اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی اسمبلی انتخابات: اے آئی ایم آئی ایم 100سیٹوں پر مقابلہ کرے گی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
1
بنگال میں اصلی ’کھیلا ‘اویسی کے ساتھ

(فائل فوٹو)

57
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:
اسدالدین اویسی کی کل ہند مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) توقع کی جارہی ہے کہ اترپردیش کے مجوزہ اسمبلی انتخابات میں 100سیٹو ں پر اپنے امیدوار کھڑا کرے گی۔ حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اور اے آئی ایم آئی ایم صدر اسدالدین اویسی نے اس سے قبل یوپی انتخابات میں مقابلہ کرنے کے لئے بھاگیداری سنکلپ مورچہ(بی ایس ایم)کی نگرانی کرنے والے او م پرکاش راجبھر کے ساتھ ہاتھ ملایا تھا۔

بی ایم سی میں نو چھوٹی جماعتیں شامل

‘ٹائمز آف انڈیا میں شائع رپورٹ کےمطابق بی ایم سی کوشش کررہی ہے کہ او بی سی ’دلت‘ او راقلیتی قائدین کی زیرقیادت پارٹیوں کی حمایت حاصل کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں رکھی ہے۔
بی جے پی کوشش کررہی ہے کہ راجبھرکے سہیلدیو بھارتیہ سماج پارٹی(ایس بی ایس پی) کو بھگوا پارٹی میں شامل کریں، یہاں پر اس بات کاذکر کرنا ضروری ہے کہ راجبھر بی جے پی حکومت کا حصہ تھے۔

اختلافات کی بناء اتحاد سے باہر آنے سے قبل وہ ریاستی حکومت میں وزیر رہے ہیں۔ درایں اثناء اے آئی ایم آئی ایم یوپی ریاستی صدر شوکت علی نے کہاکہ 100سیٹوں پر مقابلہ کرنے کے لئے مذکورہ پارٹی سخت محنت کررہی ہے۔ تاہم قطعی فیصلہ پارٹی کے قومی صدر کو لینا ہے۔

اترپردیش میں حال ہی میں ہوئے ضلع پنچایت انتخابات میں اے آئی ایم آئی ایم نے 24سیٹو ں پر جیت حاصل کی تھی۔ مجوزہ اسمبلی انتخابات کے متعلق بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ اے آئی ایم آئی ایم کا داخلہ مسلم ووٹوں کی تقسیم ثابت ہوگا۔

انتخابات میں بھگوا پارٹی کے لئے یہ مددگار ہوگا۔ فی الحال اترپردیش اسمبلی میں 403سیٹوں میں سے بی جے پی کے قبضے میں 306ہیں، وہیں باقی پر اسٹیٹ کی اپوزیشن ایس پی 49 سیٹوں پر جیت حاصل کی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist