اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی: کانوڑ یاترا کی اجازت دینے سے متعلق حکومت کو سپریم کورٹ کا نوٹس

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی: کانوڑ یاترا کی اجازت دینے سے متعلق حکومت کو سپریم کورٹ کا نوٹس
96
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

اترپردیش میں کورونا وائرس کے درمیان کانوڑ یاترا کی اجازت دینے کے فیصلے کا سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیا۔ جسٹس روہنٹن ایف ، نریمن کی صدارت والی بنچ نے مرکز اور اترپردیش سرکار کو نوٹس جاری کیا۔ کورٹ اس معاملے میں 16 جولائی کو سماعت کرے گی۔

عدالت نے کہاکہ بدھ کو اخبار میں سامنے آیاہے کہ اترپردیش نے کانوڑ یاترا جاری رکھنے کا فیصلہ کیاہے ، جبکہ اتراکھنڈ نے یاترا کی اجازت نہیں دی ہے۔ بنچ نے کہاکہ ’ ہم متعلقہ سرکاروں کا موقف جاننا چاہتے ہیں، بھارت کے شہری مکمل طور پر حیران ہیں، انہیں نہیں پتہ کہ کیا ہو رہاہے ۔‘

بتادیں کہ جب اتراکھنڈ حکومت نے کانوڑ یاترا رد کردی ہے تو وہیں یوپی سرکار نے کووڈ سیکورٹی پروٹوکول کے ساتھ اسے آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے افسران کو یہ یقینی بنانے کا حکم دیاہے کہ اس سال کانوڑ یاترامیں محض کم تعداد میں ہی لوگ حصہ لیں اور کووڈ پروٹوکول ، خاص طور سے سماجی دوری کی سختی سے عمل آوری کی جانی چاہئے۔

ریاستی حکومت کے ترجمان نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر تیرتھ یاتریوں کے لیے آر ٹی پی سی آر جانچ رپورٹ لازمی کی جا سکتی ہے ۔

کانوڑ یاترا اس سال 25 جولائی سے شروع ہونے والی ہے، اس کانوڑ یاترا میں بھکت گنگا ندی سے مقدس گنگا جل لانے کے لیے اتراکھنڈ ، ہری دوار اور ملک کے دیگر حصوں میں جاتے ہیں۔

شمالی ریاستوں سے کانوڑ یوں کی شکل میں لاکھوں بھکت ہری دوار میں گنگا سے پانی لینے کے لیے پیدل یاترا کرتے ہیں اور پھر اس گنگا جل کو شیومندروں میں جاکر چڑھاتے ہیں۔

کورونا وبا کے مدنظر سی ایم یوگی نے حکم دیا ہے کہ یاترا میں کم سے کم لوگوں ہی کانوڑ یاترا میں حصہ لیں اور اس کے لیے کانوڑ سنگھوں سے اپیل کی جائے۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھاکہ پڑوسی ریاستوں سے بات چیت کرکے یاترا کے لیے ضروری رہنما ہدایات جاری کی جائیں۔ وزیر اعلیٰ نے عہدیداروں سے کہا کہ وہ تمام شیو مندروں ،شیووالیوںاور یاترا مارگوں میں صاف صفائی اور مناسب روشنی کا خصوصی انتظام کیاجائے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist