اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اگلے دو ماہ میں تیسری لہر کا خطرہ،کووڈ ٹاسک فورس

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
اگلے دو ماہ میں تیسری لہر کا خطرہ،کووڈ ٹاسک فورس
28
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی:
کووڈ پروٹوکول پر عمل نہیں کیا گیا تو 1-2مہینے میں وبا کی تیسری لہر مہاراشٹر کو متاثر کر سکتی ہے۔ یہ لہر کورونا کے بے حد خطرناک ویرئنٹ ڈیلٹاپلس (AY.1) کی وجہ سے آئے گی۔ ریاست کی کووڈ ٹاسک فورسک نے بدھ کو اس وبا کی جائزہ میٹنگ یہ معلومات دی۔ اس کے بعد وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے میڈیکل ٹیم اور دیگر افسران کو ضروری انتظام چا ق وچوبند کرنے کا حکم دیا ہے۔

بڑے پیمانے پر سیرو سروے کرانے کی ہدایت

سی ایم ادھو ٹھاکرے نے ڈاکٹروں سے بڑے پیمانے پر سیرو سرو کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے کووڈ اینٹی باڈیوں کی سطح اور لوگوں میں ویکسینیشن کے بارے میں معلومات حاصل ہوں گی۔ وزیراعلیٰ نے ماضی کی لہروں سے سبق لینے کی ضرورت پر زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ پہلی لہر میں ریاست میں مناسب سہولیات میسر نہیں تھی، لیکن بعد میں سہولیات فراہم کرانے پر حالات بہتر ہوئے تھے۔ دوسری لہر نے ہمیں بہت کچھ سکھایا۔ اب ہمیں یہ یقینی بنانا ہوگا کہ دوا، بستر اور آکسیجن کی کمی نہ ہو ۔ سی ایم نے بتایاکہ ریاست کو اگست- ستمبر کے آس پاس ویکسین کے 42 کروڑ ڈوز ملنے کی توقع ہے ۔

دوسری کے مقابلہ میں تیسری لہر زیادہ خطرناک

ریاستی محکمہ صحت کے حکام کا اندازہ ہے کہ دوسری لہر کے مقابلہ میں تیسری لہر میں مریضوں کی تعداد اور زیادہ ہو سکتی ہے۔ ریاست میں وبا کی دوسری لہر میں 21 اپریل کو سب سے زیادہ 6.95لاکھ ایکٹیو مریض تھے۔ تیسری لہر میں یہ تعداد آٹھ لاکھ کے پار جا سکتا ہے ۔ ان میں 10فیصد بچے ہوسکتے ہیں۔

کیا ہے ڈیلٹا پلس ویرئنٹ؟

ملک میں کورونا کی دوسری لہر کے لیے کورونا کے ڈیلٹا ویرئنٹ کو ذمہ مانا جاتاہے۔ یہ پہلی بار بھارت میں ہی پایا گیا ۔ اب اسی ویرئنٹ کی بدلی ہوئی قسم ڈیلٹا پلس ہے ۔ اسے مزید خطرناک مانا جا رہاہے۔

کیسے بنا ڈیلٹا پلس ویرئنٹ ؟

ڈیلٹا پلس ویرئنٹ ، ڈیلٹا ویرئنٹ یعنی B.1.617.2اسٹین کے میوٹیشن سے بنا ہے۔ میوٹیشن کا نام K417Nہے اور کورونا وائرس کے اسپائک پروٹین میں یعنی پرانے والے ویرئنٹ میں تھوڑی تبدیلی ہو گئی ہے۔ اس وجہ سے نیا ویرئنٹ سامنے آگیا ۔ اسپائک پروٹین ، وائرس کا وہ حصہ ہوتا ہے جس کی مدد سے وائرس ہمارے جسم میں داخل ہوتا ہے اور ہمیں انفیکشن سے متاثر کرتا ہے ۔

K417N میوٹیشن کی وجہ سے ہی کورونا وائرس ہمارے مدافعتی نظام (امیون سسٹم) کو چکما دینے میں کامیاب ہوتاہے ۔ نیتی آیوگ نے 14 جون کو کہا تھا کہ ڈیلٹا پلس ویرئنٹ اس سال مارچ سے ہی ہمارےدرمیان موجود ہے ،حالانکہ ایسا کہتے ہوئے نیتی آیوگ نے بتایا کہ یہ ابھی باعث تشویش نہیں ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN