اردو
हिन्दी
جولائی 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسامہ بن لادن کا خط آیا سامنے ، 2010 میں جو بائیڈن کو لے کر دی تھی یہ وارننگ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
اسامہ بن لادن کا خط آیا سامنے ، 2010 میں جو بائیڈن کو لے کر دی تھی یہ وارننگ
202
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

واشنگٹن :(ایجنسی)

افغانستان سے فوج واپس بلانے اور وہاں طالبان کے قبضہ کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن کی مسلسل تنقید ہورہی ہے ۔ کہا جارہا ہے کہ ان کا یہ فیصلہ نہ صرف افغانستان بلکہ امریکہ کیلئے بھی نیا بحران لے کر آئے گا ۔ اسی درمیان ایک رپورٹ میں القاعدہ کے سرغنہ اوسامہ بن لادن کے ذریعہ 2010 کے دوران لکھا گیا ایک خط سامنے آیا ہے ۔ دعوی کیا گیا ہے کہ اس خط میں لادن نے بائیڈن کے صدر بننے کا تذکرہ کیا تھا ۔ ساتھ ہی کہا تھا کہ بائیڈن خود ہی امریکہ کے سامنے پریشانیوں کا انبار کھڑا کردیں گے ۔ اوسامہ کا ماننا تھا کہ بائیڈن نااہل صدر ثابت ہوں گے ۔

نیوز18 آن لاین میں شایع خبر کے مطابق نائن الیون حملے کے بعد امریکہ نے لادن اور القاعدہ سے بدلہ لینے کیلئے افغانستان پر حملہ کردیا تھا ۔ جنگ کے دوران لادن کبھی امریکہ کے ہاتھ نہیں آیا ۔ تاہم 10 سال بعد یعنی دو مئی 2011 کو امریکہ نے اس کو پاکستان کے ایبٹ آباد میں ڈھونڈ نکالا اور خفیہ فوجی کارروائی میں مار گرایا ۔ اس سے پہلے 2010 میں لادن نے 48 صفحات پر مشتمل ایک طویل خط شیخ محمود نام کے ایک شخص کو لکھا تھا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس خط میں اسامہ بن لادن نے اپنی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کو خبردار کیا تھا کہ وہ جو بائیڈن کو اپنے نشانے پر نہ لے ۔ اسامہ کا ماننا تھا کہ اگر اس وقت کے صدر بارک اوبامہ کو کچھ ہوتا ہے تو ان کا جانشیں ( جوبائیڈن) امریکہ کو بڑی مشکل میں پھنسا دے گا ۔

جانکاری کے مطابق اس خط پر مئی 2010 کی تاریخ لکھی ہوئی ہے ۔ اس خط میں نائن الیون کے ماسٹرمائنڈ اسامہ بن لادن نے لکھا تھا کہ بائیڈن کے قتل کیلئے انہوں نے کسی بھی طرح کی سازش نہیں کی تھی ، کیونکہ اس کا ماننا تھا کہ بائیڈن امریکہ کو سنبھالنے کیلئے پوری طرح تیار نہیں ہے ۔ لادن نے 48 صفحات کے خط کے 36 ویں صفحہ پر لکھا تھا کہ وہ حملہ کرنے کیلئے دو دستے تیار کرنا چاہتا ہے ۔ ایک دستہ پاکستان میں اور ایک افغانستان میں ہوگا ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN