اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ٹکیت نے نس دبائی توپاترا جی بلبلا گئے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ٹکیت نے نس دبائی توپاترا جی بلبلا گئے
32
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں اپوزیشن پارٹیاں زرعی قوانین کو لے کر سرکار کو گھیر رہی ہیں تو وہیں دوسری طرف کسان دہلی کے جنتر منتر پر اپنی ایک پارلیمنٹ چا رہے ہیں۔ اترپردیش اسمبلی انتخابات کے مدنظر کسان لیڈروں نے بھی اپنی حکمت عملی بنانی شروع کر دی ہے تاکہ بی جے پی پر زرعی قوانین کو واپس لینے کے لیے دباؤ بنایا جا سکے۔ کسان لیڈر راکیش ٹکیت آج یو پی میں تھے جہاں انہوں نے کہاکہ دہلی کی طرح ہی لکھنؤ کے آس پاس کے راستے بلاک کئے جائیں گے۔ انہیں واقعات پر ڈبیٹ کے دوران انجنا اوم کشیپ کے شو میں سمبت پاترا اور راکیش ٹکیت ایک دوسرے سے بھڑ گئے۔

نیوز چینل ’آج تک‘ کے ڈبیٹ شو ’ ہلا بول‘ میں سمبت پاترا اپنی بات رکھنے کی کوشش کررہے تھے اور ان کی باتوں کے درمیان راکیش ٹکیت لگاتار بولے جارہے تھے جس پر سمبت پاترا بھڑک گئے اور بولے ، یہ کون سی بیماری ہے ، آپ دوسروں کو نہیں بولنے دیں گے ، اکیلے اکیلے بولوگے ۔ یہ کون سی بات ہے ؟ انجنا جی آپ کنٹرول کریئے پہلے۔ میں آپ پر چھوڑتا ہوں۔

اس کے بعد انجنا اوم کشیپ نے راکیش ٹکیت سے درخواست کی کہ سمبت پاترا کو بولنے دیں۔ سمبت پاترا نے پھر کہا ، ‘انجنا جی ، آپ ذرا سوچئے! ڈبیٹ میں.. جس کو کروڑوں لوگ دیکھ رہے ہیں اس میں یہ ہم کو بولنے نہیں دیتے ہیں تو یہ بند کمرے میں سرکار کے ایجنٹوں سے ، وزاء سے کیا بات کرتے ہوں گے ؟ یہ سڑک پر عام آدمی سے کیا بات کرتے ہوں گے ؟

कोई टिकैत जी को ज़रा “कृषि क़ानून” की एक Copy तो दे दो Please🙏 pic.twitter.com/XzKH2NLaF9

— Sambit Patra (@sambitswaraj) July 26, 2021

سمبت پاترا نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہاکہ راکیش ٹکیت کسی کی بات سننے کو راضی نہیں ہیں۔ انہوں نے راکیش ٹکیت سے سوال پوچھا ، ’ٹکیت صاحب، آپ ہی کا بیان تھا کہ پرائیویٹ کمپنیاں آئیں گی ،کسان کی زمین ہڑپ کر چلی جائیں گی ۔ کہاں بھول گئے؟ وہ واقعہ تو آج کل آپ کہتے ہی نہیں ہو کیونکہ پکڑ میں آگئے ہو۔

سمبت پاترا نے راکیش ٹکیت سے سوال پوچھاکہ کیا کسانوں کی زمین کمپنیاں ہڑپ لیں گی اور منڈیاں ختم ہو جائیں گی۔ راکیش ٹکیت نے جواب دیا۔ آپ قرض دیتے ہو فصلوں کا، قیمت نہیں دیتے۔ زمین ہڑپنے کی سازش ہے آپ کی ۔ آپ قیمت دینے کی بات کرو نا، قرض دینے کی بات کیوں کرتےہو۔ سوامی ناتھن کمیٹی کی رپورٹ کو لاگو کیوں نہیں کرتے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist