اردو
हिन्दी
جون 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی: ’ابا جان‘پرایس پی ممبران اسمبلی کا قانون ساز کونسل میں ہنگامہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی: ’ابا جان‘پرایس پی ممبران اسمبلی کا قانون ساز کونسل میں ہنگامہ
24
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :

یوپی اسمبلی میںمنگل کے روز زوردار ہنگامہ ہوا۔ دراصل سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے قانون ساز کونسل میں ایس پی کے بانی ملائم سنگھ یادو پر طنز کسا۔ انہوں نے کورونا ٹیکہ لگوائے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ’ ابا جان ‘ لفظ کا استعمال کیا۔ اس پر ایس پی ممبران نے زور دار ہنگامہ کیا۔

ویکسین لینے سے انکار کرنے والے سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو پر طنز کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ وہ کون لوگ تھے جو کہتے تھے کہ ہم ٹیکہ نہیں لگوائیں گے ۔ وہ کون چہرے تھے جو کہتے تھے کہ یہ تو مودی ٹیکہ ہے۔ یہ بی جے پی کاٹیکہ ہے اسے ہم نہیں لگوائیں ۔ انہوں نے کہاکہ یہ سب سے بڑی بدقسمتی ہے اور گھناؤنا جرم ہے ان لوگوں کے تئیں جنہوں نے ٹیکوں کی عدم دستیابی کے سبب اپنی جان گنوائی ہے ، یہ ان کے مجرم ہیں۔ ان مجرموں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہئے۔ جنہوں نے ٹیکہ کاری کی مخالفت کی تھی۔ جب ابا جان ٹیکہ لگواتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم بھی لگوائیں گے ۔

ایس پی ممبر اسمبلی نے اعتراض کیا تو چیئرمین کنور منویندر سنگھ نے انہیں بیٹھنے کو کہا، لیکن سماج وادی پارٹی کے ممبران نے زوردار نعرے لگاتے رہے۔ وہ ایک مرتبہ ایوان کے بیچ میںآگئے۔ یوگی نے کہاکہ ابھی میں نے کسی کا نام ہی نہیں لیا ہے ۔ میں جاننا چاہتا ہوں کہ ابا جان کب سے غیرپارلیمانی لفط ہو گیا۔ ایس پی کو مسلم ووٹ تو چاہئے مگر ابا جان لفظ سے پرہیز ہے۔

قائد حزب اختلاف احمد حسن نے اس مسئلہ پر کہا کہ وزیراعلیٰ کی جانب سے استعمال کی جانے والی زبان انتہائی غیر مہذب اور تکلیف دہ ہے۔ سماج وادی پارٹی کو نہ صرف مسلمانوں بلکہ ہر ایک کے ووٹ کی ضرورت ہے۔ وزیر اعلیٰ جس طرح دھمکیاں دے رہے ہیں وہ ٹھیک نہیں ہے۔ ایوان میں محدود زبان کااستعمال ہوناچاہئے۔

غور طلب ہے کہ ’ ابا جان ‘ لفظ کو لے کر گزشتہ دنوں سماج وادی پارٹی صدر اکھلیش یادو اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے درمیان لفظی جنگ جاری ہے ۔ اکھلیش نے خود کو بی جے پی کے لیڈروں سے بڑا ہندو بتایا تھا ۔ اس پر یوگی نے ان پر طنز کرتے ہوئے کہا تھا کہ اکھلیش کے اباجان (ملائم سنگھ یادو) کہتے تھے کہ ایودھیا میں پرندے کو بھی پر نہیں مارنے دیں گے لیکن اب وہاں رام مندر کی تعمیر شروع ہو گئی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

وینزویلا زلزلہ تباہی
خبریں

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

25 جون
Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs
خبریں

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

25 جون
اٹھاکرے مہا وکاس اघाڑی میٹنگ
خبریں

مہاراشٹر میں اَگھاڑی ٹوٹنے کی کگار پر؟ 23 ارکانِ اسمبلی غائب، شرد پوار بھی نہیں آئے، ادھو ٹھاکرے کا چھلکا درد

25 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

اٹھاکرے مہا وکاس اघाڑی میٹنگ

مہاراشٹر میں اَگھاڑی ٹوٹنے کی کگار پر؟ 23 ارکانِ اسمبلی غائب، شرد پوار بھی نہیں آئے، ادھو ٹھاکرے کا چھلکا درد

امریکی سینیٹ کا ٹرمپ کو جھٹکا

ایران جنگ پر US سینیٹ سے ٹرمپ کو بڑا جھٹکا، قرارداد پاس کر کے فوجی کارروائی روکنے کا حکم

جون 24, 2026

حالیہ خبریں

وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

جون 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN