اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

روہنگیائی کیمپ کو از سر نوآباد کیا جائے: جماعت اسلامی ہند

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
روہنگیائی کیمپ کو از سر نوآباد کیا جائے: جماعت اسلامی ہند
36
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
’مدن پور کھادر میں آباد روہنگیائی پناہ گزیں جو پہلے سے ہی انتہائی غربت اور مشکل ترین زندگی گزار رہے تھے، گزشتہ رات ان کی عارضی پناہ گاہوں میں بھیانک آتشزدگی نے رہی سہی کسر نکال دی اور اب ان کے پاس نہ پہننے کو کپڑے ہیں اور نہ ہی رہنے کو گھر۔وہ کھلے آسمان کے نیچے تپتی دھوپ اور برسات کی رات گزارنے پر مجبور ہیں۔
یہ تاثرات جماعت اسلامی ہند کے نیشنل سکریٹری ملک معتصم خاں کے ہیں، جنہوں نے روہنگیائیوں کے عارضی پناہ گاہوں میں لگی آگ سے ہونے والی تباہیوں کا جائزہ لینے کے لئے ایک وفد کے ساتھ وہاں گئے۔ اس وفد میں مولانا شفیع مدنی، مولانا عارف ندوی، عامر جمال وغیرہ بھی شریک تھے۔اس عارضی کیمپ میں تقریباً 55-60 جھگیاں تھیں جن میں لگ بھگ تین سو روہنگیائی پناہ گزیں رہتے تھے۔وہاں موجود افراد سے وفد نے بات چیت کی تو پتہ چلا کہ ان کو انتظامیہ کی جانب سے بار باریہ جگہ خالی کرنے کے لئے کہا جاتا تھا، مگر متبادل جگہ نہ ہونے کی وجہ سے وہ سب یہیں پر رہنے کے لئے مجبور تھے۔ اچانک لگنے والی آگ سے ان کا سب کچھ جل کر تباہ ہوچکا ہے، یہاں تک کہ اب ان کے پاس پہننے کے لئے کپڑے بھی نہیں ہیں۔ اس تباہی کو دیکھتے ہوئے جماعت اسلامی ہند کی جانب سے صبح وہاں موجود متاثرین کے لئے ناشتے کا انتظام کیا گیا اور جلد ہی ان کے لئے کپڑے، خواتین کے لئے برقع و چادر وغیرہ بھیجوانے کی تیاری جاری ہے۔ ملک معتصم خان نے مزید کہا کہ یہاں پر رہنے والے پناہ گزینوں کے پاس سرکار کی جانب سے جاری کیا ہوا رفیو جی کارڈ موجود ہے۔لہٰذا حکومت کو چاہئے کہ ان کے لئے محفوظ پناہ گاہ کا بندوبست کرے، تاکہ آنے والے وقتوں میں وہ اس طرح کے حادثوں سے محفوظ رہیں۔جماعت اسلامی ہند بھی ان کے لئے شیلٹر بنانے میں حتی المقدور اپنا تعاون پیش کرنے کے لئے تیار ہے۔ جماعت اسلامی ہند یو این ایچ سی آر سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ بھی ان بے بس پناہ گزینوں کی انسانی بنیاد پر خاطر خواہ امداد کرے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist