اردو
हिन्दी
جون 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

طالبان کے ترجمان بولے، امید ہے ہندستان اپنا رخ بدلے گا، یہ دونوں ممالک کیلئے اچھا ہوگا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
طالبان کے ترجمان بولے، امید ہے ہندستان اپنا رخ بدلے گا، یہ دونوں ممالک کیلئے اچھا ہوگا
96
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

افغانستان میں اقتدار بدل گیا ہے۔ کابل پر قبضے کے بعد طالبان نئی حکومت بنانے کے لیے تیار ہے۔ اس درمیان طالبان کے ترجمان شاہین سہیل نے سی این این – نیوز 18سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ افغانستان میں اگلی حکومت کیسی ہوگی۔ ساتھ ہی انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ ہندستان کے ساتھ تعلقات بھی مستقبل میں بہتر ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ تنظیم کو امید ہے کہ ہندستان اپنا موقف تبدیل کرے گا اور طالبان کی حمایت کرے گا۔ آپ کو بتادیں کہ افغانستان کے صدر اتوار کو ملک چھوڑ گئے۔ طالبان نے دارالحکومت میں اہنے پاؤں پسار لئےہیں اور شدت پسند گروپ کے ایک عہدیدار نے کہا کہ وہ جلد ہی کابل میں صدر ہاؤس سے ‘’اسلامی امارات آف افغانستان‘ بنانے کا اعلان کرے گا۔

طالبان کے ترجمان نے کہا ، ’مجھے امید ہے کہ وہ (ہندستان) بھی اپنی پالیسیاں تبدیل کرے گا کیونکہ پہلے وہ اس حکومت کے حق میں تھے جو تھوپی گئی تھی۔‘ یہ دونوں فریقوں ، بھارت اور افغانستان کے لوگوں کے لیے اچھا ہوگا۔

ہندستان نے اپنے سفارتکاروں اور شہریوں کو نکالنے کا عمل تیز کر دیا ہے اور انہیں اگلے 48 گھنٹوں میں نکال لیا جائے گا۔ حالانکہ سہیل نے یقین دلایا کہ وہ تمام غیر ملکی سفارت خانوں کو سکیورٹی فراہم کرائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اب صورتحال یہ ہے کہ ہم تمام سفارت خانوں اور سفارتکاروں کے لیے محفوظ ماحول فراہم کریں گے۔ دوسرے ممالک میں ہمارے سفارتخانوں کے حوالے سے اس کا فیصلہ حکومت کے قیام کے بعد کیا جائے گا۔

انہوں نے آگے کہا، ‘دنیا کے تمام ممالک کے ساتھ تعاون کرنا ہماری پالیسی ہے۔ اب ایک نیا باب کھل گیا ہے ، وہ ہے ملک کی تعمیر، لوگوں کی معاشی ترقی، تمام ممالک کے درمیان امن کا ایک باب ، خاص طور پر ہمارے آس پاس کے ممالک میں۔ ہمیں دوسرے ممالک کے تعاون کی ضرورت ہے۔ ہمارا ارادہ ملک کی دوبارہ تعمیر کرنا ہے اور یہ دوسرے ممالک کے تعاون کے بغیر نہیں کیا جا سکتا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ طالبان حکومت کا نیا ورژن بننے والا ہے۔ پہلے ہمیں حکومت چلانے کا تجربہ نہیں تھا لیکن 20-25 سال کے بعد ہمیں حکومت چلانے اور دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کا تجربہ ہے۔ ہم اپنے ملک کی تعمیر نو اور قومی انضمام پر بھی توجہ دیں گے۔

طالبان نے افغانستان میں جنگ ختم ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ کل دارلحکومت کابل میں صدارتی محل پر قبضہ جمانے اورافغانستان کے سابق صدر اشرف غنی اور دیگر وزراء،اعلیٰ عہدیداروں کے کابل چھوڑنے کے بعد طالبان نے یہ اعلان کیا ۔افغانستان کے دارالحکومت سے بھاگنے کے لیے بے چین لوگوں کا کابل ایئرپورٹ پر تانتا لگا ہوا ہے۔حالانکہ طالبان نے پرامن منتقلی کا وعدہ کیا تھا لیکن لوگوں میں خوف نظر آیا۔لوگ ہوائی جہاز میں اس طرح چڑھتے نظر آئے جس طرح ممبئی کی لوکل ٹرین میں لوگ جگہ حاصل کرنے کیلئے چڑھتے ہیں ۔ دوہہ سے طالبان کے لیڈر ملا عبدالغنی برادرنے بیان دیا کہ اتنی جلدی ملی فتح غیرمتوقع ہے۔اور طالبان کو اس جیت سے مغرور نہیں ہونا چاہیئے۔ برادر نے مزید کہا کہ ان کی جیت قوم کی خدمت کیلئے ہے۔وہیں ،طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کے مطابق طالبان افغانستان میں ایک جامع حکومت بنانا چاہتا ہے۔دوسری جانب امریکہ میں صدر جوبائیڈن کے خلاف احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوبائیڈن سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

بھارت تیواری انکاؤنٹر
خبریں

بھارت تیواری کیس میں بڑا ایکشن، انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں کے خلاف FIR درج

23 جون
تیج پرتاپ یادو پی اے چوری
خبریں

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

23 جون
ٹرمپ اسٹارمر تنقید
خبریں

"تیل، غیر قانونی تارکینِ وطن اور جرائم نے برطانوی وزیراعظم کو ڈبو دیا”، ٹرمپ کا اسٹارمر پر حملہ

23 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
بھارت تیواری انکاؤنٹر

بھارت تیواری کیس میں بڑا ایکشن، انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں کے خلاف FIR درج

تیج پرتاپ یادو پی اے چوری

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

ٹرمپ اسٹارمر تنقید

"تیل، غیر قانونی تارکینِ وطن اور جرائم نے برطانوی وزیراعظم کو ڈبو دیا”، ٹرمپ کا اسٹارمر پر حملہ

Lucknow Fire

لکھنؤ کے علی گنج میں خوفناک آتشزدگی، حفاظتی اصولوں کی خلاف ورزی نے 15 جانیں لے لیں

بھارت تیواری انکاؤنٹر

بھارت تیواری کیس میں بڑا ایکشن، انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں کے خلاف FIR درج

جون 23, 2026
تیج پرتاپ یادو پی اے چوری

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

جون 23, 2026
ٹرمپ اسٹارمر تنقید

"تیل، غیر قانونی تارکینِ وطن اور جرائم نے برطانوی وزیراعظم کو ڈبو دیا”، ٹرمپ کا اسٹارمر پر حملہ

جون 23, 2026
Lucknow Fire

لکھنؤ کے علی گنج میں خوفناک آتشزدگی، حفاظتی اصولوں کی خلاف ورزی نے 15 جانیں لے لیں

جون 23, 2026

حالیہ خبریں

بھارت تیواری انکاؤنٹر

بھارت تیواری کیس میں بڑا ایکشن، انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں کے خلاف FIR درج

جون 23, 2026
تیج پرتاپ یادو پی اے چوری

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

جون 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN