلد ہی جیل سے رہا ہو جائیں گے۔ مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ پورا علاقہ عمر کے پریوار کے ساتھ ہیں ۔ ضرورت پڑنے پر پریوار کی ہر ممکنہ مدد کی جائے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ میلونی تنازع
خبریں

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

20 جون
Strait of Hormuz Iran India News
خبریں

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

20 جون
NEET 2026 UG Controversy
خبریں

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

20 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
ٹرمپ میلونی تنازع

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

Strait of Hormuz Iran India News

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

Strait of Hormuz Iran India News

آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پینترا: بحری جہازوں پر انشورنس کی شرط، 48 گھنٹے پہلے دینی ہوگی اطلاع

حالیہ خبریں

ٹرمپ میلونی تنازع

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

جون 20, 2026
Strait of Hormuz Iran India News

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

جون 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN