اردو
हिन्दी
ستمبر 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سقوط کابل پر یہ ہے عالمی میڈیا کی رائے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
سقوط کابل پر یہ ہے عالمی میڈیا کی رائے
64
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کابل:

بندوق لہراتےطالبانی ، لانچر ،نقل مکانی کی کوشش کرتے لوگ ، امریکی سفارت خانہ میں ہیلی کاپٹر ، افغانستان کے صدر ہاؤس میں ہتھیار کے ساتھ کرسی پر بیٹھے طالبان کے کمانڈر ،ایسی ہی تصاویر کے ساتھ انٹرنیشنل میڈیاکہ فرنٹ پیج بھرے پڑے ہیں ۔

محض کچھ ہفتے کے اندر افغانستان کی تصویر بل چکی ہے ۔ طالبان کا قبصہ اب راجدھانی کابل پر بھی ہو چکا ہے ۔ ساتھ ہی افغان صدر اشرف غنی ملک چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں۔

’مغربی افواج ہٹی‘، ’طالبان حکومت کی واپسی‘

’کابل کا زوال‘

’طالبان کا کابل پر قبضہ ، صدر نے ملک چھوڑا‘

یہ کچھ سرخیاں ہیں جو بین الاقوامی میڈیا نے افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد لکھی ہیں۔

’ڈیلی ٹیلی گراف‘ نے لکھا – افغانستان سے بھاگنے کے لیے ’مایوس‘ لوگ ، کابل ہوائی اڈے پر ’افراتفری‘ کے مناظر دیکھے گئے۔

ڈیلی ٹیلی گراف نے لکھا کہ برٹش اور امریکی افغانستان چھوڑ کر نکل رہے ہیں اس سے پہلے کہ کابل ایئر پورٹ پر طالبان کا قبضہ ہوجائے ۔ قریب دو ہفتے پہلے طالبان نے افغانستان کے ایک شہر کو قبضے میں لیا تھا اور اب کابل پر بھی قبضہ ہو چکا ہے ۔

فنانشیل ٹائمز نے تجزیہ کاروں کے حوالے سے لکھا کہ امریکی افواج کے انخلاء سے افغانوں کے حوصلے کو’شدید نقصان‘ پہنچا ہے ، جس سے ان کے لڑنے کی خواہش کم ہو گئی تھی۔

نیویارک ٹائمز نے اپنی ہیڈ لائن لگائی ہے : ’’Taliban Seize Afghanistan‘‘ یعنی طالبان نے افغانستان پر قبضہ کیا۔

نیویارک ٹائمس نے لکھا : ’ طالبان کے اقتدار میں آنے سے کابل میں ڈر پھیل گیا ہے ۔ افغان صدر کے بھاگ جانے اور طالبان کے ذریعہ صدر ہاؤس میں خود کو قائم کرنے کے بعد غیریقینی صورت حال کا نظام ہے ۔ ملک سے بھاگنے کو بے تاب ہزاروں لوگوں کی وجہ سے قابل کے ہائی اڈے پر افرا تفری کا منظر ہے ۔‘

’اداسی ،گھراہٹ‘ … کابل پر طالبانی قبضے کے بعد انٹرنیشنل میڈیا نے لکھا :’ افغان فورسز کے ذریعہ مزاحمت کا آخری علاقہ بھی کچل دیا گیا کیونکہ طالبان نے قندھار میں ہوائی اڈے پر کنٹرول کو لے کراسپیشل فورس کے ایک یونٹ کوہرانے کا دعویٰ کیاہے ۔

دی گارجین اخبار میں خواتین کے ڈر کاذکر ہے ۔ دی گارجین نے لکھا ہے کہ افغانستان میں 20 سال کے مغربی مشن کے حتمی خاتمہ میں صرف ایک دن لگا کیونکہ طالبان بندوق برداریوں نے راجدھانی کابل میں داخل ہوگئے ۔ اتوار کو صدر اشرف غنی ملک سے بھاگ گئے اور امریکہ نے دہشت میں اپنا سفارت خانہ چھوڑ دیا۔

وہیں گارجین نے ایک افغانی خاتون کے ڈر کو بیان کیا ہے، گارجین اخبار سے ایک افغانی خاتون نے کہا :’ میں اپنے چہروں اور صرف خواتین کے خوفزدہ چہرے اور خواتین سے نفرت کرنے والے مردوں کے بدصورت دیکھ سکتی ہوں ، جو خواتین کا تعلیم یافتہ ہونا ، کام کرنا اور آزادی حاصل کرنا پسند نہیں کرتے تھے ۔ میرے لیے سب سے زیادہ تباہ کن وہ ہیں جو خوش دکھاتے تھے اور خواتین کا مذاق اڑاتے تھے ۔ وہ ہمارہ ساتھ کھڑے ہونے کے باوجود طالبان کے ساتھ کھڑے ہیں اور انہیں اور بھی طاقت دیتے ہیں۔

’افغانسان طالبان کے قبضے میں ‘

وال اسٹریٹ جرنل نے اپنے صفحہ اول پر ایک تصویر کوجگہ دی ہے جس میں طالبان کے کمانڈر افغانستان کے صدر ہاؤس میں بیٹھے ہوئے ہیں۔

بتادیں کہ طالبان کے قبضے کے بعد کئی لوگ اپنی جان بچانے کے لیے افغانستان چھوڑ کر دوسرے ملک جانے کی کوشش کررہے ہیں ۔ کابل ایئرپورٹ پر افراتفری کا ماحول ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

کیا ہے ترنگے کی تاریخ، منزل بمنزل سفر کے بارے میں سب کچھ جانیے

جنوری 26, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN