اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دریائی ریت نے پھر لاشیں اگلیں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دریائی ریت نے پھر لاشیں اگلیں
62
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پریاگ راج:

سنگم نگری پریاگ راج میں ایک بار پھر پھاپھا مئو کے گنگا گھاٹ پر دفن کی گئی لاشیں باہر آنے لگی ہیں۔ جمعہ کو تقریباً 50 سے زیادہ لاشوںکی ہندو رسم ورواج کے مطابق آخری رسومات ادا کی گئیں۔ گنگا میں آئے سیلاب کی وجہ سے لاشوں کی آخری رسومات کرنے کے لیے نگر نگم ملازمین کو خاصی پریشانیوں کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ سیلاب کی وجہ سے کشتی سے لکڑیاں لائی جا رہی ہیں۔ میونسپل کارپوریشن کے زونل افسران اپنی ٹیم کے ساتھ ریت سے نکلنے والی لاشوں کی مسلسل آخری رسومات ادا کررہے ہیں ۔ میونسپل کارپوریشن زونل افسر نیرج سنگھ اپنے پریوار کی طرح ان لاورث لاشوں کی آخری رسومات ادا کررہے ہیں۔

سنگم نگری پریاگ راج میں یہ نظارہ آپ نے پہلے بھی دیکھا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر میں پھاپھا مئو کے گنگا گھاٹ پر سیکڑوں لاشیں ریت میں دفن کی گئی تھیں اور جو لاشیں ریت سے باہر آرہی تھیں ان کی آخری رسومات ادا کی جارہی تھیں تاکہ لاشیں گنگا میں نہ بہہ جائیں۔ اس وقت گنگا کی آبی سطح بڑھ جانے کی وجہ سے آخری رسومات روکنا پڑی تھیں لیکن آج پھر وہ تصویر سامنے دیکھنے کو مل رہی ہے ۔پھر کٹاؤ کی وجہ سے دفن لاشیں ریت سے باہر آنے لگی ہیں۔ جمعہ کو 50 سے زیادہ لاوارث لاشوں کی آخری رسومات ادا کی گئیں ۔ میونسپل کارپوریشن کے زونل افسر نیرج سنگھ مسلسل ان لاشوں کی آخری رسومات ادا کررہے ہیں ۔ وہیں گنگا میں آبی سطح کے بڑھ جانے کی وجہ سے آخری رسومات ادا کرنے میں کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہاہے ، لکڑیوں کو کشتی سے لاکر اسے اونچے ٹاپو پر لاکر وہاں نکلی لاشوں کی آخری رسومات ادا کی جارہی ہیں۔

کورونا کی دوسری لہر میں ہزاروں لوگوں کی جان چلی گئی اور لوگوں نے ان لاشوں کو گنگا گھاٹ پر ریت میں دفن کردیا تھا، لیکن کچھ دن بعد دفن لاش ریت سے باہر آنے لگے تھے اور گنگا میں آبی سطح بڑھنے کی وجہ سے آخری رسومات کو روکنا پڑا تھا۔ لیکن ایک بار پھر ریت میں دفن لاشیں یہاں پھر نظر آنے لگی ہیں ۔ جمعہ کو 50 سے زیادہ لاوارث لاشوں کی آخری رسومات ادا کی گئیں۔ کورونا کی دوسری لہر میںپھاپھا مئو کے گنگا گھاٹ پر ہزاروں لاشیں ریت میں دفن کی گئی تھیں، لیکن یہ لاشیص بارش کی وجہ سے ریت سے باہر دکھنے لگی تھیں، میڈیا میں یہ خبر آنے کے بعد انتظامیہ اور میونسپل کارپوریشن نے مل کر ایک نگرانی کمیٹی بنائی جو گنگا میں لاش نہ بہے اس کی دیکھ بھال کر رہی ہے۔

4جون کو پھاپھا مئو گھاٹ پر لاوارث لاشوں کی آخری رسومات کی شروعات کی گئی تاکہ ان لاشوں کے احترام سمیت آخری رسومات ادا کی جاسکیں۔ 17 جون تک 27 لاشوں کی آخری رسومات اداکی گئیں۔ اس کے بعد 25 جون تک 100 لاشوں کواگنی دی گئی اور یہ سلسلہ 27 جون تک جاری رہا۔ 24 دنوں میں تقریباً 150 لاشوں کی آخری رسومات ادا کی جاچکی ہیں۔

اس کے بعد جب گنگا میں پانی تیزی سے بڑھ گیا توآخری رسومات کو روکنا پڑا۔ لیکن کچھ ہی دنوں بعد اکادکا لاش دیکھنے کو ملی تو ان کی بھی آخری رسومات ادا کی گئیں لیکن اب تقریباً 25 دن کے بعد کٹاؤ کی وجہ سے پھر لاشیں دکھائی پڑنے لگیں۔ میونسپل کارپوریشن کی نگرانی کمیٹی نے پھر اس کی جانکاری اپنے افسران کو دی تو میونسپل کارپوریشن کے زونل افسر نیرج سنگھ نے ان لاشوں کو ہندو رسم ورواج سے آخری رسومات ادا کرکے ان کو اگنی دی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN