اردو
हिन्दी
مارچ 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بھارت یا پاک،کون بنے گا سکندر!

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ انٹرٹینمینٹ
A A
0
بھارت یا پاک،کون بنے گا سکندر!
29
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دبئی :(ایجنسی)

ہندوستان کے کپتان وراٹ کوہلی نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 عالمی کپ کے اپنے پہلے مقابلے سے قبل کہا کہ پاکستان کی ٹیم میں کئی گیم چینجرہیں اورہمیں ان سے آگے رہنے کے لئے اپنے فطری گیم کے ساتھ کھیلنا ہوگا اورانہیں امید ہے کہ ہم اپنا بہترین کھیل کھیلیں گے۔ وراٹ نے ہفتہ کو یہاں میچ سے پہلے ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم کل کے میچ کے لیے پوری طرح تیار ہیں، ہم پورے اعتماد کے ساتھ میچ کھیلنے جائیں گے، حالانکہ ہم چیزوں کو ہلکے میں نہیں لے سکتے، کیونکہ پاکستان ایک مضبوط ٹیم ہے۔ آپ کو ہر بار ان کے خلاف اپنا بہترین کرکٹ کھیلنی ہوتی ہے۔ ان کے پاس ایسے کھلاڑی ہیں جو اپنے دم پر کھیل کا رخ بدل سکتے ہیں۔ ہمیں پاکستان کے خلاف اپنے بہترین گیم پلان کے ساتھ کھیلنا ہے۔

ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاریوں کے حوالے سے وراٹ نے کہا کہ ورلڈ کپ میں آپ کو مختلف ٹیموں کے خلاف کھیلنے کا موقع ملتا ہے، جن سے ہم پہلے نہیں کھیلے ہوتے ہیں۔ بائیو ببل کے تعلق سے کھلاڑیوں سے بات کرناضروری ہے، کیونکہ لگاتار کرکٹ کھیلنا مشکل ہوتا ہے۔

وراٹ نے ماضی کے ریکارڈ کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہم کبھی بھی ریکارڈ کے بات نہیں کرتے ہیں، پہلے کیا ہوا اس پر ہماری توجہ نہیں ہے۔ میچ والے دن آپ کیسے کھیلتے ہیں، سب کچھ اس بات پر منحصر ہے۔

ٹیم میں بہتر امتزاج کے بارے میں بات کریں تو ہندوستانی ٹیم ابھی بھی اسٹار آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی فٹنس پر پسینہ بہا رہی ہے۔ 28 سالہ پانڈیا متحدہ عرب امارات میں کھیلے گئے آئی پی ایل کے دوسرے مرحلے میں ممبئی انڈینس کے لیے صرف بلے باز کے طورپر کھیلے تھے۔ انہوں نے ایک بھی اوور نہیں ڈالا تھا ۔ گیند بازی نہ کرنے کی وجہ سے ہاردک کوپلیئنگ الیون میں جگہ کے بارے میں کئی سوالات پیدا ہوگئے ہیں۔

وراٹ نے ہاردک کے بارے میں کہا کہ وہ گیند بازی کرنے کے لیے تیار ہونے کے لیے بہتر ہورہے ہیں ۔ ہم نے اپنے مجموعہ کے بارے میں بات کی ہے، لیکن ابھی انہیں سامنے نہیں رکھ رہے ہیں۔ ہم منصوبوں کے نفاذ کے بارے میں پراعتماد ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ ہاردک فی الحال ہمارے لئے دو اوور گیند بازی کرنے کے لیے بہتر تیاری کر رہے ہیں۔ جب وہ گیند بازی کرنا شروع کریں گے تب تک ہم نے اپنے لئے کچھ متبادل تیار کئے ہیں۔ ایک بلے باز کے طورپر چھ نمبر پر آکر وہ ٹیم کو جو تعاون دیتے ہیں، ہم ایسے کھلاڑی کا ریپلیسمنٹ راتوں رات نہیں کرسکتے۔

قابل ذکر ہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان کل یہاں دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں شام ساڑھے سات بجے میچ شروع ہوگا۔ یہ میچ دونوں ہی ٹیموں کے لیے بہت اہم ہے کیونکہ دونوں ٹیموں کے درمیان طویل عرصے بعد کوئی میچ ہونے جا رہا ہے۔ پاکستان نے میچ سے پہلے ہی اپنے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔ ہندوستان اورپاکستان اس سے پہلے ٹی-20 ورلڈ کپ میں پانچ بار آمنے سامنے ہوئے ہیں اورہندوستان نے تمام میچ جیتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

The Bengal Files movie flopped at the box office
انٹرٹینمینٹ

نفرتی فلم ‘دی بنگال فائلز’کا آٹھویں دن ہی دم نکل گیا

14 ستمبر
انٹرٹینمینٹ

بھارت میں پاکستانی کرکٹ،تفریحی شو ،ٹی وی سیریل سب بند، اب نہیں چلیں گے

26 اپریل
انٹرٹینمینٹ

سیف علی خاں پر چاقو سے چھ وار کئے،دو گہرے،ریڑھ کی ہڈی کا آپریشن،پولیس تفتیش میں کیا ملا؟

16 جنوری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Malaysia PM Conspiracy Statement

یہودی لا بی کی میری حکومت گرانے کی سازش : ملیشیا کے پی ایم کا انکشاف، کہا ایران، غزہ کی آواز اُٹھانا جرم ہے؟

Mojtaba Khamenei Supreme Leader News

"مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب؟”

Iran Survival War Statement

یہ ایران کی بقا کی جنگ ہے، نشانہ گلف ممالک نہیں وہاں موجود امریکی اڈے ہیں: ڈاکٹر عبد المجید حکیم الہی

Iran Strategy Analysis News

ٹاپ لیڈرشپ ختم پھر بھی ہے دم ، ایران کی اسٹریٹجی سمجھنا ہے تو یہ اسٹوری ضرور پڑھیں

Malaysia PM Conspiracy Statement

یہودی لا بی کی میری حکومت گرانے کی سازش : ملیشیا کے پی ایم کا انکشاف، کہا ایران، غزہ کی آواز اُٹھانا جرم ہے؟

مارچ 4, 2026
Mojtaba Khamenei Supreme Leader News

"مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب؟”

مارچ 4, 2026
Iran Survival War Statement

یہ ایران کی بقا کی جنگ ہے، نشانہ گلف ممالک نہیں وہاں موجود امریکی اڈے ہیں: ڈاکٹر عبد المجید حکیم الہی

مارچ 4, 2026
Iran Strategy Analysis News

ٹاپ لیڈرشپ ختم پھر بھی ہے دم ، ایران کی اسٹریٹجی سمجھنا ہے تو یہ اسٹوری ضرور پڑھیں

مارچ 3, 2026

حالیہ خبریں

Malaysia PM Conspiracy Statement

یہودی لا بی کی میری حکومت گرانے کی سازش : ملیشیا کے پی ایم کا انکشاف، کہا ایران، غزہ کی آواز اُٹھانا جرم ہے؟

مارچ 4, 2026
Mojtaba Khamenei Supreme Leader News

"مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب؟”

مارچ 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN