اردو
हिन्दी
نومبر 16, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی کو پولیس اسٹیٹ بنادیا گیا ہے،،بیت جلد مشترکہ مسلم وفد بریلی جائے گا:جماعت اسلامی ہند

1 مہینہ پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
UP police state Jamaat-e-Islami delegation Bareilly
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پریس کانفر نس کے خاص نکات
*بریلی میں بے گناہوں کو فوری رہا کیا جائے* آئی لو محمد سلوگن کو کرمنلائز کرنے کی کوشش *بہار sir میں مسلم اکثریتی علاقوں میں ووٹ کاٹے گیے ،ہالیٹیکل ڈیمو گرافی بدلنے کی کوشش
نئی دہلی ،آر کے بیورو: غزہ پر مسلط کردہ جنگ کو دوسال ہوگیے اس دوران اسرائیل نے فلسطین میں تمام بین اقوامی قوانین کی پامالی کی اور کوئی ہاتھ پکڑنے والا نہیں ہے ،ٹرمپ پلان پر گفتگو ہورہی ہے مگر اسرائیل لگاتار حملے کرنے سے باز نہیں آیا بہر حال یہ قابل اطمینان ہے کہ دنیا کے عوام مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں ،اور حکومتیں ریاست کی حیثیت سے فلسطین کو تسلیم کررہی ہیں جماعت اسلامی ہند کی ماہانہ پریس کانفرنس میں نائب امیر جماعت پروفیسر سلیم انجینئیر نے ان خیالات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ بھارت بھی فلسطینی کاز کی ماضی کی طرح حمایت کرتا رہے گا
ہریس کانفرنس میں شریک نائب امیر جماعت ملک معتصم خان نے یوپی کے حالات پر سخت تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ صوبہ پولیس اسٹیٹ میں تبدیل ہوچکا ہے ـ اور مسلمانوں کے ساتھ بالخصوص بہت زیادتیاں کی جارہی ہیں -آئی لو محمد کمپین کا تذکرہ کرتے ہویے نائب امیر جماعت نے ریاست کے رویہ کو غیر جمہوری ،غیرقانونی اور غیر آئینی قرار دیا اور کہا کہ وہ ایمان اور عقیدہ و محبت کو کرمنلائز کررہی ہے یہ collapse of governenceہے بلڈوزر کارروائی کو انہوں نے عدالتی احکامات کی کھلی خلاف ورزی بتایا ـانہوں نے مطالبہ کیا کہ یوپی پولیس تمام ایف آئی آر واپس لے،بے گناہوں کو فوری رہا کیا جائے ،طاقت کے غلط استعمال کے ذمہ دار افسروں کے خلاف کارروائی ہو،لاءانفورسمنٹ اداروں میں تمام کمیونٹیز کو مساوی موقع دیا جائے ـ ملک معتصم نے آئی لو محمد سلوگن کو پولرائزیشن کرنے کا حربہ قرار دیا اور مانگ کی کہ یوپی میں قانون کی حکمرانی ہو عوام کا تحفظ کیا جائے
اے پی سی آر APCRکے سکریٹری ندیم خان نے bihar sir پر کہا کہ یہ ایکسرسائز جلدبازی میں کی گئی،صرف دو فیصد لوگوں کو ہی رسید ملی،جو فارم جمع ہویے ان کی اسکوٹنی نہیں ہوئی ـ ایک ایک مکان سے پانچ سو سے زائد ووٹر ملے مگر سب سے زیادہ تشویشناک بات یہ ہے کہ مسلم اکثریتی علاقوں میں سب سے زیادہ ووٹ کاٹے گیے یہ ایس آئی آر کے نام پر پالیٹکل ڈیمو گرافی کو بدلنے کی کوشش ہے اور کہیں کوئی ٹرانسپرنسی نہیں ہے واضح رہے بہار میں مسلم آبادی 9•16 فیصد ہے
انہوں نے آئی لو محبت سلوگن پر کہا کہ متاثرہ شہریوں میں تقریبا دو ہزار لوگوں کے ایف آئی آر میں نام ہیں ـ مگر کسی ایف آئی آر میں I love monammed کا تذکرہ نہیں ہے ،بلڈوزر ایکشن میں کہیں بھی سپریم کورٹ کی گائڈ لائن کو فالو نہیں کیا گیا ،صرف بریلی میں مسلمانوں کی 32دکانوں کو سیل کردیا جو وقف کی زمین پر ہیں ان ہرعدالت کا اسٹے بھی ہےـ ،ایک مقدس جملے اور اس کے اظہار کو کرمنلائزیشن کردیا گیا،

آئی لو محمد کمپین پر جماعت اسلامی ہند کے موقف کیا ہے؟روزنامہ خبریں کے سوال پر ملک معتصم خان نے کہا کہ اس میں کیا غلط ہے ،یہ تو اس کے عقیدے کا مسئلہ ہے مگر یوپی کی حکومت نے اس سلوگن کو مسلمانوں کو برباد کرنے کا ہتھیار بنالیا یہ کہاں کا انصاف ہے ،انہوں نے وزیراعلی کے ظرز تخاطب پر بھی برہمی اور افسوس کا اظہار کیا اور کیا مسلمان سرکار کی منشا کو سمجھیں اور سوچ سمجھ کر قدم اٹھائیں ـمسلم وفد کے بریلی میں کسی مجوزہ دورے پر انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ بہت جلد مشترکہ مسلم وفد بریلی جائے گا ـ
کیا í love mohammed کمپین کے پیچھے کوئی اور ہے اس پر ندیم خان نے کہا کہ کانپور پولیس نے زور دے کے کر کہا تھا کہ ہم آئی لو محمد پر نہیں بلکہ نئی روایت شروع کرنے پر کارروائی کی ، جبکہ ایسا کچھ نہیں ،ویاں کئی سالوں سے ٹینٹ اور سبیل کا اہتمام ہورہا تھا پھر جس طرح سے کارروائی ہورہی ہے وہ سب کے سامنے ہے ،ہولیس کو فری ہینڈ دیا گیا وہ ہر کارروائی کے لیے آزاد ہے ،

ٹیگ: BareillyHuman RightsJamaat-e-Islami HindMuslim delegationpolice statepoliticsUPUttar pradeshاتر پردیشانسانی حقوقبریلیپولیس اسٹیٹجماعت اسلامی ہندسیاستمسلم وفدیوپی

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Mohan Bhagwat Nationalism Statement
خبریں

موہن بھاگوت نے کہا راشٹر واد نے جنگیں کرائی ہیں

16 نومبر
Bihar Election Results Questions
خبریں

بہار کے نتائج سے اٹھتے کچھ سنجیدہ سوال، کیا ہے ان کا جواب ؟

16 نومبر
Akhlaq Lynching UP Government Plea
خبریں

اخلاق لنچنگ: ایک دہائی بعد، یوپی حکومت کی ملزمان کے خلاف تمام الزامات واپس لینے کی عرضی

15 نومبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Lok Sabha Election CCTV Destroyed

2024 کے لوک سبھا انتخابات کے CCTV فوٹیج کو ضائع کردیا گیا: الیکشن کمیشن کا کورٹ میں جواب

نومبر 13, 2025
Delhi Blast Türkiye Links Al Falah University

دہلی بلاسٹ کے تار ترکیہ سے بھی جڑے، الفلاح یونیورسٹی کے گرد گھیرا تنگ !

نومبر 13, 2025
Al Falah University Headquarters Crowd

‘وقت مشکل چل رہا ہے’ الفلاح یونیورسٹی کے ہیڈ کوارٹر میں اب پہلے سے زیادہ بھیڑ مگر وجہ کچھ اور

نومبر 13, 2025
Supreme Court UAPA Case Verdict

سپریم کورٹ کا UAPA کیس میں معمورکو ضمانت سے انکار، کہا دہلی دھماکے کے بعد ‘پیغام بھیجنے کے لئے یہ بہترین صبح ‘

نومبر 12, 2025
Mohan Bhagwat Nationalism Statement

موہن بھاگوت نے کہا راشٹر واد نے جنگیں کرائی ہیں

Bihar Election Results Questions

بہار کے نتائج سے اٹھتے کچھ سنجیدہ سوال، کیا ہے ان کا جواب ؟

Akhlaq Lynching UP Government Plea

اخلاق لنچنگ: ایک دہائی بعد، یوپی حکومت کی ملزمان کے خلاف تمام الزامات واپس لینے کی عرضی

Bihar Muslim Candidates Election Report

بہار کی تاریخ میں پہلی بار سب سے کم مسلم امیدوار جیتے جانئے کب اور کتنے ایم ایل ایز اسمبلی پہنچے

Mohan Bhagwat Nationalism Statement

موہن بھاگوت نے کہا راشٹر واد نے جنگیں کرائی ہیں

نومبر 16, 2025
Bihar Election Results Questions

بہار کے نتائج سے اٹھتے کچھ سنجیدہ سوال، کیا ہے ان کا جواب ؟

نومبر 16, 2025
Akhlaq Lynching UP Government Plea

اخلاق لنچنگ: ایک دہائی بعد، یوپی حکومت کی ملزمان کے خلاف تمام الزامات واپس لینے کی عرضی

نومبر 15, 2025
Bihar Muslim Candidates Election Report

بہار کی تاریخ میں پہلی بار سب سے کم مسلم امیدوار جیتے جانئے کب اور کتنے ایم ایل ایز اسمبلی پہنچے

نومبر 15, 2025

حالیہ خبریں

Mohan Bhagwat Nationalism Statement

موہن بھاگوت نے کہا راشٹر واد نے جنگیں کرائی ہیں

نومبر 16, 2025
Bihar Election Results Questions

بہار کے نتائج سے اٹھتے کچھ سنجیدہ سوال، کیا ہے ان کا جواب ؟

نومبر 16, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN