اردو
हिन्दी
جون 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پاترا نے بتایا کن غلطیوں سے ہندو صدیوں تک غلام رہے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ٹوئٹر نے بی جے پی و پاترا کو جھوٹا بتایا

سمبت پاترا (فائل فوٹو)

154
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
بھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان سمبت پاترا اپنے بیانات کو لے کرلگاتار سرخیوں میں رہتے ہیں ۔نیوز 18 انڈیا پر ایک شو کے دوران انہوں نے کہاکہ ہندو اپنی غلطی کی وجہ سے سیکڑوں برس غلام رہا۔ ساتھ ہی انہوں نے کہاکہ بنگال میں اب بھی جزیہ ٹیکس دینا پڑ رہاہے ۔

سمبت پاترا نے کہا کہ حکومتیں آئیں گی ، حکومتیں چلی جائیں گی ، اتنے سالوں سے ہندو غلام کیوں ہیں؟ کیونکہ وہ غلام خود بنتا ہے وہ بیڑیاں خود خرید کر لاتا ہے ،اپنے پیروں میں بیڑیاں ڈالتا ہے اور زنجیرکو جکڑ کر رکھتا ہے کہ میں غلام ہوں۔ انہوں نے کہاکہ لعنتہے ہم لوگوں پر۔بنگال میں ہر دن ایک خاتون کی موت ہو رہی ہے ۔ مسلم گاؤں میں ہمارے لوگ جانہیں پارہے ہیں۔ جزیہ ٹیکس ابھی بھی دینا پڑرہاہے ۔
بابر ، اورنگ زیب کے جانے کے بعد بھی جزیہ ٹیکس دے رہے ہیں، لیکن ان تمام امور پر کبھی بحث نہیں ہورہی ہے۔ کیوں ہوگا؟ کیسے ہوگا؟ کیونکہ ہمارے صحافی وہاں نہیں جارہے ہیں۔ ہمارے لوگ خوفزدہ ہیں اگر ہم ٹویٹ کریں گے تو ہم پر کیس ہوجائے گا ، وہ لوگ ڈرتے نہیں ہیں۔

हिन्दू सैकड़ों वर्षों से गुलाम क्यों हैं क्योंकि वो गुलाम ख़ुद बनता है वो बेड़ियाँ ख़ुद खरीदकर लाता है अपने पैरों में बेड़ियों डालता है और ज़ंजीर को जकड़कर रखता है कि मैं गुलाम हूँ: संबित पात्रा #AarPaar #Ghaziabadincident @AMISHDEVGAN @sambitswaraj pic.twitter.com/lSlpcjUsAi

— News18 India (@News18India) June 16, 2021

سوارا بھاسکر پر حملہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان لوگوں کو ہم نے کتنا بڑا پلیٹ فارم دیا ہے ۔ یہ سوارا بھاسکر کیا اداکاری کرتی ہیں؟ لیکن ہم لوگوں نے انہیں سر پر بٹھا کر رکھاہے۔ سمبت پاترا نے کہاکہ سب سے پہلے میں یہ کہنا چاہوں گا کہ جے شری رام کو لے کر راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا ۔ جے شری رام بولنے والے رام بھکتوں سے میں یہ امید نہیں کرتا ہوں۔

کملیش تیواری کی گردن کٹ گئی ، کیا کسی لیڈر میںہمت ہوئی سوال اٹھانے کی؟ یہ لیڈر نہیں کر سکتے ہیں؟ یہ غلطی کسی سرکار کی نہیں ہے یہ غلطی ہم لوگوں کی ہے۔ ان ہندوؤں میں بھی جو 36 کروڑ لوگ بیٹھے ہیں نہ سیکولر بن کر وہ ہماری غلطی ہے۔ ہم بغیر بلائے ٹوپی پہن کر افطار پارٹی میں جاتےہیں ۔ آپ نے کسی کو دیکھا ہے کوئی دیوالی منانے کے لیے آیا ہو۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ
خبریں

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

19 جون
میلونی ٹرمپ تنازع
خبریں

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

19 جون
مودی نے راہل گاندھی کو مبارکباد دی PM Modi Wishes Rahul Gandhi On Birthday
خبریں

56 سال کے ہوئے راہل گاندھی، پی ایم مودی نے دی مبارکباد

19 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
Khan Sir News

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

جون 17, 2026
اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

میلونی ٹرمپ تنازع

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

مودی نے راہل گاندھی کو مبارکباد دی PM Modi Wishes Rahul Gandhi On Birthday

56 سال کے ہوئے راہل گاندھی، پی ایم مودی نے دی مبارکباد

ایران جنگ لائیو اپڈیٹ

ایران تاریخی امن معاہدہ خطرے میں! اسرائیل کے حملوں پر ایران نے روکے مذاکرات، امریکی نائب صدر کا دورہ منسوخ!

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

جون 19, 2026

حالیہ خبریں

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

جون 19, 2026
میلونی ٹرمپ تنازع

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

جون 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN