اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی انتخابات2022: آر ایل ڈی کا جاٹ -مسلم اتحاد پرفوکس

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی انتخابات2022: آر ایل ڈی کا جاٹ -مسلم اتحاد پرفوکس
45
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مظفر نگر :

ایک طرف بہوجن سماج پارٹی ( بی ایس پی ) ،بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی) اور سماج وادی پارٹی (ایس پی) برہمن ووٹوں کو مظبوط کرنے کی کوشش کررہی ہے تو وہیں دوسری طرف راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی) اپنی نئی قیادت کے تحت مسلم – جاٹ ووٹوں کی کھوئی زمین واپس لانے کی کوشش میں مصروف ہے ۔ اس کے لئے آر ایل ڈی نے ’بھائی چارہ سمیلن ‘ کا بھی کاانعقاد کیا ہے ۔

اس کا مقصد مسلم اور جاٹ برادریوں میں اتحاد لاکران کا ووٹ حاصل کرنا تھا۔ ان دونوں برادریوں کو ریاست کے مغربی حصوں میں بڑے ووٹ بینک سمجھے جاتے ہیں ۔

پارٹی کھل کر کسان آندولن کی حمایت میں بھی آئی۔ انہوں نے زرعی قوانین کی مخالفت میں ریاست بھر میں کئی مہا پنچایت کا انعقاد کیا۔ سابق آر ایل ڈی سربراہ اجیت سنگھ کے انتقال کے بعد ان کے بیٹے جینت چودھری نے پارٹی کی باگ ڈور سنبھال لی ہے۔ اب اگلےسال ہونے والے اسمبلی انتخابات میں ان کابڑا امتحان ہونے جا رہاہے ۔

آر ایل ڈی کا باغپت، مظفر نگر ،شاملی اور میرٹھ سمیت مغربی یوپی کے کئی اضلاع میں دبدبہ مانا جاتاہے ۔ اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابت میں پارٹی انہیں پر فوکس کرنےکی حکمت عملی بنانے میں مصروف ہے۔

مظفر نگر فساد کی وجہ سے ہوئی پولرائزیشن کو ٹھیک کرنے کی کوشش!

واضح رہے کہ سال 2013 میں یوپی کے مظفر نگر میں زبردست فرقہ وارانہ فسادات ہوئےتھے، جس میں تقریباً60لوگ مارے گئے اور ہزاروں اس سے متاثر ہوئے تھے۔ اس سے آر ایل ڈی کے روایتی ووٹ بینک کو بھی دھچکا لگا ہے ۔ فسادات کے بعد پولرائزیشن نے بی جے پی کو فائدہ پہنچایا اور 2014 میں پارٹی نے مغربی یوپی کی تمام سیٹیوپر جیت حاصل کی۔ آر ایل ڈی یہاں اچھی کارکردگی نہیں کرپائی تھی۔

2019 کے اسمبلی انتخابات میں بھی پارٹی کو زیادہ کامیابی نہیں ملی۔ کیرانہ سیٹ پر 2018کے لوک سبھا ضمنی انتخابات میں پارٹی کی واحد جیت رہی جہاں پارٹی کے امیدوار تبسم حسن نے بی جے پی کے حریف کوشکست دی۔

پارٹی نے حال ہی میں ہوئے پنچایت انتخاب میں اچھی کارکردگی کرنے کی کوشش کی ہے ۔ پارٹی نے باغپت کی 20 میں سے 9 ،مظفر نگر کی 40 میں سے 7، میرٹھ کی 33 میں سے 6 ، بلند شہر کی 52 میں سے 7، علی گڑھ کی 47 میں سے 7 اورمتھرا کی 33 میں سے 9 سیٹیں جیتی ہے ۔

سیاسی ماہرین ا ن کامیابیوں کا سہرا پارٹی کے ذریعہ کسان آندولن کی حمایت کو دے رہے ہیں ۔ حال ہی میں پارٹی نے کسان آندولن کی حمایت میں کئی مہاپنچایت کی ہے ۔

دونوں برادریوں کو اپنے پالے میں لانے کی کوشش کرتے ہوئے آر ایل ڈی نے بھائی چارہ کی شروعات کردی ہے۔ بھائی چارہ سمیلن کا انعقاد میرٹھ کے ڈانڈو پور گاؤں اور مظفر نگر کے کھتولی میں انعقاد کیا جاچکا ہے ۔

واضح رہے کہ ریاست میں جاٹ 2 فیصد ہیں،جو کم سے کم 55 سیٹوں مںی متاثر کن رول ادا کرتے ہیں ۔ اس کے ساتھ ریاست میں 19 فیصد آبادی والے مسلمان برادری کا اتحاد پارٹی کے لئے مضبوط ووٹ بینک ثابت ہوسکتا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN