اردو
हिन्दी
اپریل 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

خلاء سے کعبۃ اللہ کا جگمگاتا روحانی منظر دنیا کیلئے باعث حیرت

4 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Space View of Glowing Kaaba
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مکہ مکرمہ اور خاص طور پر کعبۃ اللہ کی خلاء سے لی گئی تصاویر نے یہ ثابت کردیا ہے کہ 400 کیلو میٹر کے فاصلہ سے بھی کعبۃ اللہ کا روحانی اور نورانی دیدار کیا جاسکتا ہے ۔ سوشیل میڈیا میں مکہ مکرمہ کی خلاء سے لی گئی تصاویر ان دنوں تیزی سے وائرل ہوچکی ہے اور دنیا بھر میں عوام کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے۔ امریکی خلاء باز ڈان پٹیٹ نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے اپنے مشن کے دوران یہ تصاویر لی تھیں۔ انہوں نے ہائی ریزولیشن کے NIKON کیمرہ سے مکہ مکرمہ کی تصاویر لی ہیں جن میں کعبۃ اللہ کا نورانی منظر واضح طور پر دکھائی دے رہا ہے ۔ زمین سے 400 کیلو میٹر کے فاصلہ سے خلاء میں بھی کعبۃ اللہ کا مشاہدہ اسلام کی حقانیت کو ثابت کرتا ہے ۔ ناسا کے خلاء باز جان پٹیٹ حال ہی میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن سے واپس ہوئے اور انہوں نے سوشیل میڈیا پلیٹ اسٹیشن سے ایک تصویر شیئر کی جس کے ساتھ لکھا کہ یہ سعودی عرب کے مکہ شہر کا منظر ہے ۔ تصویر کے مرکزی مقام پر چمکتا ہوا کعبۃ اللہ ہے۔ خلاء سے اسلام کے مقدس ترین مقام کو دیکھا جاسکتا ہے ۔ امریکی خلاء باز خوبصورت تصاویر کے لئے شہرت رکھتے ہیں اور انہوں نے چوتھی مرتبہ بین ا لاقوامی خلائی اسٹیشن میں اپنا چوتھا مشن تمبر 2024 اور اپریل 2025 کے درمیان مکمل کیا۔ انہوں نے اسٹیشن کے کپولا ونڈو سے یہ تصویر لی ہے جس میں انہوں نے لکھا کہ درمیان میں جگمگاتی روشی دراصل کعبۃ اللہ ہے۔ خلاء اور زمین کے درمیان مشاہدات کے لئے مخصوص مقام کو اطالوی زبان میں کپولا کہا جاتا ہے جس کے معنیٰ گنبد یا گنبد نما کھڑکی کے ہیں۔ خلاء باز جب اس مقام سے زمین کا مشاہدہ کرتے ہیں تو قدرت کے نظارے انہیں متاثر کئے بغیر نہیں رہ سکتے۔ خلاء باز کے کیمرہ نے رات کے وقت کعبۃ اللہ کے روح پرور منظر کو قید کیا جہاں انتہائی جگمگاتی عمارت دیکھی جاسکتی ہے ۔ کعبۃ اللہ کو روشن و منور رکھنے کے لئے حکومت سعودی عرب انتہائی عصری ایل ای ڈی اور سوڈیم لیمپس کا استعمال کرتی ہے لیکن خلاء میں تقریباً 400 کیلو میٹر کے فاصلہ سے کعبۃ اللہ کا چمکتا ہوا منظر کیمرہ میں ریکارڈ ہونا عالم اسلام کی عقیدت اور روحانیت میں اضافہ کرتا ہے۔ دنیا میں جہاں جہاں دیگر مذاہب کے ماننے والے اس خلائی تصویر کا مشاہدہ کر رہے ہیں ، وہ خود بھی کعبۃ اللہ کے جگمگاتے منظر سے حیرت میں ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سائنسی تحقیق میں اس بات کا انکشاف ہوا تھا کہ کعبۃ اللہ زمین کے مرکز ی مقام پر واقع ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Humayun Kabir Owaisi Video Row
خبریں

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

10 اپریل
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ
خبریں

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

10 اپریل
UGC Vande Mataram News
خبریں

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

10 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

اپریل 10, 2026
LPG Crisis Workers Crowd News

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

مارچ 31, 2026

حالیہ خبریں

Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN