اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یہ زمانہ لائف لانگ لرننگ کا ہے، امیر جماعت اسلامی ہند

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یہ زمانہ لائف لانگ لرننگ کا ہے، امیر جماعت اسلامی ہند
146
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(پریس ریلیز)

”نظریات سے واقفیت اور اب جو نت نئے نظریات وجود میں آرہے ہیں، علماء کو ان سے واقف رہنا ضروری ہے۔ یہ زمانہ لائف لانگ لرننگ کا ہے۔ جس نے نئی صلاحیتوں کا حصول چھوڑ دیا وہ پچھڑ گیا، وہ پسماندہ ہوگیا“۔یہ باتیں جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے مدارس کے نصاب پر منعقدہ ایک ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئی کہی۔ ’دینی مدارس کا نصاب تعلیم مدت و مراحل‘کے عنوان سے اس ورکشاپ کا انعقاد مرکزی تعلیمی بورڈ، جماعت اسلامی ہند کی جانب سے کیا گیا تھا۔

اس میں دارالعلوم ندوۃ العلماء، دارالعلوم دیوبند (وقف)،اشاعت العلوم اکل کوا، جامعۃ الفلاح، جامعۃ دارالسلام عمر آباد اور دیگر تعلیمی اداروں کے نمائندوں کے علاوہ ملک بھر کی مختلف ریاستوں اور اداروں کے اسکالرز نے حصہ لیا ۔ ان اسکالرز میں عبد البر اثری فلاحی بمبیئی،وارثمظہری دہلی، شکیب قاسمی دیوبند،احمد الیاس نعمانی لکھنو، طارق ایوبی علی گڑھ، عمر عابدین حیدرآباد، محمد حذیفہ وستانوی گجرات، محفوظ فلاحی بھوپال اور پروفیسر اسحاق فلاحی و دیگر اہم اشخاص نے شرکت کی۔ امیر جماعت نے مزید کہا کہ ”علماء کی آج کے ماحول میں بڑی ذمہ داریاں ہیں۔ اب محلے، علاقے سے نکل کر پوری دنیا آپ کی مخاطب ہے۔ اسلام کا پیغام پوری انسانیت کو دینا ہے۔ یہ کام صرف انگریزی زبان سیکھ لینے سے نہیں ہوگا۔ مخاطب کے نظریات، ان کے احوال و کوائف، ان کی نفسیات، ان کا کلچر ان کا سلوک و اخلاق سب کچھ سمجھنے کے بعد یہ کام انجام دینا ممکن ہوگا۔ ہمارے سامنے الگ الگ مزاج، صلاحیتوں اور استعداد کے طلباء ہوتے ہیں۔ ہر ایک کو اس کی صلاحیت، ذہنیت و استعداد اور احوال کے مطابق رہنمائی کرنا، انہیں تیار کرنا ہمارا کام ہے“۔

اس ورکشاپ میں چند اہم امور زیر غور آئے جن میں مدارس کے نصاب کی تجدید اور اس میں عصری علوم کی شمولیت۔ مدارس اسلامیہ کی درسی کتابوں کا درسی انداز میں تیار کیا جانا۔اساتذہ کی فنی اور تکنیکی ٹریننگ۔ فقہ اور کلام میں وسعت۔ اہداف کی پیمائش کا فارمیٹ۔طلباء کو دینی تعلیم کے ساتھ نیشنل سرٹیفکیٹ کا اہل بنانا،موجودہ نصابوں میں غیر مفید اجزا اور طلباء میں بحث و تحقیق کا مزاج پیدا کرنا، کے علاوہ دیگر متعدد اہم موضوعات پر غورو فکر کیا گیا۔ ورکشاپ کو نائب امیر جماعت پروفیسر سلیم انجینئر نے بھی خطاب کیا۔ انہوں نے تعلیم کے بعض جدید طریقوں سے مدارس کو فائدہ اٹھانے کا مشورہ دیا۔اس موقع پر مرکزی تعلیمی بورڈ کے ڈائریکٹر سید تنویر احمد نے نصاب سازی کے اصول و مبادی پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ پروگرام کے آخر میں بورڈ کے چیئرمین مجتبیٰ فاروق نے مدارس کے ذمہ داران کو حالات سے باخبر رہنے اور حکومت کی پالیسیوں سے واقف رہنے اور مضر امور کے تدارک پر بیدار رہنے پر زور دیا۔ انہوں نے مہمانوں کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ آئندہ بھی اس سلسلے میں غور و فکر کرتے رہنے کی ضرورت ہے۔ ورکشاپ کے کوآرڈی نیٹر ڈاکٹر محی الدین غازی تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 17, 2026

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN