اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

رام مندر ٹرسٹ بنا اکھاڑہ،زمین گھوٹالہ پر ممبران میں مہاگھمسان

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
رام مندر ٹرسٹ بنا اکھاڑہ،زمین گھوٹالہ پر ممبران میں مہاگھمسان
50
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایودھیا :
شری رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر ٹرسٹ سے متعلق زمینی سودے میں بدعنوانی کےمعاملے میں اب الزام تراشیوں کا دور شروع ہو گیا ہے ۔ جہاں ایک طرف دو کروڑ کی زمین کو ٹرسٹ کی جانب سے 18.5کروڑ میں خریدنے پر ٹرسٹ کے ممبران کے درمیان گھمسان کی صورت حال پیدا ہو گئی ہے ۔ وہیں یوگی سرکار نے بھی اس پورے معاملے میں رپورٹ طلب کی ہے ۔

چمپت رائے چوطرفہ الزامات میں گھرے:

تیرتھ چھیتر ٹرسٹ کے صدر مہنت نرتیہ گوپال داس گزشتہ قریب ایک سال سے بیمار چل رہے ہیں ۔ اس درمیان ان کے جانشین کملنائن داس نے کہاہے کہ گزشتہ ایک سال سے ٹرسٹ میں جو کچھ بھی ہو رہاہے ، اس کی انہیں کوئی جانکاری نہیں ہے۔ بتایا گیاہے کہ ٹرسٹ کے پاس عوام کے چار ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم موجود ہے،حالانکہ کملنائن کا کہنا ہے کہ ٹرسٹ میں جو کچھ بھی ہو رہاہے اس کی جانکاری صدر کو ہی نہیں دی جارہی ہے۔ اتوار کو تقریباً ایک سال بعد ٹرسٹ کے ممبران نے مہنت گوپال داس سے آشیرواد لیا تھا۔ کملنائن نے سارے فیصلے جنرل سکریٹری چمپت رائے کی جانب سے لئے جانے کی بات کہی۔

بتایا گیا ہے کہ ٹرسٹ کے کچھ ممبران نے زمین کے سودوں کے بارے میں اعتراضات ظاہر کئے ہیں۔کئی لوگوںنے تو ٹرسٹ کے ممبر ٹرسٹی انل مشرا کے رول پر بھی ناراضگی ظاہر کی ہے۔ دراصل جس ہریش پاٹھک – کسم پاٹھک اور سلطان انصاری – روی موہن تیواری کے درمیان بیعنامہ کے سامنے آنے کے بعد زمین کے لین دین پر تنازع پیدا ہواہے ، اس میں انل مشرا گواہ ہیں۔ رام جنم بھومی تیرتھ چھیترٹرسٹ کے دو ممبر اسے لے کر معترض ہیں۔

محکمہ ریونیو سے جانکاری طلب :

اطلاعات کے مطابق اترپردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے اس پورے معاملے کے بارے میں محکمہ ریونیو کے عہدیداروں سے معلومات لی ہیں۔ اس معاملے میں ایک رپورٹ بھی طلب کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ انکم ٹیکس نے بھی اس سارے سودے پر نظر رکھی ہوئی ہے۔ دراصل موجودہ وقت میں اراضی کا سرکل ریٹ 5.79 کروڑ روپے ہے، ایسی صورتحال میں خریدینے والوں پر اسی عوض میں انکم ٹیکس کی بنیاد پر 30 فیصد ٹیکس اور بیچنے والوں پر 20 فیصد کی شرح سے کیپٹل گین ٹیکس لگے گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist