اردو
हिन्दी
اگست 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایس پی- آر ایل ڈی اتحاد کااعلان 21 نومبرکو، 32 سیٹیں آر ایل ڈی کو دے سکتےہیں اکھلیش!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
ایس پی- آر ایل ڈی اتحاد کااعلان 21 نومبرکو، 32 سیٹیں آر ایل ڈی کو دے سکتےہیں اکھلیش!
264
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ : (ایجنسی)

اسمبلی انتخابات کی جنگ میں سماج وادی پارٹی و راشٹریہ لوک دل مل کر بی جے پی کو چیلنج کریں گے ۔ دونوں پارٹیوں کے درمیان اس انتخاب کے لیے اتحاد پر رضامند ی تقریباً ہو گئی ہے ۔ دونوں پارٹیوں کے سینئر لیڈر 21 نومبرکو لکھنؤ میں اس کا اعلان کر سکتے ہیں ۔ ایس پی سرپرست ملائم سنگھ یادو کے یوم پیدائش 22 نومبر سے ایک روز قبل اتحاد کااعلان کافی اہم مانا جا رہاہے ۔

ذرائع کے مطابق ایس پی اپنی حلیف آر ایل ڈی کو 32 سیٹیں دے سکتی ہے اور الیکشن کے عین موقع پر اس میں کچھ تعداد بڑھ بھی سکتی ہے ۔ یہی نہیں ضرورت پڑنے پر آر ایل ڈی سے ٹکٹ کے کچھ مضبوط دعویداروں کو سائیکل سیمبل پر الیکشن لڑا سکتی ہے ۔ مغربی یوپی میں اچھی خاصی عوامی مقبولیت رکھنے والے آر ا یل ڈی کو اب کسان تحریک کے سبب زیادہ فائدہ ملنے کی امید ہے ۔ اس لئے وہ ایس پی سے چالیس سے زیادہ سیٹیں مانگ رہی تھی۔ حال میں ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے دہلی میں آر ایل ڈی صدرجینت چودھری سے ملاقات کرکےسیٹیوں کولےکرتبادلہ خیال کیاتھا۔ کچھ سیٹوں پر کشمکش کی صورت حال ہے جس پر جلد رضامندی بن جائے گی۔ آرایل ڈی کے قومی جنر ل سکریٹری انل دوبے کا کہناہےکہ اتحاد کو لے کر دونوں پارٹیوں کے درمیان بات چیت آخری مراحل میں ہے۔ دونوں پارٹیوں کے لیڈروں کے بہت اچھے تعلقات ہیں اور وہ مل کر بی جے پی کو شکست دینا چاہتے ہیں۔ اتحاد کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

شیو پال یادو کے ساتھ اتحاد کا اعلان جلد

ایس پی سربراہ اکھلیش یادو اپنے چچا اور پرگتی شیل سماج وادی پارٹی کے سربراہ شیوپال یادو سے اتحاد کرنے کی بات مانی ہے۔ انہوں نےہفتہ کو صحافیوں سے کہا کہ ان کے ساتھ اتحاد ہوگا اوران کاپورا احترام بھی ہوگا۔ مانا جا رہا ہے کہ ایس پی کانگریس کےذریعہ پرگتی شیل سماج وادی پارٹی اور آر ایل ڈی کو اپنےساتھ لانے کی کوششوں کےمدنظر چوکس ہوگئی اور ان کے ساتھ اتحاد کرنے میں تیزی دکھائی۔

ایس پی- آر ایل ڈی 2017 کے اسمبلی انتخابات سے ساتھ ہیں۔ دونوں نے 2019 کا لوک سبھا الیکشن بھی ساتھ لڑا تھا۔ اس دوران اسمبلی اور لوک سبھا کے ضمنی انتخابات ایک ساتھ لڑے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN