اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

فوٹوجرنلسٹ کے قتل سے طالبان کاانکار، دانش کی موت پر سوالیہ نشان

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
فوٹوجرنلسٹ کے قتل سے طالبان کاانکار، دانش کی موت پر سوالیہ نشان
54
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی ؍قندھار :

افغانستان کے قندھار میں طالبان اور افغان فوجیوں کے درمیان جاری خونی تصادم کو کوور کرنے کے دوران بھارتیہ فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی کاقتل ہو گیا ہے ۔ اس قتل میں طالبان کا ہاتھ ہونے کی خبروں کے درمیان طالبان نے اس سے صاف انکار کردیا ہے ۔ سی این این- نیوز 18چینل کو دیئے ایک انٹرویو میں صدیقی کے قتل کے معاملے میں ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہاکہ ’’ ہمیں نہیں معلوم کہ صحافی کس کی فائرنگ کے دوران مارا گیا تھا، ہم نہیں جانتے کہ اس کی موت کیسے ہوئی۔

صدیقی کے قتل پر اقوم متحدہ کے جنرل سکریٹری انتونیو گٹیرس نے جمعہ کو افغانستان میں غم کااظہار کیا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی جنگ زدہ ملک میں اقوام متحدہ کے مشن نے ان کے قتل کے ساتھ – ساتھ دیگر صحافیوں کی بھی جانچ کی مانگ بھی کی ہے ۔

سی این این نیوز 18 کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں مجاہد نے کہا ،’کسی بھی جنگی خطے میں داخل ہونے والے صحافی کو ہمیں اطلاع دینا چاہئے۔ ہم اس خاص شخص کا مناسب خیال رکھیں گے ۔ صدیقی کی موت پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ انہیں بھارتیہ صحافی دانش صدیقی کی موت پر افسوس ہے ۔ انہوں نے آگے کہاکہ انہیں افسوس ہے کہ صحافی ہمیں اطلاع کئے بغیر جنگی خطے میں انٹری کررہے ہیں۔

بتادیں کہ بھارتی فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے لئے کام کرتے تھے۔ افغان نیوز چینل ٹولو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ صدیقی کی موت اسپین بولداخ کےعلاقے میں ہوئی ہے ، جو صوبہ قندھار میں واقع ہے ۔ یہاں اس وقت زبردست تشدد جاری ہے۔ صدیقی گزشتہ کچھ دنوں سے قندھار میں جاری صورت حالات کی کووریج کررہے تھے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist