اردو
हिन्दी
جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

’ساورکر نے گاندھی جی کے کہنے پر انگریزوں سے معافی مانگی تھی‘

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
’ساورکر نے گاندھی جی کے کہنے پر انگریزوں سے معافی مانگی تھی‘
104
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

ویر ساورکر کے حوالے سے ملک کی سیاست ایک بار پھر گرم ہونے لگی ہے۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے ساورکر پر لکھی ایک کتاب کا اجرا کرتے ہوئے اس مسئلے پر تفصیلی سے بات کی ہے ۔ ایک طرف ساورکر کے مخالفین پر جم کر نشانہ سادھا گیا تو وہیں دوسری طرف انہیں ملک کا سب سے بڑا راشٹر واد قرار دیا گیا ۔

پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے زور دے کر کہاکہ جیل میں بند ساورکر نے مہاتما گاندھی کے کہنے پر ہی انگریزوں کورحم کی درخواست لکھی تھی۔ اس بارےمیں وہ بتاتے ہیں کہ ساورکر کو لے کر کئی طرح کے جھوٹ پھیلائے گئے ہیں۔ ایسا کہا گیا تھا کہ ساورکر نے انگریزوں کے سامنے کئی بار رحم کی درخواست ڈالی تھی ۔ لیکن سچ تو یہ ہے کہ ساورکر نے یہ سب گاندھی جی کے کہنے پر کیا تھا۔ انہی کے کہنے پر انہوں نے جیل میں بیٹھے رحم کی درخواست داخل کی تھی ۔

اس کے ساتھ ہی راج ناتھ نے ان لوگوں پر بھی تنقید کی جنہوں نے ویر ساورکر کو فاشسٹ بتایا تھا۔ ان کی نظر میں ساوکر ایک مجاہد آزادی تھے ۔ انہیں صرف ان لوگوں نے بدنام کیا جو مارکس وادی اور لینن وادی نظریے پر عمل کرتے ہیں ۔ راج ناتھ نے کہاکہ ساورکر کو لےکر جو نفرت دکھائی جا رہی ہے ، وہ بے بنیاد ہے ۔ اس کے علاوہ راج ناتھ سنگھ نے ساورکر کو ملک کا پہلا دفاعی ماہر قرار دیا۔ ان کے مطابق دوسرے ممالک کے ساتھ کیسے تعلقات رکھے جائیں ، اس کو لے کر ساورکر کی پالیسی بالکل واضح تھی ۔

اس پالیسی کے بارے میں وزیر دفاع نے کہا کہ ساورکر ہمیشہ یہ مانتے تھے کہ دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات اس بات پر منحصر نہیں ہونا چاہیے کہ کس کی حکومت ہے ، بلکہ اس بات پر زور رہنا چاہئے کہ ہماری سلامتی کے تئیں کیا وہ ملک ہمارے مفادات کو سمجھ سکتے ہیں۔

ساتھ ہی راج ناتھ نے ان لوگوں پر طنز کیا جو ساورکر کو فرقہ پرست کہتے تھے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ساورکر کا ہندوتوا مذہب سے بالاتر تھا۔ وہ کسی کے ساتھ بھی امتیازی سلوک نہیں کرتے تھے۔ اس بارے میں انہوں نے کہاکہ ساورکر مانتے تھے کہ کسی کو بھی اس کے مذہب کی بنیاد پر نہ بانٹا جائے۔ انہوں نے ہمیشہ اکھنڈ بھارت کی بات کی تھی۔ ان کے ہندوتوا کو سمجھنے کے لیے گہری سمجھ کی ضرورت ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر
خبریں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

02 جولائی
رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN