اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

تبلیغی جماعت کامعاملہ : خبروں کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش باعث تشویش، ملک کا نام خراب ہوگا : سپریم کورٹ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
تبلیغی جماعت کامعاملہ : خبروں کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش باعث تشویش، ملک کا نام خراب ہوگا : سپریم کورٹ
96
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (ایجنسی)

مرکز نظام الدین اور تبلیغی جماعت کے خلاف میڈیا میں چلائی گئی خبروں کے تعلق سے عرضی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ میڈیا کے ایک گروہ کی خبریں منافرت سے پر تھیں اور اس سب پر لگام لگنی چاہئے۔ جمعیۃ علما ہند، پیس پارٹی وغیرہ کی عرضی پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے کہا کہ تبلیغی جماعت کے خلاف فرضی خبریں چلائی گئیں اور اس سے ملک کی شبیہ داغدار ہوتی ہے۔

سپریم کورٹ نے جمعرات کو ایک اہم مشاہدے میں کہاکہ میڈیا کے ایک طبقے کی خبروں میں فرقہ وارانہ لہجہ جھلکتی ہے اور اس سے ملک کانام خراب ہوسکتا ہے۔ عدالت نے ایک عرضی پر سماعت کے دوران یہ مشاہدہ کیا۔ عرضی میں کہا گیا تھا کہ تبلیغی جماعت کے لوگوں کو کورونا پھیلانے کو لے کر بدنام کیا گیا ۔ درخواست میں مانگ کی گئی تھی کہ تبلیغی جماعت کو لے کر چلائی گئی خبروں کو فرقہ وارانہ انداز میں دکھانے والوں پر کارروائی کی جائے ۔

بتادیں کہ تبلیغی جماعت کےدہلی واقع مرکز میں ہوئی کانفرنس اور اس کے بعد کورونا کے پھیلنے سے جڑی خبریں کچھ ٹی وی چینلوں اور اخبارات میں شائع کی گئی تھیں۔

چیف جسٹس این وی رمن نے کہا ، ’’دقت یہ ہے کہ اس ملک میں میڈیا کے ایک طبقہ کے ذریعہ سب کچھ فرقہ وارانہ اینگل سے دکھایا جاتا ہے ۔ اس سے آخر میں ملک کا ہی نام بدنام ہو گا۔‘‘ سپریم کورٹ نے اس دوران ویب پورٹل کی بھی تنقید کی ۔

عدالت نے کہاکہ ’’یہ ہمارا تجربہ ہے کہ ویب پورٹلس صرف طاقتور آوازوں کو ہی سنتے ہیں اور ججوں ، اداروں کے خلاف بغیر کسی ذمہ داری کے کچھ بھی لکھ دیتے ہیں ۔ ویب پورٹل طاقتور یا بااثر لوگوں کی فکر کرتے ہیں نہ کہ ججوں، اداروں اورعام لوگوں کی۔‘‘

بار اینڈ بنچ کے مطابق ، سی جے آئی نے کچھ ویب پورٹلس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعہ پھیلائی جانے والی فیک نیوز کو لے کر بھی فکرظاہر کی۔ عدالت نے یہ بھی کہاکہ بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارم جیسے ، یوٹیوب ، فیس بک اور ٹوئٹر تو ججوں کی بھی باتوں کا جواب نہیں دیتے۔

چیف جسٹس آف انڈیا نے کہا کہ اگر آپ یوٹیوب پر جائیں گے تو آپ دیکھیں گے کہ وہاں کتنی جعلی خبریں ہیں۔ مرکزی سرکار کی جانب سے پیش ہوئے سالیسٹر جنرل آف انڈیا تشار مہتا نے کہاکہ نئے آئی ٹی قوانین کے ذریعہ سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔

سپریم کورٹ نے گزشتہ سال تبلیغی جماعت سے جڑی میڈیا رپورٹنگ کو لے کر مرکزی حکومت کے رویہ پر اسے پھٹکار لگائی تھی ۔ حضر ت نظام الدین مرکز میں ہوئی کانفرنس میں تقریباً 9000 لوگوں نے شرکت کی تھی اور ملک وبیرون ملک سے آئے لوگ شامل ہوئے تھے ۔ بڑی تعداد میں آئے ہندوستانی واپس اپنی ریاستوںمیں بھی چلے گئے تھے لیکن لاک ڈاؤن کی وجہ سے بیرون ملک سے آنے والے لوگ مرکز میںہی پھنسے رہ گئے تھے ۔

ہائی کورٹ کے فیصلے

گزشتہ سال اگست میں بمبئی ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بنچ نے کہا تھا کہ تبلیغی جماعت کے پروگرام میں شامل بیرون ملک سے آئے لوگوں کو قربانی کا بکرا بنایا گیا ۔ عدالت نے اس حوالے سے میڈیا کے پروپیگنڈے کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور بیرون ملک سے آئے جماعت کے لوگوں پر درج ایف آئی آر کو رد کردیا تھا ۔

پچھلے سال جون میں ، مدراس ہائی کورٹ نے تبلیغی جماعت سے وابستہ غیر ملکیوں کے خلاف درج ایف آئی آر کو یہ کہتے ہوئے منسوخ کر دیا تھا کہ انہیں بہت کچھ برداشت کرنا پڑا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN