اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

شاہین باغ پارٹ ٹو شروع ہوسکتا ہے،کسان‌آندولن کی کامیابی سے پر جوش، انٹیلی جنس کی رپورٹ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
شاہین باغ پارٹ ٹو شروع ہوسکتا ہے،کسان‌آندولن کی کامیابی سے پر جوش، انٹیلی جنس کی رپورٹ

(فائل فوٹو)

248
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

کسان تحریک کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے دہلی کا دوسرا سب سے بڑا مظاہرہ شاہین باغ مظاہرہ پھر سے کھڑا ہو سکتا ہے۔ کچھ لوگ مظاہرہ کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ انٹیلی جنس ڈپارٹمنٹ نے دہلی پولیس کو اس طرح کی معلومات دی ہیں۔ اس ان پٹ کے بعد جامعہ نگر اور شاہین باغ میں جہاں مظاہرے ہوئے تھے وہاں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ تاہم ضلع ڈی سی پی کا کہنا ہے کہ بڑھتے ہوئے جرائم پر قابو پانے کے لیے سیکورٹی بڑھا گئی ہے۔

امراجالا آن لائن میں شائع رپورٹ کے مطابق سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت میں شاہین باغ کے سریتا وہار اور کالندی کنج روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیاتھا۔ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دہلی میں کئی جگہوں پر مظاہرے ہوئے، لیکن شاہین باغ میں اب تک کا دوسراسب سے زیادہ دنوں تک جاری رہنے والا بڑا مظاہرہ ہوا تھا۔ خواتین کی قیادت میںچلنے والا شاہین باغ مظاہرہ 101 دن چلا تھا ۔ کسان تحریک کےبعد یہ دہلی کادوسرا سب سے بڑا مظاہرہ ہے۔ اس تحریک کاچہرہ بن گئی بلقیس بانو نے بین الاقوامی سطح پر دنیا کی توجہ اس تحریک کی طرف مبذول کرائی۔ ’شاہین باغ کی دادی‘ کے نام سے بھی لو گ جانتے ہیں ۔انہیں ٹائم میگزین نے 2020 کے سب سے زیادہ بااثر لوگوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔

دہلی پولیس کے ایک سینئر افسر نے کہا کہ انٹیلی جنس ڈپارٹمنٹ سے اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ کسانوں کی تحریک جس طرح سے کامیاب ہوئی ہے، اس کے پیش نظر شاہین باغ کے مظاہرین میں سرگرمیاں تیزہوگئی ہیں۔ کسان تحریک کی کامیابی سے متاثر ہو کر شاہین باغ تحریک دوبارہ شروع ہو سکتی ہے۔ اس ان پٹ کے بعد شاہین باغ اور جامعہ نگر میں مولانا محمد علی جوہر مارگ پر سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔

اتوار کو جامعہ نگر میں سیکورٹی کے لیے 50 سے زیادہ پولیس اہلکار تعینات کرائے گئے تھے۔ مقامی پولیس کے ساتھ ساتھ نیم فوجی دستوں کو بھی یہاں تعینات کیا گیا ہے۔ جامعہ یونیورسٹی کے سامنے بھی پولیس اہلکار تعینات ہیں۔ دہلی پولیس شاہین باغ کے احتجاجی مقام پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے اور انٹیلی جنس ڈپارٹمنٹ پوری طرح سرگرم ہو گیا ہے۔

جنوب مشرقی ضلع کی ڈی سی پی ایشا پانڈے کا کہنا ہے کہ شاہین باغ اور جامعہ نگر میں جرائم خاص طور پر چھینا جھپٹی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ان واقعات کو روکنے کے لیے وہاں سیکورٹی بڑھا گئی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN