اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پولیس کی ڈکشنری سے اردو ہٹائے گی شیوراج حکومت، وزیر نے کہا- ’ نہیں چلیں گے مغل دور کے الفاظ ‘

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
پولیس کی ڈکشنری سے اردو ہٹائے گی شیوراج حکومت، وزیر نے کہا- ’ نہیں چلیں گے مغل دور کے الفاظ ‘
80
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھوپال : (ایجنسی)

مدھیہ پردیش کی شیوراج حکومت نے ریاستی پولیس کی ڈکشنری سے اردو کا لفظ ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریاست کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے کہا کہ ایسے الفاظ جو عملی طور پر نہیں ہیں ان کو تبدیل کیا جائے گا۔ پولیس اردو فارسی لفظ کے بجائے سادہ ہندی استعمال کرے گی۔

دراصل وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ کلکٹر اور ایس پی کانفرنس میں تھے۔ اس دوران پولیس کے ایک سپرنٹنڈنٹ نے گمشدہ لفظ کے لیے دستیاب لفظ کا استعمال کیا۔ جس پر وزیر اعلیٰ  شیوراج سنگھ چوہان نے اسےمغل دور کا لفظ بتاتے ہوئے آسان الفاظ کا استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔شیوراج سنگھ چوہان نے کہاکہ پولیس کو شکایت درج کرنے، جانچ رپورٹ تیار کرنے اور دیگر کارروائی کے وقت آسان ہندی الفاظ کااستعمال کرنا چاہئے۔

وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ کے مشورے کے بعد وزیر داخلہ نروتم مشرا نے بھی مدھیہ پردیش پولیس کی ڈکشنری سے اردو اور فارسی الفاظ کو ہٹانے کا حکم دیا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ دیگر ریاستوں کی طرح یہاں بھی ایسے الفاظ کو تبدیل کرنے کا عمل شروع کیا جائے گا جو رائج نہیں ہیں اوررفیو ٹائپ کے ہیں۔

برٹش دور سے ہی پولیس کے ذریعے اردو اور فارسی کے الفاظ استعمال کیے جا تے ہیں۔ مدھیہ پردیش حکومت کے اس حکم کے بعد پولیس ڈکشنری سے تقریباً 350 اردو اور فارسی الفاظ غائب ہو جائیں گے۔ جس میں عدم پتہ- جس کا پتہ نہ لگایا جاسکا۔ ترمیم – رد وبدل ، استغاثہ – درخواست، پتہ رسی- جرائم کی تفتیش سے پہلے کا عمل، مال مسروقہ- ڈکیتی میں لوٹا مال، آلہ قتل – قتل میں استعمال ہونے والا اسلحہ، مدعی – شکایت کنندہ جیسے کئی الفاظ شامل ہیں۔ حالانکہ اس سے پہلے دہلی ، راجستھان اوراترپردیش میںبھی کئی ایسے الفاظ کو بدلا گیا ہے۔ 1861 میں جب پولیس ایکٹ بنا تھا تو انگریزوں نے سرکاری زبان میں ہندی، اردو ،فارسی کے مرکب پر مشتمل الفاظ شامل کردیے تھے۔

مدھیہ پردیش کی شیوراج حکومت کو پولس ڈکشنری سے اردو کے لفظ کو ہٹانے کے فیصلے پر کانگریس نے تنقید کا نشانہ بنایا۔ کانگریس کے ترجمان نریندر سلوجا نے کہا کہ بی جے پی کو ان الفاظ کا مطلب سمجھنے میں 18 سال لگے۔ انہیں قتل، عصمت دری جیسے الفاظ کا مفہوم سمجھنا تھا جس سے حالات بہتر ہوتے۔ این سی آر بی کے اعداد و شمار کے مطابق مدھیہ پردیش میں حالات مسلسل خراب ہوتے جا رہے ہیں۔ یہ صرف سیاست ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN