اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

"ایران پر حملوں کا مقصد مشرق وسطیٰ کا نقشہ تبدیل کرنا ہے” : اسرائیلی صدرنے اصلی کھیل سے پردہ اٹھادیا

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
133
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیلی صدر آئزک ہرتزوگ کا کہنا ہے کہ ایران پر حملوں کا مقصد صرف اسرائیل کا دفاع نہیں بلکہ مشرقِ وسطیٰ کا نقشہ بدلنا اور عالمی امن کو تحفظ دینا ہے۔ ان کا یہ بیان آج اتوار کے روز بات یام شہر کے دورے کے دوران سامنے آیا۔ یہ شہر ایرانی میزائلوں کا نشانہ بنا تھا۔ ہرتزوگ نے عالمی برادری بالخصوص G-7 ممالک سے مطالبہ کیا کہ ایران کے جوہری ہتھیار ختم کرنے میں اسرائیل کا ساتھ دیں تاکہ مشرقِ وسطیٰ امن، مکالمے اور بقائے باہمی کی طرف جا سکے۔
اس موقع پر وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے خبردار کیا کہ ایران کو شہریوں، خواتین اور بچوں پر حملے کی "بہت بڑی قیمت” چکانی پڑے گی۔ انھوں نے زور دیا کہ اسرائیل نہ صرف جنگ کے تمام مقاصد حاصل کرے گا بلکہ ایرانی جوہری خطرے کو بھی ختم کرے گا۔ نیتن یاہو نے اسے "بقا کی جنگ” قرار دیا اور کہا کہ دشمن اسرائیل کو مٹانا چاہتا ہے، لیکن اسرائیل اسے "دہرا جواب” دے گا۔اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاتز نے بھی تہران کو بیروت جیسے انجام کی دھمکی دی، جہاں گزشتہ سال اسرائیلی بم باری سے جنوبی علاقہ ملبے کا ڈھیر بن گیا تھا۔ کاتز نے کہا کہ اسرائیلی افواج ایران کے جوہری مراکز کو نشانہ بنائیں گی۔
دوسری طرف، ایران نے بھی اسرائیلی حملوں کا سخت جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے خبردار کیا کہ اگر اسرائیلی جارحیت جاری رہی تو ایران مزید فیصلہ کن اور شدید رد عمل دے گا۔ انھوں نے امریکا کو ان حملوں کا "براہ راست شریک” قرار دیا۔ علاوہ ازیں ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے بھی دھمکی دی کہ ان کا جواب ایسا ہو گا جو اسرائیل کو "پچھتانے پر مجبور کر دے گا”۔
یاد رہے کہ جمعہ کے روز اسرائیل نے ایران میں جوہری تنصیبات، فوجی قیادت، اور توانائی کے ڈھانچے پر بڑے پیمانے پر حملے کیے تھے، جس کے جواب میں ایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائل حملے کیے، جن میں ہلاکتیں اور زخمی ہونے کے واقعات پیش آئے۔

ٹیگ: americaghazaIsraeli President،iran israel warMiddle Easttrump

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist