اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بہار کے بعد یوپی میں جج کو مارنے کی کوشش

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بہار کے بعد یوپی میں جج کو مارنے کی کوشش
106
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کوشامبی :

اترپردیش کے کوشامبی میں جج کو جان سے مارنے کی کوشش کے معاملے میں ایک نیا موڑ آگیا ہے ۔ ایس پی کوشامبی رادھے شیام وشوکرما نے دعویٰ کیا کہ جج صاحب نے کار حادثہ کے بعد ملزمین سے پیسے کی لین دین کی بات کی تھی۔ جب دونوں میں بات نہیں بنی تو جج صاحب نے الزام لگایا کہ انہیں جان سے مارنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ فی الحال معاملے میں جج کی شکایت پر ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے ۔

معاملہ فتح پور کے پاسکو کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج ( اے ڈی جے) محمد احمد خاں سے جڑا ہے ۔ ان کا الزام ہے کہ جمعرات شام وہ پریاگ راج سے فتح جار ہے تھے۔ اس درمیان ایک تیز رفتار انووا نےان کی کار میں ٹکر مار دی۔ حادثہ میں وہ بال -بال بچ گئے۔ اے ڈی جے محمد احمد خاں نے بتایاکہ حادثہ میں گنر ،ڈرائیور اور انہیں ہلکی چوٹیں آئی ہیں ۔

اے ڈی جے نے الزام لگایا کہ یہ صرف ایک حادثہ نہیں تھا، بلکہ انہیں مارنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ٹکرمارنے کے بعد نشے میں دھت 3 انو وا سوار لوگوں نے ان کے ساتھ بدسلوکی کی۔ انہیں بتایاکہ 2020 میں وہ بریلی میں تعینات تھے، تب ایک ملزم کی ضمانت عرضی خارج کردی تھی۔ اس نے تبھی پریوارسمیت جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔

معاملہ طول پکڑا تو ایس پی کوشامبی نے صفائی دی۔ کہاکہ فتح پور کے پاسکو کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج (اے ڈی جے) محمد احمد خاں اپنی پرائیویٹ سینٹرو کار سے الٰہ آباد سے فتح پور جارہے تھے ۔ تھانہ کو کھراج کے تحت چکوان چوراہے پر اوور ٹیک کرنے کی کوشش کرتے ہوئے ان کی گاڑی ایک انووا کار سے ٹکرا گئی۔

انووا گاڑی کا ڈرائیور محمد عمر کوشامبی کا ہی رہنے والا ہے ۔ اس کے ساتھ چار اور لوگ بیٹھے تھے۔ حادثہ کے بعد جج صاحب نے انووا گاڑی ڈرائیو سے گاڑی ٹھیک کروانے کے لیے پیسہ کے لین دین کو لے کر بات کی۔ ملزمین نے کہاکہ میں گاڑی بنوا دوں گا، حالانکہ دونوں کے درمیان بات نہیں بنی تو جج صاحب نے چوراہے سے ایک اپیلی کیشن بھی لکھ کر دے دیا کہ انہیں جان سے مارنے کی کوشش کی گئی ۔ جج صاحب انووا کے ڈرائیور کا موبائل نمبر بھی اپنے ساتھ لے گئے۔ معاملہ میں جج صاحب کی تحریر پر ایف آئی آر درج کرکے جانچ کی جارہی ہے ۔ یہ ایک معمولی حادثہ ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist