••قطر میں بالواسطہ حماس-اسرائیل جنگ بندی مذاکرات کا پہلا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوا،:فلسطینی ذرائع
••امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں وزیر اعظم نیتن یاہو سے ان کی ملاقات میں ایران کے ساتھ ’مستقل معاہدے‘ پر بات چیت شامل ہوگی۔
••اسرائیل نے یمن میں حوثیوں کو نشانہ بنایا ، صہیونی فورسز نے حوثی اکثریتی جماعت انصار اللّٰہ پر فضائی حملہ کیا
••’برکس‘ نے ایران پر اسرائیل اور امریکا کے حملوں کی مذمت کی ہے۔برکس کا دو روزہ اجلاس برازیل کے شہر ریو ڈی جنیریو میں ہوا جس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا
••نیتن یاہو کے خلاف تل ابیب میں بہت بڑا مظاہرہ ہوا ہے۔ ہزاروں افراد یکجا ہو گئے اور حکومت سے غزہ میں فوجی جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا
••بھارت نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 336 رنز سے شکست دے دی اور سیریز برابر کر لی۔بھارت کے خلاف انگلینڈ کی ٹیم 608 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 271 رنزپر ڈھیر ہو گئی
‘••گلوبل ساؤتھ کے بغیر عالمی ادارے نیٹ ورک کے بغیر سم کارڈ کی طرح ہیں’، برکس میں پی ایم مودی
••ووٹر لسٹ نظر ثانی کے خلاف آرجے ڈی بھی سپریم کورٹ پہنچا
•••ٹرمپ نے برکس ممالک کو خبردار کیا، امریکہ مخالف پالیسیوں کی حمایت پر 10 فیصد اضافی ٹیرف عائد کریں گے