اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوگی بولے ، جو رام کو اپنا آباء و اجداد نہیں مانتے ان کے ڈی این اے پر شک

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوگی کو ایودھیا سے الیکشن میں اتارا جائے گا؟
99
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بدھ کو کہاکہ بھارت میں ہر کوئی بھگوان رام کی اولاد ہے ۔ وزیر اعلیٰ نے کہاکہ جو یہ نہیں مانتا ، ان کا ڈی این اے ہی مشکوک ہے ۔ سی ایم آدتیہ ناتھ نے اپنے دو روزہ دورے کے دوران گورکھپور میں یہ تبصرہ کیا۔

ایودھیا میں رام لیلا کے دوران انڈونیشیا کے مسلم فنکاروں کے ساتھ اپنی بات چیت کو یاد کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہاکہ فنکاروں کے نام سنسکرت زبان سے تھے۔ اس کے پیچھے کی وجہ بتاتے ہوئے آدتیہ ناتھ نے کہا کہ فنکاروں نے ان سے بتایا کہ وہ اسلام کو مانتے اور پیروی کرتے ہیں ، لیکن بھگوان رام ان کے آباؤ اجداد ہیں۔ وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ جب غیر ملکی مسلمان فنکار خو دکو بھگوان رام کی اولاد کہنے میں فخر محسوس کرتے ہیں تو پھر ہندوستان میں لوگ اس حقیقت کو ماننے سے کیوں انکار کرتے ہیں۔ سی ایم نے کہا ، ’ہمیں فخر ہونا چاہئے کہ رام ہمارے آباؤ اجداد تھے۔ اگر انڈونیشیا اس پر فخر کر سکتا ہے تو ہمیں کیا روک رہا ہے۔ ‘

یوگی آدتیہ ناتھ نے اپنے گورکھپور دورے کے دو ران کئی ترقیاتی کاموں کاجائزہ لیا اور کہا کہ ان کی سرکار کی توجہ صرف گورکھپور پر ہی نہیں بلکہ پورے پردیش پر ہے ۔ وزیر اعلیٰ نے کہاکہ پورانچل ایکسپریس وے، بندیل کھنڈ ایکسپریس وے اور گنگا ایکسپریس وے جیسے سڑک منصوبوں سے ریاست میں سب کو فائدہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ دہلی اور میرٹھ کے درمیان 12 لین کی سڑک تعمیر کی جائے گی تاکہ رابطہ بہتر ہو۔ آدتیہ ناتھ نے یہ بھی کہا کہ ریاست کے تمام تحصیل ہیڈ کوارٹر ٹو لین اور فور لین سڑکوں سے جڑا جائے گا۔

یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ ان کی حکومت خواتین کی حفاظت اور ان کو بااختیار بنانے پر کام کر رہی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ مشن شکتی ، جو اکتوبر 2020 میں شروع کیا گیا تھا ، ریاست کی خواتین کو تحفظ کی ضمانت دینے کے ان کی حکومت کے منصوبے کا حصہ ہے۔ خواتین کی معاشی آزادی کے لیے وزیراعلیٰ نے بندیل کھنڈ میں خواتین کی طرف سے شروع کی گئی بالینی کی کامیابی پر روشنی ڈالی۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ اس میں 22 ہزار سے زائد خواتین ورکرز دودھ سپلائی کرتی ہیں۔ آدتیہ ناتھ نے کہا کہ کمپنی نے گزشتہ دو سالوں میں 6 کروڑ روپے کا منافع کمایا ہے ، اسی طرح کے تجربات گورکھپور ، ایودھیا ، بدایوں اور ملحقہ اضلاع میں کئے جائیں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN