اردو
हिन्दी
جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لوگ کھلے میں سانس لے سکیں، اس لیے سیڈیشن قانون اور یو اے پی اے کو رد کرنا چاہیے: جسٹس نریمن

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
لوگ کھلے میں سانس لے سکیں، اس لیے سیڈیشن قانون اور یو اے پی اے کو رد کرنا چاہیے: جسٹس نریمن
130
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج جسٹس روہنٹن نریمن نے گزشتہ اتوارکو کہا کہ سپریم کورٹ کو سیڈیشن قانون اور یو اے پی اے کو رد کرنا چاہیے تاکہ ملک کے لوگ’کھلے میں سانس‘لے سکیں۔لائیولاءکے مطابق جسٹس روہنٹن نریمن نے کہا،’میں سپریم کورٹ سےدرخواست کرتا ہوں کہ وہ معاملے کو سرکار کے پاس واپس نہ بھیجیں۔ سرکاریں آئیں گی اور جائیں گی اور قوانین میں ترمیم یااس کو رد کرنا سرکار کا کام نہیں ہے۔سپریم کورٹ کے سامنےیہ معاملہ آیا ہے اور عدالت اپنے اختیارات کا استعمال کرکے دفعہ124 اے (سیڈیشن) اور یو اے پی اےکی خلاف ورزی کرنے والی دفعات کو رد کرے، تاکہ ملک کے لوگ زیادہ آزادی سے سانس لے سکیں۔‘

سابق جج نے کہا کہ ایسا کرنے کے بعد شاید تب ہندوستان ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس میں180میں سے 142ویں رینک سے اوپر اٹھ سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ سیڈیشن قانون ایک نوآبادیاتی قانون ہےاوراسے ہندوستانیوں، بالخصوص مجاہدین آزادی پر ظلم کرنے کے لیے لایا گیا تھا۔ سابق جج نے کہا کہ اس کا آج بھی غلط استعمال ہو رہا ہے۔

جسٹس نریمن آنجہانی وشوناتھ پسایت کی109ویں سالگرہ کےموقع پر منعقد ایک پروگرام میں بول رہے تھے۔انہوں نےاپنی تقریرمیں اس سال کے نوبل امن ایوارڈ کا بھی ذکر کیا،جسے دوصحافیوں ماریا ریسا (فلپائن)اوردمترے مراٹوو (روس)کو بولنے اور اظہار رائے کی آزادی کی میدان میں مسلسل کام کرنے کے لیے دیا گیا ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کے باوجود ہندوستان ورلڈپریس فریڈم کی ریکنگ میں پیچھے ہے۔ جسٹس نریمن نے کہا کہ ایسا ان ’پرانے‘ اور’جابرانہ‘ قوانین کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔ جسٹس نریمن نے کہا کہ اصل آئی پی سی میں سیڈیشن کا اہتمام نہیں تھا، لیکن یہ ڈرافٹ میں ضرور تھا۔

بار اینڈ بنچ کے مطابق انہوں نے کہاکہ سیڈیشن کا اہتمام ڈرافٹ میں تھا، نہ کہ قانون میں۔ بعد میں اس کا پتہ لگایا گیا اور اسے پھر سے ڈرافٹ کیا گیا۔اسے لےکر کہا گیا تھا کہ یہ دفعہ غلطی سے چھوٹ گئی تھی۔ اس کے لفظ بھی غیرواضح تھے۔ 124اے کے تحت سزا بہت بڑی تھی، کیونکہ اس میں عمر قید اور تین سال کی قید کا اہتمام کیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ یو اے پی اے کی تاریخ کا پتہ چین اور پاکستان کے ساتھ ہندوستان کی جنگوں سے لگایا جا سکتا ہے۔

سابق جج نے کہاکہ ہماری چین اور پاکستان کے ساتھ جنگ ہوئی تھی۔اس کے بعد ہم نے یو اے پی اےایکٹ پیش کیا۔ یو اے پی اے ایک سخت ایکٹ ہے، کیونکہ اس میں کوئی پیشگی ضمانت نہیں ہے اور اس میں کم ازکم پانچ سال کی قید ہے۔ یہ ایکٹ ابھی جانچ کے دائرے میں نہیںہے۔ اسے بھی سیڈیشن قانون کے ساتھ دیکھا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ ان کی وجہ سے بولنے کی آزادی پر بہت برا اثر پڑ رہا ہے۔اگر آپ ان قوانین کے تحت صحافیوں سمیت تمام لوگوں کو گرفتار کر رہے ہیں، تو لوگ اپنےدل کی بات نہیں کہہ پائیں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر
خبریں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

02 جولائی
رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN