اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پرشانت کشورہوسکتے ہیں کانگریس میں شامل!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پرشانت کشورہوسکتے ہیں کانگریس میں شامل!
40
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

کیا کانگریس انتخابی پالیسی ساز پرشانت کشور کو اپنی پارٹی میں شامل کرنا چاہتی ہے؟ اور کیاخود پرشانت کشور ہندوستان کی سب سے قدیم پارٹی کے ساتھ اپنی نئی سیاسی اننگز شروع کرنے کے موڈ میں ہیں؟ راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کے ساتھ ملاقاتوں اور ایک اہم میٹنگ کے بعد پرشانت کشور کی کانگریس میں شمولیت کے بارے میں سیاسی گلیاروں میں قیاس آرائیوں کا بازار گرم ہے۔ یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ راہل گاندھی نے ایک میٹنگ کی ہے اور پرشانت کشور کو کانگریس میں شامل کرنے کے لئے پارٹی رہنماؤں کی رائے طلب کی ہے۔کانگریس کے حلقوں میں اس کی ہلچل تیز ہو گئی ہے ۔ مگر نہ تو پارٹی اور نہ ہی پرشانت کشور آن ریکارڈ کچھ کررہے ہیں ۔

نام نہ شائع کرنے کی شرط اس معاملے سے جڑے تین لوگوں نے کہاکہ اس معاملے پر 22 جولائی کو راہل گاندھی کی صدارت میں ہوئی ایک میٹنگ میں بحث کی گئی تھی اور اس میں اےکے انٹونی ، ملک ارجن کھڑگے، کے سی وینوگوپال ، کمل ناتھ اور امبیکا سونی سمیت پارٹی کے تقریباً آدھا درجن سے زیادہ اہم لیڈروں نے شرکت کی تھی۔

ویب سائٹ ہندوستان ٹائمز کے مطابق اگر دونوں راضی ہو جاتے ہیں تو پرشانت کشور کو پارٹی میں کئی بڑے عہدے دے کر شامل کیا جا سکتا ہے ۔ ہندوستان ٹائمز نے 15 جولائی کو بتایا تھاکہ پرشانت کشور نے کانگریس کے احیا کے لیے گاندھی پریوار کے سامنے ایک خاکہ پیش کیا تھا۔ اس معاملے سے واقف لوگوں میں سے ایک نے کہاکہ 22 جولائی کی میٹنگ یہ جاننے کے لیے تھی کہ پرشانت کشور کے مشورے کے بارے میں کانگریس کے سینئر لیڈرکیا سوچتے ہیں اور کیسا محسوس کرتےہیں۔ جو گزشتہ سال کورونا بحران کی شروعات سے عین قبل پارٹی صدر سونیا گاندھی کو دئے گئے تھے ۔ ساتھ ہی دوسرے لیڈر نے کہاکہ راہل گاندھی اگلے کچھ دنوں میں اس پر حتمی فیصلے لینے والے ہیں، حالانکہ اس سے پہلے وہ پارٹی کے لیڈروں سے مشورہ کرنا چاہتے ہیں۔وہیں اس اس معاملے سے واقف ایک اور شخص نے کہا کہ کانگریس میں پرشانت کشور کی تجویز کردہ حکمت عملی اپنانے کے لئے رضامند ہے اور مشاورت کے دوران اتفاق رائے بھی بنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا ، ‘ہم اس کے بارے میں پرامید ہیں ، کیوں کہ پرشانت کشور نے کہا ہے کہ کانگریس کے بغیر بی جے پی کو شکست دینا ممکن نہیں ہے۔ دوسرے پی کے نے خود ہم سے رابطہ کیا ہے۔ بتادیں کہ ان کا حوالہ بھارتیہ جنتا پارٹی کو شکست دینے کے لئے تیسرے محاذ سے متعلق پچھلے مہینے پرشانت کشور کے تبصرے کا ہے ، جس میں کشور نے کہا تھا کہ وہ نہیں سوچتے کہ کوئی تیسرا یا چوتھا محاذ کانگریس کو شامل کیے بغیر نریندر مودی کو شکست دے سکتا ہے۔ ایک تیسرے شخص نے ہندوستان ٹائمز کو بتایا کہ اجلاس میں موجود لوگوں سے پوچھا گیا کہ وہ پرشانت کشور کے کانگریس میں شامل ہونے کے بارے میں کیسا محسوس کرتے ہیں ، زیادہ تر لوگوں نے اس پر اتفاق کیا اور کہا کہ یہ کوئی برا خیال نہیں ہے۔ ابھی تک اس میٹنگ پر کانگریس کی طرف سے کوئی آفیشیل ردعمل نہیں آیا ہے۔

ہندوستان ٹائمز نے جب کانگریس لیڈر اے کے انٹوٹی سے رابطہ کیا تو انہوں نے میٹنگ کو لے کر بولنے سے انکار کردیا ،جبکہ دیگر لیڈر دستیاب نہیں تھے۔ وہیں کے سی وینوگوپاگل نے کہاکہ یہ ایک غیر رسمی ملاقات تھی ، جہاں ہم نے 2022کے لیے ہونے والے اسمبلی انتخابات کے بارے میں بات چیت شروع کردی ہے ۔وہیں پرشانت کشور نے کہاکہ انہیں کانگریس کی میٹنگ کے بارے میں کوئی جانکاری نہیں ہے ۔

بتادیں کہ 15 جولائی کو ہندوستان ٹائمز نے پرینکا گاندھی واڈرا اور راہل گاندھی کے ساتھ پرشانت کشور کی ملاقات اور قومی پارٹی کی تشکیل میں ان کے ممکنہ کردار کی رپورٹ شائع کی تھی۔ پرشانت کشور کے ذریعہ دی گئی تجویز میں سے ایک یہ ہے کہ راہل گاندھی کو نئے کانگریس پارلیمانی بورڈ کے کی قیادت کرنی چاہئے ۔ بتادیں کہ G-23نے بھی اس بورڈ کی مانگ کی تھی، جو اہم ایشوز پر پارٹی کے موقف پر غور وخوض کرےگا۔ مانا جا تا ہے کہ پارٹی میں تبدیلی کے مشورے کے علاوہ پرشانت کشور کی اسکیموں میں بی جے پی کے خلاف ایک ممکنہ مشترکہ مورچہ بنانے کی تفصیلات بھی شامل ہے۔

جس کی شروعات 2022 کے صدر جمہوریہ انتخاب میں ایک عام اپوزیشن امیدوار کو قبول کرنے کے ساتھ ہو سکتی ہے ۔ ( اس میں این سی پی لیڈر شرد پوار کے نام کا ذکر کیا گیا تھا) بتادیں کہ پرشانت کشور ان سے گزشتہ مہینے تین بار مل چکے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت
خبریں

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

15 اکتوبر
عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم
خبریں

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN