اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی آبادی بل کا مسودہ تیار، 2 سے زیادہ بچے والوں کو سہولتوں میں تخفیف

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی آبادی بل کا مسودہ تیار، 2 سے زیادہ بچے والوں کو سہولتوں میں تخفیف
59
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :

اترپردیش کےاسٹیٹ لاء کمیشن نے یوپی آبادی کنٹرول بل 2021کا ڈرافٹ تیار کر لیا ہے ۔ جلد ہی کمیشن اسے حتمی شکل دینے کے بعد ریاستی حکومت کو سونپ دے گا۔ اس ڈرافٹ میں یوپی میں آبادی کنٹرول کے لیے قانونی اقدامات کی تجویز کی گئی ہیں۔

اس مسودے کے مطابق 2 سے زیادہ بچے ہونے پرسرکاری نوکری میں درخواست سے لے کر بلدیہ الیکشن لڑنے تک پر روک لگانے کی تجویز ہے۔

لاء کمیشن نے اپنا مسودہ سرکاری ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیا ہے اور 19 جولائی تک عوام سے رائے طلب کی گئی ہے۔ یہ مسودہ ایسے وقت میں پیش کیا گیا ہے جب 11 جولائی کو یوگی سرکار نئی آبادی پالیسی جاری کرنے جارہی ہے ۔

کمیشن کے مطابق اس مسودہ کو تیار کرنے کے لئے حکومت کا کوئی حکم نہیں ہے۔ خود کار طریقہ سے یہ ڈرافٹ کمیشن نے تیار کیا ہے۔

2 سے زیادہ بچے ہونے پر کیا ؟

ایسی صورتحال میں اگریہ ایکٹ لاگو ہوا تو دو سے زیادہ بچے پیدا کرنے پر سرکاری نوکریوں میں درخواست اور پروموشن کا موقع نہیں ملے گا۔ 77 سرکاری اسکیموں و گرانٹ سے بھی محروم رکھنے کا التزام ہے ۔

اگر اس قانون پر عمل درآمد ہوتا ہے تو ایک سال کے اندر تمام سرکاری عہدیداروں ، ملازمین، بلدیاتی اداروں میں منتخب عوامی نمائندوں کو حلف نامہ داخل کرنا ہو گا کہ وہ اس کی خلاف ورزی نہیں کریں گے، قانون لاگو ہوتے وقت ان کے دو ہی بچے ہیں اور حلف نامہ دینے کےبعد اگر وہ تیسری اولاد پیدا کرتے ہیں تو امیداوار کا انتخاب رد کرنے و الیکشن نہ لڑنے دینے کا قرار داد ہوگا۔ سرکاری ملازمین کا پروموشن اور برطرفی کرنے تک کی سفارش کی گئی ہے۔

نس بندی کروانے پر انکریمنٹ ،پروموشن سمیت ملیں گے فوائد

اگر پریوار کےسرپرست سرکاری نوکری میں ہیں اور نس بندی کرواتے ہیں تو انہیں اضافہ انکریمنٹ ،پرومشن ،سرکاری رہائشی اسکیموں میں چھوٹ ،پی ایف میں ایمپلائیر کنٹریبوشن بڑھانے جیسی کئی سہولیات دینے کی سفارش کی گئی ہے ۔

دوبچوں والے جوڑے اگر سرکاری نوکری میں نہیں ہیں تو انہیں پانی، بجلی ، ہاؤس ٹیکس، ہوم لون میں چھوٹ و دیگر سہولیات دینے کاالتزام ہے۔ وہیں ایک اولاد پر خود سے نس بندی کرانے والے سرپرستوں کو اولاد کے 20 سال تک مفت علاج، تعلیم، انشورنس ، تعلیمی اداروں وسرکاری ملازمتوں میں ترجیح دینے کی سفارش کی گئی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist