اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

فون ٹیپنگ پر رویش کی چٹکی،مالک کو اپنے غلاموں پر بھی شک ہے!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
فون ٹیپنگ پر رویش کی چٹکی،مالک کو اپنے غلاموں پر بھی شک ہے!
125
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

دنیا کے مختلف ممالک میں حکومتوں کے ذریعہ صحافیوں اور مشہور چہروں کی جاسوسی کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ اس پر مرکزی سرکار نے اپنا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رپورٹ شبیہ خراب کرنے کے ارادے سے تیار کی گئی ہے اور اس میں کوئی سچائی نہیں ہے۔ اس رپورٹ پر این ڈی ٹی وی کے صحافی رویش کمار نے نریندر مودی سرکار پر طنز کسا ہے ۔ انہوں نے لکھا کہ مالک کو اپنے غلاموں پر بھی شک ہے ۔

رویش کمار نے اپنی فیس بک پوسٹ میں لکھا کہ ’ تو صحافیوں کے فون سنے جارہے ہیں اس دور میں ، رکیئے ، ان صحافیوں کے بھی سنے جارہے ہیں جو سرکار بہادر کی خوشامد میں لگے ہیں۔ سب سے زیادہ شک تو انہی پر ہے ۔ مالک کو اپنے غلاموں پر شک ہے ۔ ہاہا!!۔ انہوں نے اپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے لکھا ہے کہ اگر تمام ترتوانائی اسی میں صرف کردیں گے تب تو معاشی حالت خراب ہوجائے گی ، تب تو آپ بے روزگار ہوں گے اور تب تو آپ آئی ٹی سیل کے مدعوں میں بہکائے جائیں گے ۔ ہندو مسلمان کریں گے۔ ہندی پردیش کے نوجوانوں بہت تکلیف ہوتی ہے تمہارے برباد مستقبل کے راستوں کو دیکھ کر ۔ کام سے کم پڑھ لیجئے۔

ان کے فیس بک پوسٹ پر تمام یوزر تبصرے کررہے ہیں۔ کچھ لوگ ان کی اس بات کی حمایت کررہے ہیں وہیں کچھ لوگ انہیں اپنی توانائی ان باتوں میں نہ صرف کرنے کامشورہ دے رہے ہیں۔ منوج شرما نام کے ایک فیس بک یوزر نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھاکہ ’ اچھا جی! تو ٹول کٹ گینگ چائنا سے فنڈنگ لے کر نکسلی گوتم نولکھا کو پہنچا رہے ہیں اور سرکار ان پر نظر پر بھی نہ رکھے۔ گزشتہ سرکاروں میں بہت ملائی چاٹ لی ہے ۔ اب وقت ہے حساب چکانےکا ۔

ایک فیس بک یوزر رویش کمار کے اس پوسٹ پر اپنے رد عمل کااظہار کرتے ہوئے لکھتا ہے کہ دنیا کی کوئی سرکار ایسی نہیں کہ جو فون ٹیپ نہ کراتی ہو۔ سرکار تو چھوڑو،تمام کمپنیاں اپنے ایمپلائز پر نگرانی رکھنے کے لیے سی سی ٹی وی کیمرے بھی لگواتی ہیں۔ یہ ملک کی داخلی سلامتی کے لیے ضروری ہے ،اگر آپ کچھ غلط نہیں کررہے ، چوری نہیں کررہے ہیں تو ریکارڈنگ سے کیسا گھبرانا ؟کیمرے اور فون ٹیپ کے ڈر کا ماحول چوروں میں ہوتاہے ۔ آپ چاہیں تو اے ٹی ایم ، مالس، سڑکوں پر لگے کیمروں کو بھی لعنت بھیج سکتے ہیں۔ یوں چور کی داڑھی میںتنکا ۔ اب تو واقعی ڈر کاماحول ہے۔ سدھانشو کمار نام کے یوزر کمینٹ کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ بہت تشویش کی بات ہے کہ آپ کا نام نہیں ہے ، ان کی فہرست میں مطلب اب آپ کو پھر نئے سرسے کام کرنا پڑے گاتاکہ کچھ تو توجہ آپ پر دے ۔ لگے رہئے ہماری دعا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist