اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی بورڈ:تعلیمی کیلنڈر جاری ، ستمبر میں ہوگا سہ ماہی امتحان ،مارچ 2022 میں بورڈ ایگزام

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی بورڈ:تعلیمی کیلنڈر جاری ، ستمبر میں ہوگا سہ ماہی امتحان ،مارچ 2022 میں بورڈ ایگزام
533
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:

یوپی بورڈ کا تعلیمی کیلنڈر جاری کر دیا گیا ہے۔ تعلیمی کیلنڈروں کے مطابق سہ ماہی امتحانات ستمبر میں ہوں گے جبکہ بورڈ ایگزام آئندہ سال مارچ 2022 میں ہوگا۔ تعلیمی کیلنڈروں کی بات کریں تو اس پر کورونا کا اثر صاف دیکھنے کو مل رہاہے ۔ پہلی بار ایسا ہو رہاہے کہ جب ستمبر کے تیسرے اور چوتھے ہفتے میں سہ ماہی امتحانات ہوں گے۔

وہیں اکتوبر کے دوسرے ہفتے تک اس کے نمبرات اپ لوڈ کرنے ہوں گے۔کلاس 9 اور 10 کے امتحانات کے لیے اگست ،اکتوبر اور جنوری 2022 میں داخلی تشخیص ہوگا ۔ انہی مہینوں کے دوران آخری ہفتے میںداخلی تشخیص ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے ہوں گے ۔ مارچ 2022 میں بورڈ ایگزام ہوگا۔

کووڈ-19 کی وجہ سے تعلیمی سیشن 2021-22میں سیکنڈری اسکولوں میں 20 مئی سے آن لائن تدریسی عمل شروع ہوچکاہے ۔ طلبہ کی پیشرفت کی تشخیص کرنے کے لیے مختلف کلاسوں میں آن لائن یا آف لائن کے ذریعہ ملٹی پل چوائس سوالات (ایک سے زیادہ انتخاب کے سوالات )پر مبنی ماہانہ امتحان کرایا جائے گا۔اس کے حاصل کردہ نمبرات ثانوی تعلیم بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کئے جائیں گے۔ ستمبر کے دوسرے و تیسرے ہفتے میں ششماہی امتحان کرایا جائےگا۔ ششماہی امتحان میں حاصل کردہ نمبرات کو جنوری 2022 کے پہلے ہفتہ تک اپ لوڈ کردئے جائیں گے۔

کلاس 10 اور 12 ویں کا تدریس عمل آن لائن یا آف لائن 15 جنوری اور کلاس 9 و 11 ویں کے لیے تدریسی عمل 31 جنوری 2022 تک مکمل کرایا جائے گا۔ پریکٹیکل ایگزام کا انعقاد یکم جنوری سے لے کر 31 جنوری تک دو مرحلے میں پورا کرایا جائے گا۔

پری بورڈ امتحان فروری 2022 کے پہلے اور دوسرے ہفتے میں لیا جائے گا۔ اس کے نمبرات اسی ماہ کے چوتھے ہفتے تک اپ لوڈ کرنے ہوں گے۔ کلاس نو اور کلاس 11 ویں کا سالانہ ہوم ایگزام فروری 2022 کے تیسرے اور چوتھے ہفتے میں لیا جائے گا۔ اس کے نمبرات مارچ 2022 کے تیسرے ہفتے تک اپ لوڈ کرنے ہوں گے۔ کلاس 10 اور کلاس 12 ویں کے بورڈ امتحانات مارچ 2022 کے پہلے اور دوسرے ہفتے میں ہوں گے۔ آئندہ تعلیمی کیلنڈر 2022-23 اپریل 2022 میں جاری ہوگا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist