اردو
हिन्दी
جون 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

افغانستان کی خاتون پارلیمنٹ نے کہا :’ گاندھی کے بھارت میں ہوا مجرموں جیسا سلوک!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
افغانستان کی خاتون پارلیمنٹ نے کہا :’ گاندھی کے بھارت میں ہوا مجرموں جیسا سلوک!
51
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

افغان پارلیمنٹ کی ایک خاتون رکن نے بھارت پران کے ساتھ مجرموں جیسا سلوک کرنے کا الزام لگایا ہے۔ خاتون نے کہاکہ افغانستان پر طالبان کے قبضے کے پانچ دن بعد 20 اگست کو انہیں نئی دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے سے ڈی پورٹ کردیا گیا ۔

آن لائن ہندی پورٹل جن ستہ کی رپورٹ کے مطابق صوبہ فاریاب کی نمائندگی کرنے والی ویلیسی جرگا کی رکن رنگینا کارگر نے کہاکہ وہ 20 اگست کی شروعات میں استنبول سے فلائی دبئی فلائٹ سےاندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پرپہنچی تھی۔ ان کے پاس ایک سفارتی؍ سرکاری پاسپورٹ تھا جو بھارت کے ساتھ باہمی انتظامات کے تحت ویزا فری سفر کی سہولت فراہم کرتاہے ۔ ایک دن قبل وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا تھاکہ بھارت کی توجہ افغانستان اور اس کے لوگوں کے ساتھ اپنے تاریخی تعلقات کو برقرار رکھنے پر مرکوز رہے گی۔

2010 سے رکن پارلیمنٹ کارگر نے دی انڈین ایکسپریس کو بتایاکہ وہ ماضی میں کئی بار اس پاسپورٹ پر بھارت کا سفر کرچکی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پہلے کبھی کوئی پریشان نہیں کیا گیا ،لیکن اس بار امیگریشن حکام نے انہیں روک لیا اور انتظار کرنے کو کہا۔

کارگر نے کہاکہ حکام نے کہاکہ انہیں آ پ کے سلسلے میں اپنے سینئر سے بات کرنی ہوگی ۔ انہیں دو گھنٹے انتظار کرایا گیا اور اس کے بعد انہیں اسی ایئر لائنس کے ذریعہ دبئی کے راستے استنبول واپس بھیج دیا گیا۔ خاتون نے بتایا کہ انہوں نے مجھے ڈی پورٹ کردیا، میرے ساتھ ایک مجرم جیسا سلوک کیا گیا ۔ مجھے دبئی میں میرا پاسپورٹ نہیں دیا گیا ۔ یہ مجھے براہ راست استنبول میں واپس بھیج دیا گیا ۔

کار گر نے کہاکہ انہوں نے میرےساتھ جو کیا وہ اچھا نہیں تھا، کابل میں صورت حال بدل گئی ہے اور مجھے امید ہے کہ بھارت سرکار افغان خواتین کی مدد کرے گی۔ انہوں نے کہاکہ ’ڈی پورٹ کرنے کے پیچھے کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ، لیکن یہ شاید کابل میں بدلی ہوئی سیاسی صورت حال اور سکیورٹی سے متعلق تھا۔ ‘

وزارت خارجہ کے ایک ذرائع نے بتایا کہ وہ کارگر کے واقعہ سے واقف نہیں تھے۔ خاتون کے ڈی پورٹ ہونے کے دو دن بعد بھارت نے دو افغان سکھ ارکان پارلیمنٹ ، نریندر سنگھ خالصہ اور انارکلی کور ہوناریار کا بھارت میں استقبال کیا گیا۔ ہوناریار پہلی سکھ خاتون ہیں جنہوں نے افغان پارلیمنٹ میں داخل ہوگئی ہیں ۔

خاتون رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ میں نے گاندھی جی کے بھارت سے اس طرح کی کبھی امید نہیں کی تھی۔ ہم ہمیشہ بھارت کے دوست ہیں، بھارت کے ساتھ ہمارے اسٹریٹجک تعلقات ہیں۔ بھارت کے ساتھ ہماری تاریخی تعلقات ہیں، لیکن اس صورت حال میں انہوں نے ایک خاتون اور ایک رکن پارلیمنٹ کے ساتھ ایسا سلوک کیا ہے ۔ کارگر نے کہاکہ ’انہوںنے ہوائی اڈے پر مجھ سے کہاکہ معذرت ، ہم آپ کے لیے کچھ نہیں کرسکتے ۔ ‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

passport-not-proof-of- indian citizenship
خبریں

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

25 جون
وینزویلا زلزلہ تباہی
خبریں

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

25 جون
Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs
خبریں

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

25 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

اٹھاکرے مہا وکاس اघाڑی میٹنگ

مہاراشٹر میں اَگھاڑی ٹوٹنے کی کگار پر؟ 23 ارکانِ اسمبلی غائب، شرد پوار بھی نہیں آئے، ادھو ٹھاکرے کا چھلکا درد

حالیہ خبریں

passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN