اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

افغانستان میں جاں بحق فوٹوجرنلسٹ دانش صدیقی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے قبرستان میں سپرد خاک

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
افغانستان میں جاں بحق فوٹوجرنلسٹ دانش صدیقی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے قبرستان میں سپرد خاک
44
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

افغانستان میں مارے گئے پلٹزر ایوارڈ یافتہ فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی کو جامعہ ملیہ اسلامیہ کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ کابل واقع ہندوستانی سفارت خانہ نے اتوار کو دانش صدیقی کی ہلاکت کا سرٹیفکیٹ ملنے کے بعد اس بات کی تصدیق کی۔ ہندوستانی صحافی دانش صدیقی کے جسد خاکی کو جامعہ نگر کے غفار منزل واقع ان کی رہائش گاہ پر لایا گیا، جہاں بڑی تعداد میں لوگوں نے آخری دیدار کیا۔ دانش صدیقی کا جسد خاکی کابل سے ایئر انڈیا کے طیارے کے ذریعہ اتوار کی شام تقریباً 6 بجے پہنچ گیا۔

نیوز ایجنسی رائٹرس کے لئے کام کرنے والے 39 سالہ دانش صدیقی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سابق طالب علم تھے۔ یونیورسٹی نے ایک بیان میں کہا، ’جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر نے فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی کے اہل خانہ کے ذریعہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے قبرستان میں تدفین کئے جانے کی درخواست کو قبول کرلی ہے۔ اس قبرستان میں خاص طور پر یونیورسٹی کے ملازمین، ان کے اہل خانہ اور نابالغ بچوں کی تدفین ہوتی ہے‘۔

دانش صدیقی نے دارالحکومت دہلی واقع جامعہ ملیہ اسلامیہ سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی تھی اور ان کے والد اختر صدیقی یونیورسٹی میں فیکلٹی آف ایجوکیشن کے ڈین تھے۔ دانش صدیقی نے سال 2007-2005 میں ماس کمیونیکیشن سینٹر (ایم سی آر سی) سے پڑھائی کی تھی۔

وہیں جامعہ ملیہ اسلامیہ ٹیچرس ایسوسی ایشن نے دانش صدیقی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ دانش صدیقی کو سال 2018 میں نیوز ایجنسی رائٹر کے لئے کام کرنے کے دوران پلٹزر ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا تھا اور گزشتہ جمعہ کو پاکستان کی سرحد سے متصل افغانستان کے قصبے اسپین بولدک میں ان کا قتل کر دیا گیا تھا۔ قتل کے وقت وہ افغان اسپیشل فورسز کے ساتھ جڑے تھے۔ کہا جارہا تھا کہ دانش صدیقی کا قتل طالبان نے کیا ہے۔ تاہم طالبان کے ترجمان نے ہندوستانی صحافی دانش صدیقی کے قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ اسے اس بات کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist