اردو
हिन्दी
جون 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی مشن 2022:ویلفیئر پارٹی آف انڈیا اور سماج وادی پارٹی فرقہ پرست قو توں کو ہرانے کیلئے مشترکہ جدوجہد کریں گی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
1
یوپی مشن 2022:ویلفیئر پارٹی آف انڈیا اور سماج وادی پارٹی فرقہ پرست قو توں کو ہرانے کیلئے مشترکہ جدوجہد کریں گی
130
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(پریس ریلیز)

اترپردیش اسمبلی الیکشن سے قبل لکھنئو میں ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس کی سماج وادی پارٹی کے قومی صدر شری اکھلیش یادو سے کل ایک اہم ملاقات ہو ئی۔ اس ملاقات میں ویلفیئر پارٹی کے قومی صدر کے ساتھ پارٹی کے کل ہند نائب صدر شری روی شنکر ترپاٹھی، قومی سیکریٹری سراج طالب اور پارٹی کی فیڈرل ورکنگ کمیٹی کے رکن جاوید محمد بھی موجود تھے۔

دونوں پارٹیوں کے اعلیٰ سطح ذمہ داروں کی یہ دوسری ملاقات تھی جس میں اس بات پر اتفاق ہوا کہ دونوں پارٹیاں مل کر اترپردیش میں فرقہ پرست قو توں کو شکست دیں گی۔ دونوں پارٹیاں باہمی تبادلہ خیال سے آئندہ کا لائحہ عمل بھی طے کریں گی۔دوران گفتگو دونوں رہنمائوں نے اترپردیش کی یوگی سرکار کی عوام دشمن پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہو ئے کہا کہ یوگی سرکار اپنی مفاد پرست سیاسی اغراض کے لیے عوام میں نفرت و بغض عناد کا بیج بو کر انتشار پیدا کر رہی ہے ، اسے عوام کی فلاح اور مسائل کو حل کرنے سے کو ئی دلچسپی نہیں ہے۔

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ڈاکٹر الیاس نے کہا یوگی ادتیہ ناتھ نے یوپی کے عوام کے بنیادی حقوق کو پامال کیا ہے اسے عوام کے مسائل اور ڈیولپمنٹ سے کو ئی دلچسپی نہیں ہے۔ اس کے پاس عوام کی فلاح و بہبود کا نہ کو ئی ویژن ہے اور نہ ہی کو ئی پروگرام، وہ اپنی نفرت آمیز پالیسیوں کے ذریعہ عوام کو دو سخت کر کے اپنا الو سیدھا کر نا چاہتی ہے۔ لیکن یوپی کی عوام اس عوام دشمن سرکار کو پہچان گئی ہے۔ ویلفیئر پارٹی سماج وادی پارٹی کے ساتھ مل کر یوپی میں عوام کے مسائل اور پالیسیوں، جیسے بے روزگاری، غربت، تعلیم، صحت عامہ اور خواتین کی عفت و عصمت کی حفاظت کو لے کر ایک ڈسکورس کھڑا کریں گے۔

دوران گفتگو شری اکھلیش یادو نے کہا ’’ ہمارا ملک ایک سیکولر اور جمہوری ملک ہے لیکن بی جے پی انتخابات سے قبل جذباتی اور غیر ضروری اشوز کو اٹھا کر عوام کو پولارائز کر نا چاہتی ہے، اسے عوام کی مصائب اور پریشانیوں سے کو ئی دلچسپی نہیں ہے۔انھوں نے آگے کہا کہ ہم اترپردیش میں سیکولر اور تمام چھوٹی پارٹیوں کو ساتھ لے کر ایک بڑا سیکولر محاذ تیار کریں گے تاکہ آئندہ الیکشن میں بی جے پی کو دھول چٹا سکیں۔ـ‘‘

ڈاکٹر الیاس نے دوران گفتگو کہا کہ ’’اترپردیش میں لوگوں کے بنیادی حقوق پامال کیے جارہے ہیں اور سماجی کارکنوں اور سیاسی رہنمائوں کو بے بنیاد اور فرضی مقدمات کے تحت گرفتار کیا جارہا ہے۔لوگ حکومت کے غلط اقدامات اور فیصلوں کے خلاف آواز اٹھاتے ہو ئے ڈر نے لگے ہیں۔ لیکن انھوں نے یقین دلایا کہ خوف و دہشت کی فضا زیادہ دیرپا نہیں ہے۔ اترپردیش کی عوام مذہب اور ذات پات کی قیود سے اوپر اٹھ کر آنے والے انتخابات میں بی جے پی کو شکست فاش سے ہم کنار کرے گی۔ اب وقت آگیا ہے کہ اترپردیش کی مشترکہ وراثت اور دستوری حقوق کو بحال کیا جائے۔‘‘

شری اکھلیش یادو اور ڈاکٹر الیاس نے آنے والے انتخانات کی حکمت عملی پر غور کیا۔ جلد ہی دونوں پارٹیوں کی مرکزی اور ریاستی قیادت کے درمیان اس سلسلے میں مزید گفتگو ہو گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

وینزویلا زلزلہ تباہی
خبریں

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

25 جون
Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs
خبریں

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

25 جون
اٹھاکرے مہا وکاس اघाڑی میٹنگ
خبریں

مہاراشٹر میں اَگھاڑی ٹوٹنے کی کگار پر؟ 23 ارکانِ اسمبلی غائب، شرد پوار بھی نہیں آئے، ادھو ٹھاکرے کا چھلکا درد

25 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

اٹھاکرے مہا وکاس اघाڑی میٹنگ

مہاراشٹر میں اَگھاڑی ٹوٹنے کی کگار پر؟ 23 ارکانِ اسمبلی غائب، شرد پوار بھی نہیں آئے، ادھو ٹھاکرے کا چھلکا درد

امریکی سینیٹ کا ٹرمپ کو جھٹکا

ایران جنگ پر US سینیٹ سے ٹرمپ کو بڑا جھٹکا، قرارداد پاس کر کے فوجی کارروائی روکنے کا حکم

جون 24, 2026

حالیہ خبریں

وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

جون 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN