اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اعتدال پسندی کے طالبان کے دعوے اور عالمی برادری کے شبہات

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اعتدال پسندی کے طالبان کے دعوے اور عالمی برادری کے شبہات
34
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے دو روز بعد طالبان نے 17 اگست منگل کی شام کو پہلی بار کابل میں ایک پریس کانفرنس کی اور کہا کہ وہ شرعی قوانین کے مطابق حکومت چلانے کی کوشش کریں گے اور ان کی حکومت میں خواتین کو بھی کام کرنے اور تعلیم حاصل کرنے کے لیے شرعی قوانین کے مطابق حقوق حاصل ہوں گے۔

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے صحافیوں کے سوالات کے جواب میں کہا، ’بیس برس پہلے کے مقابلے میں ہم بھی بہت تبدیلی آئی ہے‘ ان کا کہنا تھا کہ طالبان کی حکومت اعتدال پسندی کا راستہ اختیار کرے گی تاہم ملک میں شرعی قوانین کا نفاذ کیا جائے گا۔

لیکن جب ان سے سوال کیا گیا کہ کیا خواتین کو ووٹ دینے کا حق حاصل ہوگا؟ کیا وہ کوئی سیاسی عہد سنبھال سکیں گی؟ کیا وہ جج بن سکتی ہیں یا پھر کھیلوں میں شریک ہو سکتی ہیں؟ اس پر انہوں نے خاموشی اختیار کی اور کہا کہ نئی انتظامیہ اس بارے میں اصول و ضوابط طے کرے گی۔

ذبیح اللہ مجاہد نے یہ بات ضرور کہی کہ صحت، قانون، تعلیم اور پالیسی سازی جیسے محکموں میں خواتین کی شرکت کی ضرورت ہے۔ تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ وہ اس میں کس حیثیت سے اپنا کردار ادا کر سکتی ہیں۔ اس موقع پر ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بار پھر یہ بات دہرائی کہ طالبان کسی سے،’انتقام نہیں لیں گے اور ہر شخص کو معاف کر دیا گیا ہے۔‘

طالبان کے دعوؤں پر یقین مشکل ہے

اقوام متحدہ نے طالبان کی ان دعووں پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے جبکہ جرمنی کا کہنا ہے کہ طالبان کو ان کے وعدوں سے نہیں بلکہ ان کے اعمال سے پرکھا کیا جائے گا۔

اسی دوران بین الاقوامی جنگی جرائم کی عدالت کے مستغیث اعلیٰ نے کہا ہے کہ افغانستان میں حالیہ دنوں میں ہونے والی بعض کارروائیاں، بشمول،’انتقامی قتل اور ماورائے عدالت سزائے موت جیسے اقدام‘ بین الاقوامی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے دائرے میں آ سکتے ہیں۔

نوبیل انعام یافتہ خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم ملالہ یوسف زئی نے بھی افغانستان میں خواتین کے حقوق کے تئیں اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے۔ نیویارک ٹائمز میں لکھے گئے اپنے ایک مضمون میں انہوں نے کہا، ’ہم انہیں ہمیشہ نا کامیاب ہوتے نہیں دیکھ سکتے۔ ہمارے پاس وقت بھی نہیں بچا ہے۔‘

طالبان قائدین کی کابل واپسی

اس دوران جلا وطن طالبان کی اعلی قیادت کا قطر سے کابل واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور گروپ کے بانیوں میں شامل سرکردہ رہنما ملاعبدالغنی برادر کابل پہنچ چکے ہیں جن کا شاندار استقبال کیا گیا۔ امکان ہے کہ ملک کی نئی حکومت کے امیر وہی ہوں گے تاہم ابھی اس سلسلے میں کوئی اعلان نہیں ہوا ہے۔

ابھی بھی حکومت سازی سے متعلق گفت و شنید جاری ہے اور یہ واضح نہیں ہے کہ طالبان کی قیادت والی حکومت کس طرز اور نوعیت کی ہو گی۔ کیا اس کی شکل و صورت پہلے ہی جیسی ہو گی یا پھر عالمی برادری کے دباؤ کے پیش نظر اعتدال پسندی کے مظاہرے کے لیے اس میں تبدیلی کی جائے گی۔

افغانستان سے انخلا کا عمل جاری

جرمنی اور امریکہ سمیت دنیا کے دنیا کے متعدد ممالک کابل سے اب بھی اپنے سیکڑوں شہریوں کے انخلا ءمیں مصروف ہیں۔ تقریباً 130 جرمن شہری جنہیں منگل کے روز کابل سے تاشقند لے جایا گیا تھا وہ بدھ کی علی الصبح لفتھانزا کی ایک کمرشیئل فلائٹ کے ذریعے جرمن شہر فرینکفرٹ پہنچ گئے۔

عالمی برادری کا افغانستان پر رد عمل

روس کا کہنا ہے کہ اس نے طالبان کے ساتھ منگل کے روز بات چیت کی ہے۔ روسی سفارت کار نے روس کے ایک سرکاری میڈیا ادارے سے بات چیت میں کہا، ’طالبان کے نمائندے نے بتایا ہے کہ روس کے تئیں ان کا دوستانہ رویہ رہے گا۔ انہوں نے روسی سفارت خانے کی سیکورٹی کی بھی ضمانت دی ہے۔‘

یورپی یونین طالبان کو اب بھی افغانستان کا حکمراں تسلیم نہیں کرتی ہے تاہم پیچیدہ صورت حال کے پیش نظر ان کے پاس طالبان سے بات چیت کرنے کے سوا ابھی کوئی چارہ نہیں بھی ہے۔ یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوسیپ بوریل نے کہا ہے کہ یورپی یونین افغانستان کو جو امداد مہیا کرتی ہے وہ فی الوقت روکی جا رہی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 17, 2026

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN