اردو
हिन्दी
مارچ 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

"امریکہ غزہ میں حماس کی حکمرانی ختم کرنے کے لیے پرعزم”ہمارے پاس منصوبہ ہے: اسرائیل کا دعویٰ

10 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
48
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان برائن ہیوز نے پیر کے روز کہا ہے کہ صدر ٹرمپ غزہ میں حماس کی حکمرانی ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ غزہ میں اسرائیلی حکومت کی جانب سے آپریشن شروع کرنے اور اس کے کچھ حصوں پر دوبارہ قبضہ کرنے کے فیصلے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اس تنازع اور دوبارہ جنگ شروع کرنے کی ذمہ داری صرف حماس پر عائد ہوتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ صدر نے ان نتائج کو واضح کیا ہے جن کا حماس کو سامنا کرنا پڑے گا اگر وہ قیدیوں کو اپنے پاس رکھنا جاری رکھے گا۔ یاد رہے قیدیوں میں امریکی ایڈن الیگزینڈر اور چار امریکیوں کی لاشیں شامل ہیں۔ یہ بیانات اس وقت سامنے آئے ہیں جب اسرائیل کی سکیورٹی کابینہ نے اتوار کی شام غزہ میں کارروائیوں کو وسعت دینے کے منصوبے کی منظوری دی ہے جس میں اس علاقے پر قبضہ کرنا بھی شامل ہے۔
•••غزہ پر مکمل قبضہ
وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر کے ایک ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ حکومت کی منظور شدہ منصوبہ بندی میں غزہ کی پٹی پر مکمل قبضہ بھی شامل ہے۔ اسرائیلی عہدیدار نے رائٹرز نیوز ایجنسی کے مطابق یہ بھی اعلان کیا کہ غزہ میں آپریشن کو وسعت دینے سے اس علاقے پر مکمل قبضہ کیا جا سکتا ہے۔ نیتن یاہو اور متعدد وزرا پر مشتمل سیکیورٹی کونسل نے حماس کو کمزور کرنے، شکست دینے اور غزہ کی پٹی میں قیدیوں کو بازیاب کرانے کے مقصد سے نئے منصوبے کی متفقہ منظوری دی ہے
••• حماس کو ختم کرنے کا منصوبہ  تیار ہے: اسرائیل
غزہ میں فوجی آپریشن کو وسعت دینے کے لیے ریزرو فورسز کے دسیوں ہزار اہلکاروں کو طلب کرنے کے بعد اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ سب کو بھرتی کرے گی۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان ادرائی نے کہا کہ فوج کے پاس حماس تحریک کو ختم کرنے کا ایک منظم فوجی منصوبہ ہے۔ اپنے ’’ ایکس‘‘ اکاؤنٹ پر انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل 7 محاذوں پر مسلسل جنگ لڑ رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حماس تحریک اب بھی معاہدے کو مسترد کر رہی ہے۔ یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب اسرائیلی چینل 12 نے پیر کے روز لیکس کے حوالے سے اطلاع دی کہ اسرائیلی حکومت نے غزہ پر مکمل قبضے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے

ٹیگ: americaattackcommittedending Hamas ruleGaza."israel

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Uttam Nagar Incident Jamiat News
خبریں

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

10 مارچ
Global Economy War Impact News
خبریں

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

10 مارچ
Maulana Abdullah Saleem FIR News
خبریں

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

10 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

Global Economy War Impact News

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

Maulana Abdullah Saleem FIR News

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

Muslim Women Equal Rights News

مسلم خواتین کو مساوی حق پر سپریم کورٹ:”ایک راستہ یونیفارم سول کوڈ بھی ہے”:

Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

مارچ 10, 2026
Global Economy War Impact News

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

مارچ 10, 2026
Maulana Abdullah Saleem FIR News

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

مارچ 10, 2026
Muslim Women Equal Rights News

مسلم خواتین کو مساوی حق پر سپریم کورٹ:”ایک راستہ یونیفارم سول کوڈ بھی ہے”:

مارچ 10, 2026

حالیہ خبریں

Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

مارچ 10, 2026
Global Economy War Impact News

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

مارچ 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN