اردو
हिन्दी
جون 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

10سال میں سب سےکم ہوئی انجینئرنگ سیٹ، 2021 میں بند ہوگئے 63 انسٹی ٹیویٹ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
10سال میں سب سےکم ہوئی انجینئرنگ سیٹ، 2021 میں بند ہوگئے 63 انسٹی ٹیویٹ
187
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

آل انڈیا کونسل فار ٹیکنیکل ایجوکیشن ( اےآئی سی ٹی ای ) کے نئے اعدادو شمار سے پتہ چلتا ہے کہ انڈر گریجویٹ ،پوسٹ گریجویٹ اور ڈپلومہ لیول پر انجینئرنگ سیٹوں کی تعداد کم ہو کر 23 لاکھ 28 ہزار رہ گئی ہیں ،جو 10 سالوں میں سب سے کم ہے۔

حالانکہ یہ گراوٹ سال 2015-16سے ہی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق انسٹی ٹیویٹ کے بندہونے اور ایڈمشن کی گنجائش میں کمی کے سبب اس سال انجینئرنگ میں 1.46لاکھ سیٹیں کم ہوئی ہیں۔

اتنے بڑے گراوٹ کے باوجود انجینئرنگ ابھی بھی ملک میں تکنیکی تعلیم کے شعبہ (آرکٹیکچر ،ہوٹل مینجمنٹ اور فارمیسی ) میں سب سے زیادہ ایڈمشن والا کورس ہے۔ فی الحال ٹیکنیکل ایجوکیشن میں انجینئرنگ کی سیٹ تقریباً 80 فیصد جگہ بنائے ہوئے ہے۔

سال 2014-15 میں،جب انجینئرنگ کورسز اپنے عروج پر تھا ، تب تمام اےآئی سی ٹی ای -منطورشدہ انسٹی ٹیویٹ میں انجینئرنگ کورسز میں تقریباً 32 لاکھ سیٹیں تھیں، لیکن گراوٹ کی وجہ سات سال پہلے شروع ہوئی انضمام کو مانا جا رہاہے ، جس کے بعد سے تقریباً 400انجینئرنگ کالج بندکردئے گئے۔ گزشتہ سال کووڈ بحران کو چھوڑ دیں تو سال 2015-16سے ہر سال کم سے کم 50 انجینئرنگ انسٹی ٹیویٹ بند ہوئے ہیں اور اس سال بھی 63 کالجز کو بند کرنے کے لیے اے آئی سی ٹی ای کی منظوری مل چکی ہے ۔

نئے انجینئرنگ انسٹی ٹیویٹ قائم کرنے کے لیے ٹیکنیکل ایجوکیشن ریگولیٹر کی منطوری بھی پانچ سال کے لیے نچلے سطح پر ہے۔ 2019 میں اے آئی سی ٹی ای نے 2020-21 سے شروع ہونے والے نئے انسٹی ٹیویٹ پر دو سال کی مہلت کااعلان کیا تھا ،یہ آئی آئی ٹی -حیدر آباد کے صدر بی وی آر موہن ریڈی کی صدارت والی ایک سرکاری کمیٹی کی سفارش پر کیا گیا تھا ۔

اکیڈمک ایئر 2021-22کے لیے اے آئی ای سی ٹی ای نے 54 نئے انسٹی ٹیوٹ کو منظوری دی ہے۔ چیئرمین انل سہرس بودھے نے دی انڈین ایکسپریس کو بتایا کہ یہ منظوری پسماندہ اضلاع میں انجینئرنگ کالج قائم کرنے کے لیے ملی ہے ، جو پہلے سے ہی پائپ لائن میں تھے اور ریاستی حکومتیں بھی نیا انسٹی ٹیویٹ شروع کرنا چاہتی ہیں ۔ سال 2017-18میں 143 کالجز،2018-19میں 158اور 2019-20میں 153 نئے انسٹی ٹیویٹ کو منظوری دی گئی تھی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

بھارت تیواری انکاؤنٹر
خبریں

کون تھا بھارت تیواری؟ جس کے انکاؤنٹر پر بہار کی سیاست میں مچا ہے ہنگامہ

22 جون
ری نیٹ سالور گینگ
خبریں

ری-نیٹ امتحان میں سالور گینگ کا بڑا کھیل بے نقاب، 9 نقلی امیدواروں سمیت 30 گرفتار

22 جون
جے ڈی وینس نے اپنے دو "پسندیدہ" جنوبی ایشیائی شخصیات کے نام بتا دیے
خبریں

جے ڈی وینس نے بتائے اپنے پسندیدہ بھارتی اور پاکستانی افراد، ایک نام نے سب کو چونکا دیا!

21 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
بھارت تیواری انکاؤنٹر

کون تھا بھارت تیواری؟ جس کے انکاؤنٹر پر بہار کی سیاست میں مچا ہے ہنگامہ

ری نیٹ سالور گینگ

ری-نیٹ امتحان میں سالور گینگ کا بڑا کھیل بے نقاب، 9 نقلی امیدواروں سمیت 30 گرفتار

جے ڈی وینس نے اپنے دو "پسندیدہ" جنوبی ایشیائی شخصیات کے نام بتا دیے

جے ڈی وینس نے بتائے اپنے پسندیدہ بھارتی اور پاکستانی افراد، ایک نام نے سب کو چونکا دیا!

ایران امریکا مذاکرات US Iran Talks

"جب واپس جائیں تو ہمارے پاس دنیا میں…”، ایران-امریکا مذاکرات پر شہباز شریف کا اظہارِ امید

جون 21, 2026
ایران امریکا مذاکرات US Iran Talks

"جب واپس جائیں تو ہمارے پاس دنیا میں…”، ایران-امریکا مذاکرات پر شہباز شریف کا اظہارِ امید

جون 21, 2026

حالیہ خبریں

بھارت تیواری انکاؤنٹر

کون تھا بھارت تیواری؟ جس کے انکاؤنٹر پر بہار کی سیاست میں مچا ہے ہنگامہ

جون 22, 2026
ری نیٹ سالور گینگ

ری-نیٹ امتحان میں سالور گینگ کا بڑا کھیل بے نقاب، 9 نقلی امیدواروں سمیت 30 گرفتار

جون 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN