اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی میں کورونا اپ ڈیٹ:اگلی لہر سے پہلے ہی اسپتالوں میں 80 فیصد بیڈ فل !

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دہلی میں کورونا اپ ڈیٹ:اگلی لہر سے پہلے ہی اسپتالوں میں 80 فیصد بیڈ فل !
56
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

کورونا کی اگلی لہر آنے سے پہلے ہی دہلی کے سرکاری اور پرائیویٹ اسپتال سنگین چیلنجوں کا سامنا کررہے ہیں۔ اسپتالوں میں 80 فیصد تک بستر بھرچکے ہیں۔ یہاں نہ صرف کورونا متاثر ہے بلکہ پوسٹ کووڈ اور نان کووڈ مریض بھی بھرتی ہو رہے ہیں جس کے سبب مریضوں کی تعداد کافی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ ایمس سمیت سرکار اسپتالوں کی بات کریں تو یہاں مریضوں کے لیے ویٹنگ بھی کافی بڑھ چکی ہے۔

امر اجالا کی رپورٹ کے مطابق راجدھانی کے تمام بڑے سرکاری اور پرائیویٹ اسپتالوں کی جانچ میں معلوم ہواکہ زیادہ مریض دہلی کے باہری ریاستوں سے آرہے ہیں۔ ان میں سے کئی مریض ایسے بھی ہیں جنہیں بار بار لاک ڈاؤن کے سبب علاج وقت پر نہیںملا اور اور حالت سنگین ہونے کےسبب اب اسپتالوں میں بھرتی کرنا پڑ اہے ۔

میکس ،اپولو اور فورٹیس سمیت بڑے پرائیویٹ اسپتالوں میں آئی سی یو بیڈ بھی ان دنوں تقریباً فل چل رہے ہیں۔ یہ صورت تب ہے جب کورونا کو لے کر دہلی سرکار کا ڈیٹا ہر دن 50 سے 60 کے درمیان سامنے آرہاہے ۔ ان اعداد وشمار کے مطابق دہلی میں کورونا انفیکشن کے معاملےپہلے کے مقابلہ میں نہ کے برابر ہے ، لیکن اسپتالوں میں صورت حال کچھ اور ہی دکھنے کو مل رہی ہے ۔

اعداد و شمار کے بارے میں بات کرتے ہوئے دہلی میں 200 کے قریب اسپتال ہیں جہاں بستروں کی گنجائش 20 ہزار سے بھی زیادہ ہے ۔ ان میں سے 16636بستر کووڈ کے لیے مخصوص ہیں جن میں سے دہلی سرکار کے مطابق 16325 بستر خالی ہیں ۔ جبکہ اسپتالوںمیں 80 فیصد تک بستروں کو بھرا بتایا جا رہاہے ۔ کئی اسپتالوںکے آئی سی یو میں 90 سے 95 فیصد تک بستروں پر مریض بھرتی ہیں۔

آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) سے ملی جانکاری کے مطابق مریضوں کی تعداد زیادہ سپر اسپیشلٹی سے جڑے محکموں میں ہے۔ دل ،کڈنی ، پھیپھڑوں ، جگر اور کینسر وغیرہ کے مریض زیادہ سے زیادہ تعداد میں داخل ہوتے ہیں۔ ایمس میں مریضوں کی جانچ کو لے کر بھی لمبی ویٹنگ چل رہی ہے ۔ ایم آر آئی سے لے کر بایوپسی وغیرہ مل رہی ہے ۔ یہاں تک کہ گلوکوما مریضوں کے لئے بھی ایک سے دو مہینے کی ویٹنگ جانچ کے لیے دی جا رہی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN