اردو
हिन्दी
جون 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سدرشن نیوز کےایڈیٹر پر لوگوں کا پھوٹا غصہ، گرفتاری کی مانگ ،جانئے کیا ہے وجہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سدرشن نیوز کےایڈیٹر پر لوگوں کا پھوٹا غصہ، گرفتاری کی مانگ ،جانئے کیا ہے وجہ

(فائل فوٹو)

129
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جے پور :

درشن نیوز کے مالک سریش چوہانکے کے کو راجستھان کے مینا برادری کے خلاف گالی دینے کے الزام میں سوشل میڈیا یوزر ان کی گرفتاری کی مانگ کررہے ہیں۔ چوہانکے کےخلاف ٹوئٹر پر لوگوں کا غصہ جم کر پھوٹ رہاہے ۔ کئی سوشل میڈیا کارکن نے راجستھان سرکار سے اپیل کی ہے کہ سریش چوہانکے کو ایس سی؍ ایس ٹی ایکٹ کے تحت فوراً گرفتار کیا جانا چاہئے۔ وہیں ٹوئٹر پر#ArestrestSureshCvhanke بھی ٹرینڈ کررہا ہے۔

सुदर्शन न्यूज का संपादक सुरेश चव्हानके राजस्थान की मीणा जनजाति के बारें में अपमानजनक भाषा प्रयोग करके बोलता है "जब मैं मीणा बोलूं तो कमीणा समझ लेना"। इस व्यक्ति पर अभी तक कानूनी कार्यवाही क्यों नहीं? आज शाम तक इसकी गिरफ्तारी हो जानी चाहिए। @DelhiPolice @Uppolice @PoliceRajasthan pic.twitter.com/M5kzUJNCsZ

— Hansraj Meena (@HansrajMeena) July 28, 2021

راشٹریہ لوک دل پارٹی کی جانب سے راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کو لکھے گئے خط میں ، کہا گیا ہے ، ’محترم ،مجھے آپ کو یہ بتاتے ہوئے بہت افسوس ہے کہ راجستھان کے مینا سماج ،جو کہ ایس سی ؍ ایس ٹی سے تعلق رکھتے ہیں ان کے خلاف سدرشن ٹی وی کے مالک سریش چوہانکے نے لائیو پروگرام میں کہاکہ ’ وہ مینا کہیں گے اور اسے کمینا سمجھا جائے۔‘ آپ سے اپیل ہے کہ سریش چوہانکے پر ایس سی ؍ ایس ٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے فوراً کارروائی کریں۔‘

دراصل یہ پورا تنازع ایک وائرل ویڈیو سے شروع ہوا تھا جس میں لوگوں کے ایک گروپ کو بھگوا جھنڈا اتارتے دکھایا گیا تھا، جسے جے پور کے امبا گڑھ قلعہ کے اوپر رکھا گیا تھا۔ ہندوتوا بریگیڈ کو جس بات سے غصہ آیا ، وہ یہ تھی کہ آزاد ممبر اسمبلی رام کیش مینا مبینہ طور پر اس وقت موجود تھے جب بھگوا جھنڈا اتارا گیا تھا ۔ مینا نے کہا کہ امبا گڑھ قلعہ مینا سماج کا ایک بڑا یادگار تھا۔

جس کے بعد سے تنازع میں ہندوتو ا بریگیڈ کی انٹری ہوگئی۔ اسی کو لے کر سریش چوہانکے نے ایک اگست کو امبا گڑھ قلعہ میں بھگوا جھنڈا لہرانے کی دھمکی دی رکھی ہے ۔ وہیں چوہانکے نے اپنے ٹی وی چینل پر مینا سماج کو نشانہ بناتے ہوئے ایک پورا پروگرام نشر کیا جس پر سوشل میڈیا یوزر نے الزام لگایا کہ سریش چوہانکے نے اپنے شو کے دوران مینا برادری کو گالی دی ۔

https://twitter.com/rmeena884/status/1420406204287766537

جس کے بعد کئی سوشل میڈیا کارکنوں نے راجستھان حکومت سے اپیل کی ہے کہ ایس سی ؍ ایس ٹی ایکٹ کے تحت سریش چوہانکے کو فوراً گرفتار کیا جانا چاہئے۔ ٹوئٹر پر #ArrestSUreshChavhankeبھی ٹرینڈ کررہاہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

بھارت تیواری انکاؤنٹر
خبریں

کون تھا بھارت تیواری؟ جس کے انکاؤنٹر پر بہار کی سیاست میں مچا ہے ہنگامہ

22 جون
ری نیٹ سالور گینگ
خبریں

ری-نیٹ امتحان میں سالور گینگ کا بڑا کھیل بے نقاب، 9 نقلی امیدواروں سمیت 30 گرفتار

22 جون
جے ڈی وینس نے اپنے دو "پسندیدہ" جنوبی ایشیائی شخصیات کے نام بتا دیے
خبریں

جے ڈی وینس نے بتائے اپنے پسندیدہ بھارتی اور پاکستانی افراد، ایک نام نے سب کو چونکا دیا!

21 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
بھارت تیواری انکاؤنٹر

کون تھا بھارت تیواری؟ جس کے انکاؤنٹر پر بہار کی سیاست میں مچا ہے ہنگامہ

ری نیٹ سالور گینگ

ری-نیٹ امتحان میں سالور گینگ کا بڑا کھیل بے نقاب، 9 نقلی امیدواروں سمیت 30 گرفتار

جے ڈی وینس نے اپنے دو "پسندیدہ" جنوبی ایشیائی شخصیات کے نام بتا دیے

جے ڈی وینس نے بتائے اپنے پسندیدہ بھارتی اور پاکستانی افراد، ایک نام نے سب کو چونکا دیا!

ایران امریکا مذاکرات US Iran Talks

"جب واپس جائیں تو ہمارے پاس دنیا میں…”، ایران-امریکا مذاکرات پر شہباز شریف کا اظہارِ امید

جون 21, 2026
ایران امریکا مذاکرات US Iran Talks

"جب واپس جائیں تو ہمارے پاس دنیا میں…”، ایران-امریکا مذاکرات پر شہباز شریف کا اظہارِ امید

جون 21, 2026

حالیہ خبریں

بھارت تیواری انکاؤنٹر

کون تھا بھارت تیواری؟ جس کے انکاؤنٹر پر بہار کی سیاست میں مچا ہے ہنگامہ

جون 22, 2026
ری نیٹ سالور گینگ

ری-نیٹ امتحان میں سالور گینگ کا بڑا کھیل بے نقاب، 9 نقلی امیدواروں سمیت 30 گرفتار

جون 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN