اردو
हिन्दी
جون 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

افغانستان بحران پر وزیر اعظم مودی اور پوتن کے درمیان بات چیت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
افغانستان بحران پر وزیر اعظم مودی اور پوتن کے درمیان بات چیت

(فائل فوٹو)

31
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

وزیراعظم نریندرمودی نے افغانستان پر طالبان کے قبضہ کے بعد کے واقعات پر آج روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ وزیراعظم نے منگل کو ٹویٹ کرکے یہ اطلاع دی ۔ خیال رہے کہ وزیر اعظم مودی نے پیر کی شام کو جرمنی کی چانسلر انجلا مورکل کے ساتھ افغانستان کی صورتحال اور دو طرفہ امور پر بات چیت کی تھی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ اپنے دوست صدر پوتن کے ساتھ افغانستان کے حالیہ واقعات کے بارے میں تفصیلی مثبت بات چیت کی۔ ہم نے کووڈ-19 پر ہندستان – روس تعاون سمیت دو طرفہ ایجنڈہ کے مختلف امور پر بھی بات چیت کی ۔ ہم نے اہم امور پر صلاح و مشورہ جاری رکھنے پر رضامندی ظاہر کی۔

بتادیں کہ ہندوستان افغانستان کے واقعات پر قریبی نظر رکھ رہا ہے اور اس بارے میں اپنے دوست ممالک اور دیگر بین الاقوامی اداروں اور تنظیموں سے بھی رابطہ قائم کئے ہو ئے ہے۔ ہندستان افغانستان میں پھنسے ہندستانی شہریوں کو لانے کے لئے بھی مہم چلا رہا ہے۔

ادھر وہائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے 10 ہزار 900 افراد کو ملک سے نکالا جا چکا ہے۔اس کے علاوہ امریکہ 14 اگست سے لے کر اب تک 48 ہزار کے لگ بھگ افراد کو افغانستان سے نکال چکا ہے۔ وہائٹ ہاوس سے جاری کئے گئے تحریری بیان کے مطابق حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے 10 ہزار 900 افراد کو ملک سے نکالا جا چکا ہے۔

بیان کے مطابق حالیہ 12 گھنٹوں میں 15 فوجی طیاروں سے 6 ہزار 600 افراد کا اور 34 کولیشن پروازوں سے 4 ہزار 300 افراد کا انخلاء کیا گیا ہے ۔ اس طرح امریکہ انخلاء آپریشن کے آغاز یعنی 14 اگست سے لے کر اب تک 48 ہزار کے لگ بھگ افراد کو ملک سے نکال چکا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ جولائی کے اواخر سے اب تک تقریباً 53 ہزار افراد کو دیگر ممالک میں بھیج دیا گیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

passport-not-proof-of- indian citizenship
خبریں

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

25 جون
وینزویلا زلزلہ تباہی
خبریں

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

25 جون
Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs
خبریں

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

25 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

اٹھاکرے مہا وکاس اघाڑی میٹنگ

مہاراشٹر میں اَگھاڑی ٹوٹنے کی کگار پر؟ 23 ارکانِ اسمبلی غائب، شرد پوار بھی نہیں آئے، ادھو ٹھاکرے کا چھلکا درد

حالیہ خبریں

passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN