اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایلوپیتھی پر پھر بولے بابا ،کہا :’ ڈرگ مافیا کا نصاب پڑھایا جاتا ہے‘

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
رام دیو نے ہندوتوا کوکورونا سے بدنامی کی ڈھال بنایا
47
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غازی آباد:

بابا رام دیو اور ایلوپیتھی کے مابین جاری تنازع کم نہیں ہورہا ہے۔ یوگا گرو رام دیو نے ایک بار پھر سے ایلوپیتھک علاج اور ڈاکٹر کے حوالہ سے بڑا بیان دیا ہے ۔ انہوں نے ڈاکٹروں کا نام لئے بغیر کہاہے کہ انہیں جو نصاب پڑھایا جاتا ہے ، وہ ڈرگ مافیاکے ذریعہ تیار کیا جاتا ہے ۔

غازی آباد کے مودی نگر کے قریب سکری کلاں میں پتنجلی یوگ پیٹھ سینٹر کے افتتاح کے موقع پر بابا رام دیو نے کہا کہ یہ جسے ایڈوانس بیسٹ میڈیسن (ریسرچ پیپر) کہتے ہیں وہ ڈرگ مافیا کے ذریعہ تیار کیا جاتا ہے ۔ سچائی یہ ہے کہ یہ ڈرگ انڈسٹری کا نصاب ہے ۔ رام دیو نے کہاکہ دمہ ، شوگر ، گٹھیا ٹھیک ہوجاتے ہیں، لیکن جب بھی میں یہ کہتا ہوں ، لوگ مجھ پر اعتراض کرتے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ رام دیو نے کہا تھا کہ ایلوپیتھک دوا کے استعمال سے لاکھوں لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ انہوں نے ایلوپیتھی کو ‘’ اسٹوپڈاور دیوالیہ سائنس‘ کہا تھا ، اس کے کچھ ہی دن بعد بابا رام دیو کی طرف سے ایک کے بعد ایک کئی بیان ایلوپیتھی کی مخالفت میں سامنے آئے تھے۔

ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں وہ یہ کہتے ہوئے سنے گئے تھے کہ ایلوپیتھی ایک ایسی بیکار سائنس ہے کہ پہلے ان کی ہائیڈرو آکسیرکلروکین فیل ہو گئی ، پھر ریمیڈسیور فیل ہوگئی ۔ پھر اینٹی بایوٹیکس ان کے فیل ہوگئے ، اسٹیرائڈز ناکام ہوگئے ۔ پلازمہ تھراپی پر بھی بین لگ گیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist