اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

’’تقسیم ہند کی ہولناک یادوں کی یاد‘‘ منانے کے فیصلے کو واپس لیا جائے: ویلفیئر پارٹی آف انڈیا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بھارت کو ملک کے وسیع تر مفاد میں افغانستان کے ساتھ خوشگوار تعلقات استوار کرنے چاہیے: ڈاکٹر قاسم رسول الیاس
34
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(پریس ریلیز)

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے وزیر اعظم شری نریندر مودی کے نام ایک کھلا خط لکھ کر مطالبہ کیا کہ ہر سال 14 اگست کو ’’ تقسیم ہند کی ہولناک یادوں کی یاد‘‘ کے دن کے طور پر منانے کے اپنے فیصلہ کو وہ واپس لے لیں۔ اپنے کھلے خط میں ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر نے کہا محترم وزیراعظم آپ کے اس فیصلہ سے ہمیں سخت اذیت اور تکلیف پہنچی ہے۔ یہ ہماری اجتماعی بد قسمتی ہے کہ 14 اور 15 اگست کی درمیانی شب میں بر صغیر کی تقسیم نے ایک ایسی ہولناک خونی تاریخ رقم کی جس نے دونوں ہی طرف انسانی لاشوں کے ڈھیر لگا دیے۔ایک طرف ہندو اور سکھ تھے تو دوسری طرف مسلمان۔ ایک ایسا خوفناک نسلی تشدد بر پا ہوا جس نے نہ صرف لاکھوں معصوم اور بے گناہ انسانوں کی نسل کشی کی بلکہ دونوں طرف کے لاکھوں افراد کو بے خانماں اور مہاجرت پر مجبور کر دیا ۔

یہ ایک ناقابل تلافی نقصان ہے اسے کس طر ح یادگار کے بطور منایا جا سکتا ہے، بلکہ ہمارا شدید احساس ہے کہ اس طرح ہم صرف پرانے زخموں کو ہی تازہ اور پرانے شعلوں کو بھڑکانے کا سبب بنیں گے۔ نتیجتاََ ہم 75 سال قبل ہو ئے مجرمانہ واقعات کی یاد تازہ کر کے سماج میں نفرت پھیلانے اور بانٹنے کے علاوہ اور کیا حاصل کر سکیں گے۔

پھر اس کے لیے 14 اگست کی تاریخ کا انتخاب جو کہ پاکستان کا یوم آزادی ہے ایک برا انگیختہ اور اشتعال دلانے والا فیصلہ ہے جس سے صرف پڑوس ملک کے ساتھ ہمارے تعلقات ہی خراب ہوسکتے ہیں۔

یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ ملک کی تقسیم کے لیے دونوں ہی ملکوں کے اس وقت کے سیاسی رہنما ذمہ دار تھے جو تشدد اور ظلم ہو ا اس میں بھی دونوں ہی طرف کے لوگ اور طبقات ملوث تھے۔ تقسیم کے لیے ہورر(Horror) لفظ کا استعمال بھی ان تمام اچھی اور قابل قدر کوششوں پر پانی پھیر دیتا ہے جو دونوں طرف کے لوگوں نے اپنی جان پر کھیل کر دوسرے عقیدے اور مذہب کے لیے اپنے بھائیوں کو بچانے کے لیے کیں تھیں۔یہی خوشگوار واقعات ہیں جو انسانیت میں ہمارے یقین کو برقرار رکھتے ہیں۔

اس حرکت سے پرانے ز خم مندمل تو نہیںہوں گے البتہ اختلاف مزیدبٹرھ جائیں گے۔ لہذا میری آپ سے مودبانہ گزارش ہے کہ 14 اگست کو تقسیم ہند کی ہولنا ک یاد وں کے دن کے بطور منانے کے اپنے فیصلہ کو آپ واپس لے لیں۔ تقسیم ہند کا یہ تباہ کن اور قیامت خیز دن صرف ہماری خونین داستان اور وراثت کا ایک دردناک باب ہے جسے بھلا دینا ہی بہتر ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN