اردو
हिन्दी
مارچ 6, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

فلم ـسن 84جسٹس ہندوستان بھر کے سنیماہالوں کی زینت بنی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ انٹرٹینمینٹ
A A
0
فلم ـسن 84جسٹس ہندوستان بھر کے سنیماہالوں کی زینت بنی
55
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(پریس ریلیز)

دہلی کے مہادیوروڈ پر واقع فلم ڈیوژن میں منعقد ایک پریس کا نفرنس میں شر کت کرتے ہوئے قومی اقلیتی کمیشن کے چیئر مین اقبال سنگھ لال پورا نے کہاکہ 1984میں جو ننگا ناچ ہوا وہ فسادات نہیں تھا بلکہ ایک نسل کشی اور قتل عام تھا،جومعصوموں پربرپا کیا گیا۔انہوں نے مزید کہاکہ’سن 84جسٹس‘ فلم کے ذریعہ تاریخ کو ایک بار پھر دہرا نے کی کوشش ہے، البتہ ہم مانتے ہیں کہ لوگوں کو اپنی تاریخ نہیں بھولنی چاہئے،کیو نکہ تاریخ ہمیں علم دیتی ہے اور انصاف بھی دیتی ہے۔اقبال سنگھ لال پورا ’سن 84جسٹس‘کی پریمیر کے موقع پر خطاب کررہے تھے۔

اس موقع پرفلم کے پروڈیوسر مجیب الحسن اور جتیش کمارنے مشترکہ طور پربتایا کہ ’سن 84جسٹس‘یہ ایک فیچر فلم ہے،جو سکھ مذہب کی زندگی کے درد کو بیان کر نے والی ہے،لہذا 84کے فسادات کی تصویر کشی کی گئی ہے۔انہوں نے کہاکہ جو اندرگا ندھی کے قتل کے بعد جو کچھ دہلی میں ہوا وہ سب کی آنکھوں میں آج بھی تروتازہ ہیں، کیو نکہ آج تک ان متاثرین کو انصاف نہیں ملاہے، وہ آج بھی انصاف کے متلاشی ہیں۔ مجیب الحسن نے مزید بتایا کہ اس فلم کا پوسٹر9 201میں کا نز فلم فیسٹیول میں جاری کیاگیاتھا، جس کے بعد سے انٹر نیشنل شائقین کی جانب سے اس فلم کا انتظار کیا جارہا تھا،اس فلم کو بنا نے میں ابھیشیک ورما جی نے اہم کردار ادا کیاہے۔انہوں نے بتایا کہ اس فلم سے کافی حد تک جڑا ہوا تھا، اس فلم کے ذریعہ سکھوں کے ساتھ ہوئے قتل عام کو منظر عام پرلاکرپوری دنیا کے سامنے پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

مجیب الحسن کا کہنا ہے کہ اس فلم کی ریلیز کو لے کر بہت عرصے سے شائقین کو انتظار تھا، اس فلم کو بنا نے کے لیے سالوں سے جدوجہد جاری تھی اوراب ہندوستانی سنیماگھروں میں دیکھی جا سکے گی۔جتیش کمار نے بتایا کہ کل ہندوستان بھر کے سنیما ہالوں میں ریلیز کی جائے گی اورقریب78 منٹ کی فلم ہے، نیز بعد میں نیٹ فلیکس، ایم ایکس پلیئر ودیگر سوشل پلیٹ فارم پر ناظرین دیکھ سکیں گے۔ ان کا یہ بھی کہناتھالہ ہمارے ملک میں بہت سی ایسی کہانیاں ہیں کہ جس کو فلم کے ذریعہ پیش کیا جائے، ہم 84میں ہوئے فسادات کو شائقین کے ذریعہ انہیں انصاف دلانا چاہتے ہیں،البتہ ہم نے سبھی مذہبی پابندیوں سے ہٹ کر فلم پر کام کیا ہے،جس میں ایک ایماندار متوسط طبقے کو دکھایا گیا ہے کہ گر فتح سنگھ،اُس خاندان کے طور پر دکھایا گیاہے کہ،وہ روزمرہ کی مشکلات کو سہتے ہوئے زندگی گزارنے کا ایک زاویہ پیش کرتا ہے۔آرمی لیڈرابھیشیک ورما نے کہاکہ 1984میں جو صرف سکھوں کے ساتھ قتل عام نہیں ہوا ہے، بلکہ پورے ہندوستان کا نام بدنام ہوا ہے، اس فلم میں ایک ہی خاندان کی کہا نی کوپیش کیاگیا ہے،کیو نکہ ایک- ایک سردارکو چن چن کر مارا گیا تھا، ہم اتنے سالوں سے انصاف کی لڑائی لڑ رہے ہیں ہمیں ہندوستانی عدلیہ پر مکمل اعتماد ہے کہ ہمیں انصاف ملے گا،حالانکہ تاخیر ضرور ہوئی ہے،مگر امید ہے کہ انصاف ملے گا۔اس دوران سینئر لیڈر جی.کے سنگھ،سوشل ورکر شفیق الحسن ودیگر موجودرہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

The Bengal Files movie flopped at the box office
انٹرٹینمینٹ

نفرتی فلم ‘دی بنگال فائلز’کا آٹھویں دن ہی دم نکل گیا

14 ستمبر
انٹرٹینمینٹ

بھارت میں پاکستانی کرکٹ،تفریحی شو ،ٹی وی سیریل سب بند، اب نہیں چلیں گے

26 اپریل
انٹرٹینمینٹ

سیف علی خاں پر چاقو سے چھ وار کئے،دو گہرے،ریڑھ کی ہڈی کا آپریشن،پولیس تفتیش میں کیا ملا؟

16 جنوری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Khorramshahr 4 Missile Strike News

ایران کے ‘خرمشہر-4’ میزائل سے تل ابیب میں اسرائیل کے سات پرتوں والے ائیر ڈیفنس پر حملہ سے بھاری تباہی

War Cost US Israel News

جنگ کی لاگت امریکہ پر ایک ارب ڈالر ہومیہ،اسرائیل پرایک ہفتے میں کتنا بوجھ ؟ دیکھیں تجزیاتی رپورٹ

War Updates Iran Israel News

واراپ ڈیٹس: مجتبی خامنہ ای نا منظور، ایران کا لیڈر میں طے کروں گا، ٹرمپ، اسرائیل دھماکوں سے لرز اٹھا

Bihar Politics Nitish Crisis News

بہار: آخر کار BJP نے نیتیش کا کھونٹا اکھاڑ ہی دیا، بڑھاپا دہلی میں کٹے گا

Khorramshahr 4 Missile Strike News

ایران کے ‘خرمشہر-4’ میزائل سے تل ابیب میں اسرائیل کے سات پرتوں والے ائیر ڈیفنس پر حملہ سے بھاری تباہی

مارچ 6, 2026
War Cost US Israel News

جنگ کی لاگت امریکہ پر ایک ارب ڈالر ہومیہ،اسرائیل پرایک ہفتے میں کتنا بوجھ ؟ دیکھیں تجزیاتی رپورٹ

مارچ 6, 2026
War Updates Iran Israel News

واراپ ڈیٹس: مجتبی خامنہ ای نا منظور، ایران کا لیڈر میں طے کروں گا، ٹرمپ، اسرائیل دھماکوں سے لرز اٹھا

مارچ 6, 2026
Bihar Politics Nitish Crisis News

بہار: آخر کار BJP نے نیتیش کا کھونٹا اکھاڑ ہی دیا، بڑھاپا دہلی میں کٹے گا

مارچ 5, 2026

حالیہ خبریں

Khorramshahr 4 Missile Strike News

ایران کے ‘خرمشہر-4’ میزائل سے تل ابیب میں اسرائیل کے سات پرتوں والے ائیر ڈیفنس پر حملہ سے بھاری تباہی

مارچ 6, 2026
War Cost US Israel News

جنگ کی لاگت امریکہ پر ایک ارب ڈالر ہومیہ،اسرائیل پرایک ہفتے میں کتنا بوجھ ؟ دیکھیں تجزیاتی رپورٹ

مارچ 6, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN